Latest News Urdu
پی سی جے سی سی آئی چین کو پاکستانی ڈیری مصنوعات برآمد کرنے کا خواہاں ہے۔
پی سی جے سی سی آئی کے صدر وانگ زیہائی نے پی سی جے سی سی آئی سیکرٹریٹ میں منعقدہ ایک تھنک ٹینک سیشن میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین میں اعلیٰ معیار کی ڈیری مصنوعات کی مانگ اور ڈیری انڈسٹری میں چین اور پاکستان کے درمیان…
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اہداف کے حصول میں پاکستان کے مکمل تعاون کے عزم کا اظہارکیا۔
لاہور میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل سفیر ژانگ منگ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اہداف کے حصول کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کے عزم کا اظہار کیا۔ وزیر…
Read More »پاکستان اور چین جلد رینمبی/روپیہ دوطرفہ تجارتی لین دین کا آغاز کریں گے
چوہدری سالک حسین، وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ (بی او آئی) نے کہا ہےکہ پاکستان کے مالیاتی چیلنجز کی وجہ سے چین اور پاکستان رینمنبی اور پاکستانی روپے میں کاروبار کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان اس سے متعلق…
Read More »سی پیک پاکستان کے مستقبل کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا،پاکستانی سفیر معین الحق
چینی میڈیا کو دیئے گئےانٹرویو میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ سی پیک پاکستان کے مستقبل کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا جس میں گوادر بندرگاہ کا اہم کردار ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے پہلے مرحلے کے…
Read More »مالی سال2022کی پہلی ششماہی میں پاکستان کی چین کو برآمدات میں تقریباً 10.97 فیصد اضافہ
عوامی جمہوریہ چین کے کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے آفیشل اعداد و شمار کے مطابق چین کو پاکستان کی برآمدات میں سالانہ اضافہ ہوا ہے جو رواں کیلنڈر سال کی پہلی ششماہی میں 1.918 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہےجو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 1.728 ارب ڈالر سے…
Read More »پاکستان علاقائی روابط کو بہتر بنانے کے لیے ایس سی او اراکین کو سہولت فراہم کرنے کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے،ایس سی او سیکرٹری جنرل۔
چار روزہ دورہ پاکستان کے موقع پر انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں خطاب کرتے ہوئےشنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سیکرٹری جنرل ژانگ منگ نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی روابط کو بہتر بنانے کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کے اراکین کو…
Read More »سی پیک جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون اور رابطہ کے تیسرے اجلاس کا انعقاد۔
سی پیک جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون اور رابطہ کا تیسرا اجلاس ورچوئل طور پر منعقد ہوا۔اس اجلاس کی مشترکہ صدارت سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور چین کے معاون وزیر خارجہ وو جیانگ ہاؤ نے کی۔ دونوں اطراف کی وزارت خارجہ کے سینئر حکام کے علاوہ متعلقہ اداروں…
Read More »کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پچاس لاکھ سے زائد شہریوں کو صاف اور سستی بجلی فراہم کرے گا،پاکستانی سفیر معین الحق
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ کروٹ ہائیڈرو الیکٹرک پاور پراجیکٹ پاکستان میں پچاس لاکھ سے زائد شہریوں کو صاف اور سستی بجلی فراہم کرے گا، ہزاروں نئے روزگار کے مواقعوں کا اضافہ کرے گا اور قوم کو اس کی سبز ترقی کے ثمرات…
Read More »سوات یونیورسٹی میں پاک چائینہ ریسرچ سینٹر قائم کیا جائے گا۔
خیبرپختونخوا حکومت نے سوات یونیورسٹی میں پاک چائینہ ریسرچ سینٹر آف اکنامک ڈویلپمنٹ (پی سی آر سی ای ڈی) کے قیام کے لیے فنڈز مختص کیے ہیں۔ 1,230.540 ملین روپے کی تخمینہ لاگت کے ساتھ یہ منصوبہ پانچ سالوں میں مکمل ہوگا۔ مجوزہ پاک چائینہ ریسرچ سینٹر چین اور وادی…
Read More »سی پیک پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کا موجب بن رہا ہے۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ملٹی بلین ڈالر سی پیک منصوبے سے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں بہتری آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک گہرے سمندر کی بندرگاہ، سڑک اور ریل نیٹ ورک، سولر فارمز، کوئلے کے کان اور فائبر آپٹک کیبل کے منصوبوں پر مشتمل ہے۔سی…
Read More »











