Latest News Urdu
وفاقی وزیرچوہدری سالک اور چینی سفیر نونگ رونگ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں چینی صنعتوں کی منتقلی اور سی پیک سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ (بی او آئی)، چینی امور اور خصوصی اقدامات چوہدری سالک حسین سے ملاقات کی اور سی پیک کے تناظر میں دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے سے متعلق اقدامات اٹھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…
Read More »وزیرمنصوبہ بندی چین کو برآمدات کو 30 ارب ڈالر تک بڑھانے کے لیے اقدامات اٹھانے کے لیے پُر عزم۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہےکہ وقت آگیا ہے کہ عالمی رجحان کو مدنظر رکھتے ہوئے مارکیٹ پر مبنی نقطہ نظر کو ملحوظِ نظر رکھا جائے، انہوں نے حکام کو ہدایت کی کہ وہ چین کی مارکیٹ پر خاص توجہ مرکوز…
Read More »چین بلوچستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے کوشاں۔
چین سیلاب سے متاثرہ بلوچستان میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مدد کے لیے کوشاں ہے۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کیمپوں میں رہنے والے خاندانوں میں چین نے تقریباً 800-1000 فوڈ پیک تقسیم کیے گئے جبکہ چین نے تقریباً 300 سولر پینلز بھی فراہم کیے…
Read More »چین نے پاکستان کو ایک سال کیلئے 2 ارب ڈالر کا قرضہ آگے بڑھا دیا
چین نے پاکستان کو ایک سال کے لیے 2 ارب ڈالر کا قرضہ آگے بڑھا دیا اور اب تک مجموعی طور پر چین پاکستان کو 4.3 ارب ڈالر کا قرض دے چکا ہے جس میں 2.3 ارب ڈالر تجارتی قرضے بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین نے 2 ارب 30؍…
Read More »وزیراعلیٰ سندھ نے سی پیک کے تحت 330 میگاواٹ کول فائرڈ پاور پروجیکٹ کا افتتاح کردیا۔
تھر کول بلاک 2 میں حبکو اور اس کے شراکت داروں کے 330 میگاواٹ پاور پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ کوئلے سے چلنے والے 330 میگاواٹ کے حبکو پاور پلانٹ کے افتتاح کے بعد نیشنل گرڈ کو کامیابی کے…
Read More »چین سی پیک کے سفرکو آگے بڑھانے میں وزیر اعظم شہباز شریف کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چن ینگ نے بیجنگ میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ شہباز شریف نے دونوں ممالک کے درمیان عملی تعاون میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ممالک کی قیادت اورمربوط کوششوں کی بدولت سی پیک پر نمایاں…
Read More »پاکستان نےتائیوان کے معاملے پر ’ون چائنا‘ پالیسی کی حمایت کی توثیق کردی
پاکستان کے دفتر خارجہ نے “ون چائنا” پالیسی اور چین کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرین کے بحران نے پہلے ہی دنیا کو ایک تباہ کن سیکیورٹی پوزیشن میں ڈال دیا ہے…
Read More »چین کے شہر شنگھائی میں پاکستان مینگو فیسٹیول2022کا انعقاد۔
چین کے شہر شنگھائی میں پاکستان قونصلیٹ جنرل کی جانب سے خطے میں آم کو متعارف کرانے اور اسے فروغ دینے کی کوششوں کے تحت دو روزہ پاکستان مینگو فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ چائنا-یورپ ایسوسی ایشن فار ٹیکنیکل کوآپریشن (سی ای اے ٹی ای سی) شنگھائی اور شنگھائی گلوبل…
Read More »چینی گورننس پر ویبنار: چین مشکل کی گھڑی میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے،چینی سفیر نونگ رونگ،سینیٹر مشاہد حسین نے پیلوسی کےممکنہ دورہ تائیوان کو ’غیر ضروری اشتعال انگیزی‘ قرار دیا، اعزاز چوہدری نے چینی ترقیاتی ماڈل کو شاندار الفاظ میں سراہا۔
اسلام آباد (2 اگست2022): پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ اسلام آباد اور اکیڈمی آف کنٹیمپریری چائنا اینڈ ورلڈ سٹڈیز نے پاکستان اور چین کے مقررین پر مشتمل ‘عالمی ترقی اور حکمرانی’ پر ‘پاکستان اور چین کے درمیان حکمرانی کے تجربات کے تبادلے’ کے موضوع پر ایک ڈائلاگ کا اہتمام کیا۔ اس تقریب…
Read More »پاک چین وزرائے خارجہ کی ملاقاتیں مضبوط تعلقات کی عکاسی کرتی ہیں،ژاؤ لیجیان
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان کے مطابق تین ماہ کے عرصے میں چینی ریاستی کونسلر وانگ یی اور پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے درمیان تین دو طرفہ ملاقاتوں نے چین اور پاکستان کے درمیان مضبوط تعلقات کی بھرپور عکاسی کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ…
Read More »










