Latest News Urdu
سی پیک کے سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں آخری سٹیٹر کامیابی سے نصب کر دیا گیا۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے آخری سٹیٹر کو کامیابی سے نصب کر دیا گیا ہے۔ سٹیٹر کا وزن 335 ٹن تھا اور یہ کام پل کرین کی مدد سے مکمل کیا گیا۔ اس منصوبے میں 884 میگاواٹ کی مشترکہ صلاحیت کے ساتھ چار بجلی…
Read More »سی پیک پاکستان کی اقتصادی ترقی کے علاوہ خطے میں امن کا موجب رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف۔
ہارورڈ بزنس سکول کے طلباء کے ساتھ ایک انٹرایکٹو سیشن میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان وقت آزما دوست ہیں اور سی پیک معاہدے کے بعد ان کی دوستی نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ چین کے ساتھ تعلقات ہماری…
Read More »چین میں پاکستانی کمیونٹی کے لیے کیو آر کوڈ پر مبنی رجسٹریشن سسٹم کا آغاز۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے چین بھر میں پاکستانی کمیونٹی کے اراکین کو مزید سہولت فراہم کرنے کے لیے کیو آر کوڈ پر مبنی رجسٹریشن سسٹم کا افتتاح کیا۔تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا کہ حکومت اور سفارت خانہ…
Read More »سی پیک اعلیٰ معیاری سبز اور پائیدار ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،چینی سفیر نونگ رونگ۔
سی پیک کے تحت سبز ترقی کے حوالے سے منعقدہ ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہےکہ سی پیک نے پاکستان میں اعلیٰ معیاری سبز اور پائیدار ترقی میں کردار ادا کیا ہے اور یہ ملک میں سبزپائیدار ترقی کو فروغ دینے…
Read More »پاکستانی سفیر برائے چین معین الحق کوستارہ امتیاز سے نواز دیاگیا۔
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق کو ان کے باوقار سفارتی کیرئیر کے دوران غیر معمولی خدمات کو سراہتے ہوئےپاکستان کےتیسرے اعلیٰ ترین سول اعزاز ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔یاد رہے کہ چینی صدر شی جن پنگ کے 20-21 اپریل 2015 کو پاکستان کے پہلےسرکاری دورے کےدوران ایمبیسڈر معین…
Read More »حکومت سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد کے سلسلے کوتیزی سے آگے بڑھارہی ہے،احسن اقبال۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے پاکستان کے لیے چین کی مسلسل حمایت کو سراہتے ہوئے کہا ہےکہ چین بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں پاکستان کو مدد فراہم کر رہا ہے اور اس کا آغاز صدر شی جن پنگ کے2014 میں اسلام آباد…
Read More »وزیرمنصوبہ بندی نے سی پیک منصوبوں اورآئندہ جے سی سی کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے سی پیک منصوبوں کی پیش رفت اور مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی) کے اگلے اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ سی پیک کے مشترکہ ورکنگ گروپس کے سات اجلاس منعقد ہو…
Read More »چین نے دوطرفہ تعلقات اور سی پیک کے حوالے سےوزیر اعظم شہباز شریف کے بیانات کو خوش آئند قرار دےدیا۔
چینی وزارت خارجہ نےپاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ چین پاکستان اقتصادی تعاون کے حوالےسے دیئے گئے وزیر اعظم شہباز شریف کے بیانات کی تعریف کی ہے۔ قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے چینی اخبار گلوبل ٹائمز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے پاک چین تعلقات، علاقائی…
Read More »چین اور پاکستان کا مشترکہ دشمنوں کے عزائم کو خاک میں کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار۔
چین اور پاکستان نے اپنے مشترکہ دشمنوں کے عزائم کو ناکام بنانے کے لیے تعاون کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے جو سی پیک کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ چین کی وزارتِ عوامی سلامتی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل گاؤ فے اور نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کے نیشنل کوآرڈینیٹر محمد…
Read More »چین کے شہر بیجنگ میں پاکستان کی یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد۔
پاکستان کی 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے پاکستانی سفارتخانے میں پرچم کشائی کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چین میں پاکستانی سفیر معین الحق نے تقریب کا آغاز قومی پرچم کو لہرانے سے کیا ۔ اس موقع پر پاکستان کے صدر اور وزیراعظم کے پیغامات بھی پڑھ…
Read More »











