Latest News Urdu
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اور چینی ہم منصب کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اور ’شنگھائی اسپرٹ‘ کے مقاصد اور اصولوں کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے چین کے سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی سے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ…
Read More »سی پیک پاکستان کی ترقی میں نہایت اہم کردار ادا کر رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی الیکٹرک کے صدر لیو پنگ کی قیادت میں چینی وفد سے ہونے والی ملاقات میں سی پیک منصوبوں کی جلد تکمیل کے لیے اپنی حکومت کے پختہ عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ فلیگ شپ منصوبہ پاکستان کی ترقی اور…
Read More »پاکستان اور چین نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
پاکستان اور چین نے اپنی سدا بہار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی ایک اہم…
Read More »وزیرخزانہ نےچین کی پاور جنریشن کمپنیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
اسلام آباد میں سی ای او چائنا حب کول پاور پراجیکٹ رین لیہو، سی ای او ساہیوال کول پاور پراجیکٹ لی ژین اور سی ای او پورٹ قاسم پاور پلانٹ کی قیادت میں چینی پاور جنریشن کمپنیوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ و محصولات نے کہا…
Read More »سی پیک بلوچستان کی اقتصادی ترقی کے لیے نیک شگون ہوگا،سینیٹر مشاہد حسین
سی پیک کے تحت گوادر اور بلوچستان میں چینی سرمایہ کاری سے متعلق حقائق پر روشنی ڈالنے کے لیےنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میری ٹائم افیئرز نے “ڈیولپمنٹ آف بلوچستان انڈر سی پیک” کے موضوع پر ایک ویبینار کا انعقاد کیا۔ سینیٹ کی دفاعی کمیٹی اور پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ کے…
Read More »بلاول بھٹو زرداری ایس سی او-سی ایف ایم کے اجلاس میں شرکت کے لیے آج تاشقند روانہ ہوں گے۔
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے دو روزہ اجلاس میں شرکت کے لیے آج تاشقند روانہ ہو رہے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری ایس سی او کے دیگر سات وزرائے خارجہ کے ساتھ ستمبر 2022 میں سمرقند میں ہونے والے ایس سی او سربراہی اجلاس…
Read More »پاکستان اور چین اگلے ماہ 11واں جے سی سی اجلاس کا انعقاد کریں گے۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے حوالے سے 11ویں مشترکہ رابطہ کمیٹی (جے سی سی) کی تیاریوں کے سلسلے میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس کی صدارت کی۔ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے…
Read More »چین پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں مدد فراہم کرنےکا خواہاں ہے،ژاؤ لیجیان
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے بیجنگ میں ریگولر پریس بریفنگ کے دوران کہا ہےکہ چین لوگوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے اور سماجی ترقی کے لیے پاکستان کی مدد کا خواہاں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ پاکستانی عوام اور حکومت سیلاب…
Read More »سی پیک بلوچستان میں سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے گا،سینیٹر ثمینہ ممتاز۔
سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان اپنے وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے”گیم چینجر” اہمیت کے حامل سی پیک سے بھرپور طور پر استفادہ حاصل کر سکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان نئے ریکوڈک معاہدے سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھائے گا کیونکہ یہ منصوبہ بلوچستان…
Read More »ایس سی او کے سیکرٹری جنرل کا ایف پی سی سی آئی کے اسلام آباد آفس کا دورہ۔
ایس سی او کے سیکرٹری جنرل ایچ ای ژانگ منگ نے اسلام آباد میں ایف پی سی سی آئی کیپٹل آفس کا دورہ کیا۔ ایس سی او کے سیکرٹری جنرل نے ایف پی سی سی آئی کے صدر عرفان اقبال شیخ، ایف پی سی سی آئی کوآرڈینیشن کے چیئرمین مرزا…
Read More »











