Latest News Urdu
لاہور میں چینی قونصلیٹ کے زیراہتمام “سی پیک کے 10 سال” کے موضوع پر مقابلہ مضمون نویسی کا اعلان۔
لاہورمیں چینی قونصلیٹ اور انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز اینڈ میڈیا ریسرچ نےپاکستان سطح پر”سی پیک کے 10 سال، نچلی سطح خصوصاََ پاکستان میں عام لوگوں کی سماجی اقتصادی حالت زارمیں بہتری میں کردار ” کے عنوان پر مقابلہ مضمون نویسی کا اعلان کیا ہے۔ یکم مارچ سے شروع ہونے والے…
Read More »پاکستانی سائنسدان چینی تعاون سے مقامی سطح پر انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی تیار کر نے میں مصروف
اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور ( آئی یو بی) کے نیشنل ریسرچ سینٹر آف انٹرکراپنگ (این آر سی آئی) میں نوجوان پاکستانی زرعی سائنسدانوں کی ایک ٹیم اس امید کے ساتھ سٹرپ انٹرکراپنگ ٹیکنالوجیز پر تحقیق کر رہی ہے جس میں ان کے ملک کی مدد کی جائے گی۔ کھانے پینے…
Read More »پی سی آئی نے”پاکستان میں سبز توانائی کی صنعت میں چینی کاروباری اداروں کی ترقی کے امکانات”کے عنوان سے رپورٹ کا اجراء کر دیا۔
پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ نے آل پاکستان چائنیز انٹرپرائزز ایسوسی ایشن (اے پی سی ای اے) اور پاور کنسٹرکشن کارپوریشن آف چائنا کے تعاون سے “پاکستان میں سبز توانائی کی صنعت میں چینی کاروباری اداروں کے ترقی کے امکانات” کے عنوان سے ایک اہم رپورٹ کا اجراء کیا ۔ اس رپورٹ…
Read More »چینی ریسرچرز گرین انیشی ایٹیو کے لیے گوادر کا دورہ کریں گے۔
مارچ میں پروفیسر وانگ سین کی قیادت میں سات چینی محققین اور ماہرین نباتات پر مشتمل ایک ٹیم گرین گوادر انیشیٹو کے حصے کے طور پر گوادر پورٹ کا دورہ کرے گی۔ ان کے دورے کا مقصد جدید ٹیکنالوجی جیسے ٹشو کلچر اور جینیاتی انجینئرنگ کا استعمال کرتے ہوئے پودوں…
Read More »گوادر سی پیک کے سبب ایک اہم علاقائی روابط کا مرکز بن جائے گا،سینیٹر مشاہد حسین
آر سی ڈی سی گوادر میں آٹھویں گوادر بک فیسٹیول کے دوران گوادر یونیورسٹی (یو جی) نے ” گوادر،پاکستان اور جیو اکنامکس” کے موضوع پر ایک سیشن کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر چیئرمین سینیٹ کمیٹی برائے دفاع سینیٹر مشاہد حسین سید نے اپنی کلیدی تقریر میں اس بات پر…
Read More »پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالر موصول
پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالر موصول ہو گئے، رقم چائنہ ڈویلپمنٹ بینک سے رول اوور معاہدے کے بعد موصول ہوئی۔ ذرائع سٹیٹ بینک کے مطابق چائنہ سے ملنے والے 70 کروڑ ڈالرز کے لیے دونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ چند روز قبل ہوا تھا۔ خیال رہے کہ چند…
Read More »چین اور پاکستان کے درمیان جدید زرعی ٹیکنالوجی تعاون کیلئے معاہدے پر دستخط
چین کی نارتھ ویسٹ اے اینڈ ایف یونیورسٹی میں منعقدہ چین پاکستان جدید زرعی تعاون کے سمپوزیم میں چین پاکستان جدید زرعی تعاون کو فروغ دینے کیلئے بیلٹ اینڈ روڈ زرعی تعاون کے ایک فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں ۔ اس معاہدے پر نارتھ ویسٹ اے اینڈ…
Read More »اکیڈمیا-انڈسٹری انٹیگریشن الائنس کا آغاز پاکستانی نوجوانوں کے لیے نیک شگون،پاکستانی سفیر معین الحق
پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ اکیڈمیا-انڈسٹری انٹیگریشن الائنس کا آغاز پاکستانی نوجوانوں کی ہنر مندی کے لیے ایک اہم اقدام ہے اور یہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت پاکستان کی خوشحالی اور صنعتی ترقی میں معاون ثابت ہوگا۔ حال ہی میں منعقدہ انٹرنیٹ انٹرنیشنل…
Read More »پاکستان نے چین کے قرضوں کے بارے میں امریکی ’تحفظات‘ کو بے بنیاد قراردیا۔
اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ سے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے قونصلر ڈیرک چولیٹ کے پاک چین تعلقات کے حوالے سے حالیہ بیان کے بارے میں پوچھا گیا۔ بلوچ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان چین کو تمام موسمی…
Read More »چین نے پاکستان کیلئے 700 ملین ڈالرز کی منظوری دیدی ہے،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چائنا ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان کیلئے 700 ملین ڈالرز کی منظوری دیدی ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نےکہا کہ چائنا ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان کیلئے 700 ملین ڈالرز کی منظور دے دی ہے۔ انہوں نے کہاکہ سٹیٹ بینک آف…
Read More »











