Latest News Urdu
اسٹرٹیجک اہمیت کا حامل خنجراب پاس کسٹم کلیئرنس کے لیے کھول دیا گیا،پاک چین تجارت میں مزیداضافہ ہوگا
پاکستان کے لیے ضروری سامان لے جانے والے کنٹینرز چین پاکستان سرحد پر واقع درہ خنجراب تک پہنچنے کے لیے راستے میں ہیں، جو شاہراہ قراقرم پر ایک اسٹریٹجک مقام ہے۔ چینی فریق نے خنجراب پاس کو 30 جنوری سے 10 فروری 2023 تک کسٹم کلیئرنس کے لیے عارضی طور…
Read More »سی پیک نےترقی کی راہ ہموار کی ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید
سینیٹ کی دفاعی کمیٹی اور پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہےکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) ایک تبدیلی کا حامل اقدام ہے جو پاکستان میں سماجی و اقتصادی ترقی کا موجب رہا ہے جس میں انرجی سیکیورٹی، روزگار اور لوگوں کی زندگی…
Read More »پاکستان ریلوے نے دو چینی ٹیک کمپنیوں کے ساتھ ایپ لانچ کرنے کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے۔
پاکستان ریلوے اور دو چینی ٹیک کمپنیوں نورینکو انٹرنیشنل کوآپریشن، ایزی وے نے محکمہ کے آپریشنز کو جدید بنانے کے لیے ‘ریلوے آٹومیٹڈ بکنگ اینڈ ٹریول اسسٹنس (رابطہ) کے نام سے ایک ایپ لانچ کرنے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ آج لاہور میں ریلوے ہیڈ کوارٹرز…
Read More »پارلیمانی وفد نےسندھ میں سی پیک پراجیکٹس کے دورے کے دوران پیش رفت کو شاندار الفاظ میں سراہا۔
سندھ میں سی پیک پراجیکٹس کا دورہ کرنے والے اراکین پارلیمنٹ نے تھر کو ‘پاکستان کے مستقبل کی انرجی سیکیورٹی کا مضبوط ضامن’ قرار دیا۔ وفد کا اہتمام پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ (پی سی آئی) نے پورٹ قاسم میں پاور چائنا اور تھر میں شنگھائی الیکٹرک اور سندھ الیکٹرک کول…
Read More »پارلیمنٹرینز نے تھر،سندھ میں منصوبوں کے دورے کے دوران سی پیک کو سراہتے ہوئے اسے انرجی سیکیورٹی کا ضامن قرار دیا، مشاہد کا کہنا ہے کہ ‘آئی ایم ایف پر مستقل انحصار کے بجائے قومی معیشت کی بحالی کے لیے پاکستان کی قدرتی دولت اہم ہے’
اسلام آباد، 5 فروری: سندھ میں سی پیک پراجیکٹس کا دورہ کرنے والے اراکین پارلیمنٹ نے تھر کو ‘پاکستان کے مستقبل کی انرجی سیکیورٹی کا مضبوط ضامن’ قرار دیا۔ وفد کا اہتمام پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ (پی سی آئی) نے پورٹ قاسم میں پاور چائنا اور تھر میں شنگھائی الیکٹرک…
Read More »حویلیاں ڈرائی پورٹ سال کے آخر تک مکمل ہو جائے گی۔
خیبرپختونخوا کے علاقے ہری پور میں مجوزہ حویلیاں ڈرائی پورٹ سے پاکستان اور چین کے درمیان مال بردار آمدورفت میں آسانی ہوگی۔ پاکستان ریلویز ایک ڈرائی پورٹ بنانے کا منصوبہ بنا رہا ہے، اور اس منصوبے کے لیے چینی حکومت سے سازگار شرائط پر قرضے حاصل کیے جائیں گے۔ چین…
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے ایٹمی توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں چین کی دلچسپی کا خیرمقدم کیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستان چین کے اسٹریٹجک تعلقات میں وسعت دونوں ممالک کی دہائیوں پر محیط دیرینہ دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے شہباز شریف نے کہا کہ…
Read More »بی آر آئی اور اس کے فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک سے علاقائی ترقی اور ترقی کی راہیں ہموار ہونگی۔
لاہور میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے اور پاکستان ریسرچ سنٹر کے اشتراک سے پنجاب یونیورسٹی انٹیگریشن سنٹر کے زیر اہتمام “گورننس سسٹم اینڈ ڈویلپمنٹ ماڈل آف چائنہ” کے موضوع پر منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم مظہر نے…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف نے چین کی مدد سے قائم 1100 میگاواٹ کے-3 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے کراچی میں آج -3 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کیا۔ چینی امداد سے مکمل ہونے پر وزیراعظم نے کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تیسرے یونٹ -3 کا افتتاح کیا جو 1,100 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز…
Read More »پشاور دھماکہ کے واقعے پر چینی صدر شی جن پنگ کاپاکستان کے نام تعزیتی پیغام
چین کے صدر شی جن پنگ نے پشاور میں دہشت گردی کے واقعے پر وزیر اعظم شہباز شریف کے نام تعزیتی پیغام میں چینی حکومت اور عوام کی جانب سے شہدا کے لواحقین سے تعزیت کی۔ تفصیلات کے مطابق چینی صدر نے سانحہ پشاور کے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے…
Read More »











