Latest News Urdu
پاکستان نے چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دےدی۔
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے بیجنگ میں چائنہ پاکستان ٹیکنالوجی انویسٹمنٹ کانفرنس کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ حکومت خصوصی اقتصادی اور تکنیکی زونز میں چینی صنعتوں اور مینوفیکچرنگ کا خیر مقدم کر رہی ہے اور ان کو پاکستان کے ہمسایہ ممالک برآمد کرنے میں بھی…
Read More »پاکستان اور چین کی جانب سے سی پیک کے تحت راشکئی خصوصی اقتصادی زون کی تعمیر وترقی کے سفر کو مل کر آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار۔
چائینہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن (سی آر بی سی) اور انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائینہ (آئی سی بی سی) نے مشترکہ طور پر “راشکئی خصوصی اقتصادی زون پروموشنل کانفرنس” کے عنوان سے ایک ویبینار کا انعقاد کیا۔اس ویبنار میں بورڈ آف انویسٹمنٹ، سی پیک اتھارٹی اور کئی اعلیٰ چینی…
Read More »چائینہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن کے سربراہ کو ستارہ قائداعظم سے نواز دیا گیا۔
چائینہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن کے چیئرمین اور پارٹی سیکرٹری لو شان کو پاکستانی سفارت خانہ بیجنگ میں منعقدہ تقریب کے دوران چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے سول ایوارڈ “ستارہ قائداعظم” سے نوازا۔اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سفیر معین الحق نے چیئرمین لو شان…
Read More »چینی اور پاکستانی حکام نے سی پیک کو افغانستان تک وسعت دینے کے حوالے سے متعلق امور پرتبادلہ خیال کیا۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور چین کے سینئر حکام نے خانہ جنگی کے شکار ملک افغانسان میں اقتصادی ترقی اور خوشحالی کو معاونت فراہم کرنے کے لیے سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کے لیے چین کے…
Read More »گوادر نیو انٹرنیشنل ایئر پورٹ ستمبر 2023 تک فعال ہو جائے گا۔
ایک آفیشل ذرائع کے مطابق بندرگاہی شہر گوادر کا نیا اور سب سے بڑا ہوائی اڈہ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ (این جی آئی اے) جو 246 ملین ڈالر کی لاگت سے 4,300 ایکڑ پر تعمیر کیا جائے ستمبر 2023 تک ملکی اور بین الاقوامی پروازوں کے لیے فعال کر دیا…
Read More »چین نےایسٹ بے ایکسپریس وے کی تعمیر میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا ہے۔
ایسٹ بے ایکسپریس وے منصوبے کی اعلیٰ معیاری ترقی کو یقینی بنانے کے لیے چین نے جدید ٹیکنالوجی اور مہارتیں پاکستان کو منتقل کیں ہیں۔ لیفٹیننٹ کرنل (ر) نوید احمد شامی، جو تقریباً سات سال سے اس پروجیکٹ کے ساتھ خدمات انجام دے رہے ہیں نے کہا ہے کہ چینیوں…
Read More »پی آئی اے نے بیجنگ-اسلام آباد پروازیں دوبارہ شروع کر دیں۔
تقریباً سات ماہ کے وقفے کے بعد پی آئی اے نے بیجنگ-اسلام آباد روٹ پر مسافر سروس دوبارہ شروع کر دی اور پی کے-855 کیپٹل انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوئی۔ گزشتہ ماہ سے پی آئی اے نے اسلام آباد اور ژیان کے ساتھ ساتھ بیجنگ اور…
Read More »چین کی جانب سے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں اور نقصانات پر افسوس کا اظہار۔
چین کے سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے پاکستان کے متعدد علاقوں میں حالیہ سیلاب کے دوران جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے نام پیغام میں انہوں نے سیلاب میں جاں بحق ہونے والے افراد…
Read More »چین پاکستان مشترکہ تحقیقی مرکز برائے ارتھ سائنسز قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں قائم کیا جائے گا۔
چائنا پاکستان جوائنٹ ریسرچ سینٹر آن ارتھ سائنسز گلگت میں قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں ویدر آبررویشن سینٹر قائم کرے گا۔ اس حوالے سے فیصلہ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عطا اللہ شاہ اور چائنہ پاکستان ریسرچ سینٹر کے ڈائریکٹر کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں…
Read More »سی پیک کے تحت چینی منڈی میں پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کو رسائی فراہم کرنے کی جانب حکومت کی خاص توجہ مرکوز ہے۔
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل اکانومی پر مشاورتی کونسل کے پہلے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کار خنجراب سے راولپنڈی اور ریلوے لائن کے ساتھ ساتھ کراچی تک ایک اور آپٹک فائبر لنک بچھانے…
Read More »











