Latest News Urdu
پاک،چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 73ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے
پاک ۔چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 73ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کا آغاز اکیس مئی انیس سو اکیاون کو ہوا جو ہر گزرتے دن اور سال کے ساتھ ایک مضبوط اتحاد کی شکل اختیار کر رہا ہے۔
Read More »وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت سی پیک فیز 2 اور 13ویں جوائنٹ کو آپریشن کمیٹی سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات و اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ چینی افراد کی سکیورٹی اور تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے،کوشش کریں کہ معدنیات کوریڈور کا معاہدہ اس جے سی سی میں طے پا جائے،ایم ایل ون کی بروقت شروعات کے لیے باقاعدہ ٹائم لائن…
Read More »سی پیک کے تحت چین کی 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری نےپاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کیا،احسن اقبال
وزیر منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2013 سے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت اب تک پاکستان میں چین کی 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری نے بجلی کی بحران اور سیکیورٹی چیلنجز کے دوران پاکستان کی معیشت اور سرمایہ کاری…
Read More »وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات
وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری کو وسعت دینے میں گہری دلچسپی کا اظہار. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین وانگ جائیچینگ کی قیادت میں چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی اسلام…
Read More »چینی کاروباری ادارے پاکستان کی کاروبار دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں، محمد اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے چینی سرکاری اور پرائیویٹ انٹرپرائزز پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کی کاروبار دوست پالیسیوں، مسابقتی افرادی قوت اور ترجیحی منڈی تک رسائی سے فائدہ اٹھائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بیجنگ میں چین کے ممتاز کاروباری اداروں، چیمبرز…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک،ایم ایل ون، گوادربندرگاہ اور زراعت میں تعاون بڑھانا نا گزیر: اسحاق ڈار اور وانگ ژی کا اتفاق
پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے چین میں مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔ پریس کانفرنس میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ ان کا ملک پاکستان سے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، چین اور پاکستان تزویراتی شراکت دار ہیں۔ پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ…
Read More »اسحاق ڈار کی چین کے ایگزیکٹو نائب وزیراعظم سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین کے ایگزیکٹو نائب وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں دونوں اطراف کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران…
Read More »نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چینی کمپنیوں کو سی پیک کے تحت پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے من میٹلز کے نائب صدر اور چین کے میٹالرجیکل کوآپریشن کے چیئرمین چین جانگوینگ سے بیجنگ میں ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے بلوچستان میں کان کنی کے اہم منصوبوں…
Read More »وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے وزیراعظم کے آئندہ دورہ چین کی تیاریوں اور سی پیک فیز 2 پر پیشرفت کا جائزہ لیا
وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت اسلام آباد میں ایک اجلاس میں وزیراعظم کے آئندہ دورہ چین اور سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پیشرفت کاجائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران وفاقی وزیر کو اگلے ہفتے ہونے والے مشترکہ تعاون کمیٹی کے اجلاس کے لئے تیاریوں اور ایجنڈے…
Read More »نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی گیزوبا گروپ کے چیئرمین سے ملاقات،سی پیک فیز ٹو اورقابل تجدید توانائی کے شعبے میں دو طرفہ تعاون مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار۔
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار دورہ چین پر موجود ہیں ،جہاں ان کی مختلف شخصیات کے ملاقاتیں ہورہی ہیں۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نےگیزوبا گروپ کے چیئرمین سے ملاقات کی ،انہوں نے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں گیزوبا گروپ کے تعاون کو سراہا…
Read More »