Latest News Urdu
وزیراعظم شہبازشریف نے ایم ایل ون منصوبے کے حوالے سے چین کےعزم اور پاکستان کی ہر ممکن مدد کونہایت خوش آئند قرار دیا۔
اسلام آباد اور کراچی کے درمیان ہائی پروفائل گرین لائن ایکسپریس ٹرین سروس کا افتتاح وزیر اعظم شہباز شریف نے کیا۔ یہ ایک پریمیم ایکسپریس ہو گی جس میں پاکستان ریلوے کی فائیو سٹار سہولیات میسر ہوں گی۔ انہوں نے اسلام آباد میں مارگلہ ریلوے سٹیشن پر افتتاحی تقریب کے…
Read More »سی پیک منصوبے پاکستان میں سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے رہے ہیں،احسن اقبال
ڈیجیٹل ایس ڈی جی نالج حب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیرمنصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہےکہ اربوں ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری خاص طور پر چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت سماجی و اقتصادی ترقی کے متعدد منصوبے پاکستان میں…
Read More »ایف ایم98دوستی چینل نے چین کے نئے قمری سال کاجشن منایا
چین کے نئے قمری سال کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ کے پاکستان میں ریڈیو چینل ایف ایم 98 دوستی چینل کے زیر اہتمام اسلام آباد میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ظفر الدین محمود نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ برسوں…
Read More »گرین لائن ایکسپریس چین سے درآمد شدہ نئی کوچز کے ساتھ27 جنوری سے اپنے سفر کا آغاز کرے گی
پاکستان ریلویز 27 جنوری سے چین سے درآمد کی گئی نئی جدید ترین مسافر 46 کوچز کا کمرشل آپریشن شروع کرنے جا رہا ہے جو کہ ایک معاہدے کے تحت ایک چینی فرم کے تیار کردہ مکمل طور پر تعمیر شدہ یونٹس (سی بی یوز) ہیں۔ کوچز کا آپریشن گرین…
Read More »سی پیک کے سبب موبائل فون انڈسٹری کو فروغ ملے گا،مرتضیٰ محمود
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مخدوم مرتضیٰ محمود نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے کے تحت موبائل فون مینوفیکچرنگ کی صنعت کو مزید فروغ ملے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) اور پاکستان موبائل فون مینوفیکچرنگ ایسوسی…
Read More »پاک چین تعلقات نئی بلندیوں تک پہنچ گئے ہیں،وزیر خارجہ بلاول بھٹو
چینی میڈیا کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف جنگ اور قابل تجدید توانائی میں سرمایہ کاری کے نتیجے میں چین کے ساتھ دوطرفہ تجارتی تعلقات میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بیلٹ اینڈ…
Read More »پاک چین بارڈر عارضی طور پر تجارت کے لیے کھول دیا گیا
پاک چین بارڈر کو موسم سرما میں مقامی تجارت اور اہم ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کی سہولت کے لیے عارضی طور پر دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ سرحد کو عارضی طور پر دوبارہ کھولنے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئےدفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنی ہفتہ وار میڈیا…
Read More »پاکستانی سفیر برائے چین معین الحق کی چینی نائب وزیر خارجہ سون ویڈونگ سے ملاقات۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے نائب وزیر خارجہ سون ویڈونگ سے ملاقات کی اور پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کے تمام پہلوئوں کا جائزہ لیا۔اس ملاقات کے دوران اعلیٰ سطح کے تبادلوں، تجارت، سرمایہ کاری اور سی پیک کا بھی جائزہ لیاگیا۔ اس موقع پر…
Read More »پاکستان اور چین کا سیاحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔
پاکستان اور چین نے سیاحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے اور دونوں اطراف سے سیاحوں کی آمد میں اضافے پر اتفاق کیا۔ یہ مفاہمت اسلام آباد میں چائنہ ایمبیسی میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران طے پائی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ سیاحت کے فروغ پر تبادلہ…
Read More »صدرڈاکٹر عارف علوی نے سبکدوش ہونے والے چینی سفیر کے ساتھ ملاقات میں تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سی پیک کے تحت چین کی جانب سے پاکستان میں تقریباً 62 ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری کو سراہتے ہوئے تجارت، سرمایہ کاری اور کاروبار کے بے پناہ امکانات کے پیشِ نظر امید ظاہر کی کہ دوطرفہ تجارت جس کا حجم 27.8 بلین…
Read More »











