Latest News Urdu
چین کی جانب سے یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات پر پاکستان کو مبارکباد پیش۔
چین نے امن اور خوشحالی کی راہ پر گامزن پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اسے اس کی ڈائمنڈ جوبلی اور یوم آزادی کی 75ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے چینی حکومت کی جانب سے ٹویٹ کیا۔ مزید برآں،…
Read More »سی پیک پائیدار اقتصادی ترقی کو یقینی بنا رہا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی میڈیا کو دیئے گئےانٹرویو میں کہا ہے کہ سی پیک نے تیزی سے اور قابل تعریف ترقی کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ گزشتہ دس سالوں کے دوران سی پیک نے بنیادی ڈھانچے اور توانائی کی مشکلات کو کم کرنے اور…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات مزید مستحکم کرنے پر اتفاق۔
چین اور پاکستان نے مشترکہ منصوبوں کے لیے اپنے تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے ساتھ ساتھ صنعتی تعاون کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ معاہدہ کراچی میں چینی قونصل جنرل لی بیجیان اور بورڈ آف انویسٹمنٹ وفد کے درمیان ایڈیشنل سیکریٹری کی قیادت میں ہونے والی ملاقات میں طے…
Read More »پاک چین تعاون سے زراعت کے شعبے کی بہتری اور غذائی تحفظ کو یقینی بنانے میں مدد ملی ہے، رابعہ ناصر۔
چین میں پاکستانی سفارتخانے کی تھرڈ سیکرٹری رابعہ ناصر نے 2022 چائنا سیڈ کانگریس اور نانفان ایگریکلچرل سیلیکون ویلی فورم سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہےکہ پاکستان اور چین اچھے پڑوسی اور سدا بہار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داروں کے طور پر غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تعاون…
Read More »پہلا چین پاکستان ڈوئل ڈگری پروگرام جلد شروع کیا جائے گا، ڈاکٹر مختار احمد
تانگ انٹرنیشنل ایجوکیشن گروپ کے ڈائریکٹر اور ایگزیکٹو صدر میکس ما کی قیادت میں ایک ٹیم کے ساتھ ملاقات میں پاکستان کے ایچ ای سی کے چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد نے اعلان کیا ہےکہ ایچ ای سی ڈوئل ڈگری پروگراموں کے لیے پالیسی تیار کرکے اس کے دائرہ کار بڑھانے…
Read More »چین نے سلامتی کونسل میں ہمیشہ پاکستان کے حق میں آواز بلند کی ہے،مصطفٰی حیدر سید
وائس آف امریکہ (وی او اے) کو دیئے گئےایک انٹرویو میں پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مصطفیٰ حیدر سید نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات باہمی بنیادی مفادات کے تحفظ پر مبنی ہیں۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ چین نے…
Read More »پاکستان کی آٹو انڈسٹری سی پیک کے سبب پیدا ہونے والے مواقعوں سےمستفید ہورہی ہے:صدر،پی سی جے سی سی آئی
پی سی جے سی سی آئی سیکرٹریٹ میں منعقدہ تھنک ٹینک سیشن سے خطاب کرتے ہوئے پی سی جے سی سی آئی کے صدر وانگ زیہائی نے کہا ہے کہ آٹوموبائل انڈسٹری کی ترقی ہائی ویز، سڑکوں اور انفراسٹرکچر کی بہتری پر منحصر ہے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی…
Read More »چیئرمین سینیٹ سے چینی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں باہمی مفاد کیلئے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ بھی کیا…
Read More »چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت جاری رکھیں گے، صادق سنجرانی
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ون چائنا پالیسی کیلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو تائیوان کی ابھرتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے اور…
Read More »یوتھ گالا شنگھائی تعاون تنظیم کے ممالک کے درمیان ثقافتی تبادلوں کو فروغ دے گا۔
شنگھائی تعاون تنظیم کا سمر یوتھ گالا ویک جو مشرقی چین کے صوبہ شان ڈونگ کے ساحلی شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوا اور اس کا مقصد رکن ممالک کے نوجوانوں کے درمیان ثقافتی روابط کو مضبوط کرنا تھا۔اس میں چین، قازقستان، کرغزستان، روس، تاجکستان، ازبکستان، بھارت اور پاکستان سمیت…
Read More »











