Latest News Urdu
راشکئی سپیشل اکنامک زون اگلے ماہ فعال ہو جائے گا
خیبرپختونخوا اکنامک زونز ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (کے پی ای زیڈ ڈی ایم سی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جاوید اقبال خٹک نے کہا ہے کہ راشکئی اقتصادی زون پر انفرااسٹرکچر کا98 فیصد کامکمل ہو چکا ہے اور یہ اقتصادی زون مارچ 2023 میں آپریشنل ہو جائے گا۔ انہوں نے مزید…
Read More »سی پیک منصوبہ سے بلغارین سرمایہ کاروں کو بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے،ایف پی سی سی آئی
جمہوریہ بلغاریہ کی سفیر ایرینا گانچیوا نے وفاقی ایوان ہائے تجارت وصنعت پاکستان (ایف پی سی سی آئی ) کے صدر عرفان اقبال شیخ اور نائب صدر عمر مسعود الرحمن سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے رہنمائوں نے جمہوریہ بلغاریہ…
Read More »سی پیک کے سبب 192,000ملازمتیں اور 6000میگاواٹ بجلی کی فراہمی کے علاوہ 809کلومیٹر شاہراہیں تعمیر ہوئیں،وزیراعظم کےکوآرڈینیٹربرائےکامرس
چینی میڈیا کو دیئے گئےانٹرویو میں وزیر اعظم پاکستان کےکوآرڈینیٹر برائے کامرس اینڈ انڈسٹری رانا احسان افضل خان نے کہ ہے کہ 2022 تک 65 ارب ڈالر کی مجموعی سرمایہ کاری کے ساتھ ایک اہم میگا پراجیکٹ کے طور پر سی پیک نے 192,000 ملازمتیں پیدا کیں اور 6,000 میگاواٹ…
Read More »وزیر خارجہ بلاول کا نونگ رونگ کی چینی معاون وزیر خارجہ کے طور پر تقرری کا خیر مقدم
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان میں چین کے سابق سفیر نونگ رونگ کی چینی معاون وزیر خارجہ کے طور پر تقرری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفیر نونگ رونگ نے پاکستان میں چین کے سفیر کی حیثیت سے اپنے دور میں پاکستان اور چین کو مزید…
Read More »چین اور پاکستان سی پیک کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں،وزیر منصوبہ بندی وترقی
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے سی پیک منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کیں ہیں کہ توانائی اور انفراسٹرکچر پر جوائنٹ ورکنگ گروپس کے اجلاس کریں تاکہ ان سے متعلق منصوبوں پر کام تیز کیا جا…
Read More »سی پیک پاکستان کی معیشت کے لیے گیم چینجر ثابت ہوا ہے،وزیر منصوبہ بندی و ترقی
وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہےکہ پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر مرکوز ہیں جو خطے میں سرمایہ کاری کا مرکز بننے جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں چین پاکستان خلائی تعاون کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک پاکستان کی…
Read More »سائنس و ٹیکنالوجی میں تعاون پاکستان اور چین کے دوطرفہ تعلقات کا ایک اہم حصہ ہے ، چینی ناظم الامور پانگ چنکسو
پاکستان میں چین کی ناظم الامور پانگ چنکسو نے کہا ہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی میں تعاون پاکستان اور چین کے دوطرفہ تعلقات کا ایک اہم حصہ ہے، دونوں ممالک نے مشترکہ طور پر 475 سے زائد تحقیقی منصوبوں کو فنڈز فراہم کیے ہیں جن میں زراعت، ایرو اسپیس، اور…
Read More »سموگ پر قابو پانے کیلئے چینی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کے خواہاں ہیں،نگران وزیر اعلیٰ پنجاب
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل زاؤ شیرین نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے خصوصاً سموگ پر قابو پانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن…
Read More »شینزن میں چین پاکستان تجارتی مرکز کی نقاب کشائی کی گئی۔
چین پاکستان تجارت اور سرمایہ کاری کے تعاون کے لیے وقف ایک مرکز کی نقاب کشائی چین میں پاکستانی سفیر معین الحق نے شینزین میں ایک تقریب میں کی۔ تفصیلات کے مطابق تجارتی اور سرمایہ کاری مرکز کو چین میں پاکستانی سفارت خانے کے کمرشل سیکشن اور گوانگزو میں پاکستانی…
Read More »سی پیک کے تحت کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ کا کام شروع
چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک )کے تحت تھر کول بلاک-ون کول الیکٹرسٹی انٹیگریشن منصوبے کے کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ نے گزشتہ روز باضابطہ طور پر کمرشل آپریشن شروع کردیا ہے،1320 میگا واٹ کا منصوبہ لاگت میں کمی اور پاکستان کی انرجی سیکورٹی کو مضبوط بنانے میں معاون ثابت…
Read More »











