Latest News Urdu
پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی اسٹریٹجک شراکت داری مثالی ہے اور پاکستان اسے مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔ وزیر اعظم سے چائنہ نیشنل نیوکلئیر کارپوریشن کے وفد نے ملاقات کی، شہباز شریف نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمعرات کو…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف چین کی شراکت سے قائم کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 3 (کے-3) کا افتتاح کریں گے
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (پی اے ای سی) کی جانب سے کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ-3 کا باضابطہ افتتاح کیا جائے گا جو ملک کو مزید 1100 میگاواٹ صاف، قابل اعتماد اور سستی بجلی فراہم کرے گا۔ اس موقع پر پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف بطور مہمان خصوصی شرکت…
Read More »چین کی جانب سے پشاور میں مسجد دہشت گرد حملے کی شدید مذمت۔
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے ریگولر پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ چین سوموار کو پاکستان کے شہر پشاور میں ایک مسجد میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہے اور سوگوار خاندانوں اور متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔…
Read More »سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ یونٹ ٹو روٹر کو کامیابی سے نصب کر دیا گیا
سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں یونٹ 2 کا روٹر کامیابی سے نصب کیا گیا ہے جو کہ ایک اور اہم سنگ میل ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ روٹر تقریباً 406 ٹن کے کل وزن کے ساتھ مکمل یونٹ کے الیکٹرو مکینیکل آلات کا سب سے بھاری تنصیب والا حصہ…
Read More »چین کی جانب سے پشاور کی ایک مسجد میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت۔
پاکستان میں چینی سفارت خانے نے سوموار کے روز پاکستان کے شہر پشاور کی ایک مسجد میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے جس میں درجنوں افراد جاںبحق ہوئے تھے۔چینی سفارت خانے نے آج ٹویٹر کے ذریعے ایک پیغام میں اس واقعے کی شدید الفاظ میں…
Read More »پاک چین سرحد کو خصوصی تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا
پاک چین سرحد خنجراب کو خصوصی تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا۔ پہلے مرحلے چین سے 11 کنٹینرز پاکستان پہنچ گئے۔ چین سے دس روزمیں 250 کینٹنرز کا سامان سوست پہنچے گا۔
Read More »نیوگوادر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ٹیسٹ فلائٹ مارچ میں ہو گی
نیو گوادر انٹرنیشنل ائرپورٹ کو فعال بنانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیو گوادر انٹرنیشنل گرین فیلڈ کے اسٹیٹ آف دی آرٹ رن وے پر آزمائشی پرواز مارچ میں شروع کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس رن وے پر اے ٹی آر 72ائربس اے…
Read More »گوادرفری زون(نارتھ فیز ٹو)کو 5 میگاواٹ بجلی کی فراہمی60 دن میں شروع ہوجائےگی
گوادر فری زون (نارتھ فیز ٹو)کو 5 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کا منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا ۔گوادر فری زون ( نارتھ فیزٹو) کی انڈسٹری کو بجلی کا فی یونٹ 85روپے کی بجائے 50یا 55روپے کا ملے گا۔ 5میگا واٹ بجلی کے منصوبے سے گوادر فری زون…
Read More »چین کے صدر دورہ پاکستان کے موقع پر گوادر ایئرپورٹ کا افتتاح کریں گے،علاؤالدین مری
سابق نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان اور ممتاز کاروباری شخصیت علاؤالدین مری نے کہا ہے کہ گوادر ملک کا مستقبل کا تجارتی مرکز بننے جا رہا ہے اور چین کے صدر شی جن پنگ دورہ پاکستان کے موقع پر گوادر ایئرپورٹ کا افتتاح کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام…
Read More »سی پیک پاکستان کی لائیو سٹاک انڈسٹری کوترقی کی راہ پر گامزن کرے گا
سی پیک کے ایک حصے کے طور پر شروع کیے گئے متعدد اقدامات دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان لائیو سٹاک اور زرعی صنعتوں میں تجارت کو آگے بڑھانے میں مدد کریں گے۔ چین مرچ کی زیادہ پیداوار والی فصل کے لیے کھیتوں کے قیام میں پاکستان کی مدد کرے گا۔…
Read More »











