Latest News Urdu
سی پیک اور گرین ڈویلپمنٹ پر کانفرنس: چینی طرز کا گرین انرجی پالیسی ماڈل پاکستان کے لیے صاف توانائی میں سرمایہ کاری کی راہ ہموار کر سکتا ہے
اسلام آباد (22 فروری 2023): پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ اور سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹیٹیوٹ نے “سبز مستقبل کی جانب پیش قدمی کی ضرورت: چین سے سبق سیکھنا” کے موضوع پر ایک اعلیٰ سطحی کانفرنس کی میزبانی کی۔ کانفرنس میں ارکان پارلیمنٹ، صنعتی ماہرین اور تھنک ٹینکس کے نمائندوں نے تقاریر…
Read More »پاکستان چین کی مدد سے آن لائن کاروبار کے شعبے کو وسعت دےسکتا ہے۔
کامسیٹس یونیورسٹی میں چائینہ اسٹڈی سینٹر (سی ایس سی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہر ممتاز اعوان کے مطابق پاکستان میں چینی کمپنیوں کی موجودگی ملک کو اپنے آن لائن کاروبار کو فروغ دینے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت پاکستان میں دس قانونی فِن ٹیک کمپنیاں…
Read More »چین اور پاکستان نے انٹرنیشنل انڈسٹری-ایجوکیشن کوآپریشن الائنس انیشیٹو کا آغاز کر دیا۔
چین اور پاکستان نے انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس انیشیٹو کا آغاز کیا ہے۔ بیجنگ میں اس اقدام کے آغاز کے سلسلے میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے تانگ انٹرنیشنل ایجوکیشن گروپ کے صدر لی جنسونگ نے کہا کہ چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری-ایجوکیشن کوآپریشن الائنس پاکستان میں 210 تکنیکی…
Read More »تھرکوئلے کے 330میگاواٹ تھل نو وا پاور منصوبے نےکمرشل آپریشنز کا آغاز کر دیا
تھر کے کوئلے پر مبنی 330 میگاواٹ (میگاواٹ) پاور پلانٹ نے کمرشل آپریشن شروع کر دیا ہے، جس کا مقصد کم لاگت توانائی پیدا کرنا اور ملک کو اپنے توانائی کے درآمدی بل کو کم کرنے میں مدد کرنا ہے۔ اس پیش رفت کےحوالے سے حب پاور کمپنی لمیٹڈ (حبکو)…
Read More »وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی 59ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر سینئر چینی سفارتکار وانگ یی سے ملاقات
۔59ویں میونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے دوران، خارجہ امور کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن وانگ یی نے پاکستان کے سیکیورٹی اقدامات کے لیے چین…
Read More »وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے سی پیک کو پاکستان کی معیشت کے لیے گیم چینجر قرار دیا۔
وزیر منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت سماجی و اقتصادی اصلاحات کے لیےاقدامات اٹھا رہی ہے جس میں پیداوار میں اضافے کے لیے سمارٹ زرعی طریقوں کے استعمال کے ذریعے زراعت کو جدت سے ہم آہنگ کرنے پر خاص توجہ مرکوز ہے۔…
Read More »کامسیٹس یونیورسٹی اور ایس سی ایس کے درمیان سی پیک اور بی آر آئی کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔
جنید زیدی لائبریری، کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں کامسیٹس یونیورسٹی کے چائنا اسٹڈی سنٹر اور انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈپلومیٹک سٹڈیز کے سنٹر فار بی آر آئی اینڈ چائنا اسٹڈیز کے درمیان ایک مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کیے گئے ہیں جس کا مقصد سی پیک اور بیلٹ اینڈ…
Read More »پاکستان کی جانب سےکویت کو سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے مواقعوں سے استفادہ حاصل کرنے کی دعوت۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال اور کویت کے وزیر خزانہ عبدالوہاب الرشید کے درمیان ایک ملاقات ہوئی، ملاقات میں پاکستان اور کویت نے اہم شعبوں بالخصوص توانائی اور تجارت کے شعبے میں اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔اس موقع پر…
Read More »پاکستانی سفیر معین الحق نے پہلی سی پیک اے آئی لیب کو نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گزشتہ سال صدر شی جن پنگ نے اشارہ دیا تھا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو مزید اپ گریڈ کرکے چائنا پاکستان ڈیجیٹل کوریڈور (سی پی ڈی سی) میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ یہ لیبارٹری پاکستان کے ڈیجیٹل بلیو پرنٹ کے لیے نقطہ آغاز…
Read More »چائنہ اسٹڈی سنٹر، پشاور یونیورسٹی میں پاک چین دوستی کے حوالے سے آرٹ نمائش کا انعقاد
چائینہ اسٹڈی سنٹر، پشاور یونیورسٹی، تین روزہ آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد کر رہا ہے جس کا موضوع “پاکستان چائنا آل ویدر فرینڈ شپ” ہے جس میں چین، پاک چین دوستی، چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک)، بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی)، چینی فن اور ثقافتی ورثہ (عمارتیں، یادگاریں،…
Read More »











