Latest News Urdu
چینی کمپنی یوٹونگ بسز سندھ میں پلانٹ قائم کرےگی۔
چین کی ایک کمپنی یوٹونگ بسز چائنا نے سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ بنانے پر رضامندی ظاہر کی ہے جو کراچی یا حیدرآباد میں قائم ہوگا۔ یہ اہم پیش رفت یوٹونگ بسز چائنہ کے کنٹری منیجر پال ژانگ اور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن کے درمیان ہونے والی میٹنگ میں…
Read More »پاکستان میں سولر پی وی پلانٹس میں 87 فیصد سرمایہ کاری چین کی ہے۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی سرمایہ کاروں نےپاکستان میں سولر پی وی تنصیبات میں 144 ملین ڈالر کی کل غیر ملکی سرمایہ کاری میں 125 ملین ڈالر کا حصہ ڈالا ہے جو تقریباً 87 فیصد ہے۔ پاکستان میں 530 میگاواٹ کی مجموعی پیداواری صلاحیت میں سے 400 میگاواٹ (75فیصد)…
Read More »پاک چین مشترکہ بحری مشق اختتام پذیر۔
چین اور پاکستان کی بحری افواج کے درمیان چار روزہ مشترکہ میری ٹائم مشق چین میں اختتام پذید ہو گئی ہے۔ ان مشقوں کے دوران پیشہ ورانہ مہارت کا تبادلہ، فنون لطیفہ اور کھیلوں کے مقابلوں اور آپریشن کی منصوبہ بندی ہوئی۔ دونوں بحری بیڑوں نے سمندری اہداف پر حملوں،…
Read More »پاکستان 23-2022 کے دوران چین میں ہونے والی 13 تجارتی نمائشوں میں شرکت کرے گا۔
ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے سالانہ بزنس پلان (اے بی پی) کے مطابق پاکستان 2022-23 کے دوران چین میں ہونے والی 13 تجارتی نمائشوں میں شرکت کرے گا۔ پاکستانی حکام، ماہرین، درآمد کنندگان اور برآمد کنندگان اس عرصے کے دوران چین کے مختلف شہروں میں نمائشوں…
Read More »سی پیک پاور پلانٹس نے توانائی کے شعبے میں پیداواری صلاحیت میں اضافہ کیا ہے،ڈاکٹر مصدق ملک۔
چینی میڈیا کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ سی پیک پاور پلانٹس کی وجہ سے پاکستان میں توانائی کے شعبے کی کارکردگی اور پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے مزید کہا کہ تھر میں کئی منصوبے…
Read More »چین ہر مشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہا ہے، ذکاء اللہ۔
چائینہ کلچرل اینڈ انفارمیشن سینٹر، چائنہ ونڈو کے دورے کے موقع پر صوبائی سیکرٹری اطلاعات ذکاء اللہ خٹک نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین کی دوستی دونوں ممالک کے عوام کے لیے باعث فخر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین نے اپنے ہمسایہ ملک پاکستان کو کبھی مایوس نہیں…
Read More »جون میں چین کو پاکستان کی برآمدات میں 8 فیصد کا اضافہ۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق جون 2022 میں چین کو پاکستان کی برآمدات گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 8 فیصد اضافے سے 251.30 ملین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی ہیں جب کہ جون 2021 میں یہ 232.74 ملین امریکی ڈالر ریکارڈ کی گئی تھیں۔ مئی 2022 کے…
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف نے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی بروقت تکمیل پر سی ٹی جی آئی کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے ان تمام وسائل کو بھرپور طور پر بروئے کار لانے کے عزم کا اظہار کیا ہے کہ جن سے شمسی توانائی پیدا کی جا سکے تاکہ قیمتی زرمبادلہ کے ذخائر کو بچایا جا سکے جو اب مہنگی تھرمل پاور کی پیداوار کے لیے تیل اور…
Read More »سی پیک کے سبب پاکستان میں 75 ہزار سے زائد روزگار کےمواقع پیدا ہوئے ہیں،سینیٹر مشاہد حسین سید
پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ‘علاقائی رابطہ کاری میں بی آر آئی کی اہمیت’ کے موضوع پر منعقدہ ایک بین الاقوامی کانفرنس سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے سینیٹ کی دفاعی کمیٹی اور پاک چائنا انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ بی آر آئی…
Read More »تعلیم اور زراعت پاک چین تعاون کے اہم ترین شعبے ہیں،سینیٹر مشاہد حسین سید
پاکستان اور چین کے نوجوانوں کو شامل کر کے تعلیم اور زراعت کے شعبوں میں دونوں ممالک کے تعاون اور شراکت داری کو بڑھانے کے لیے ایریڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں انڈرسٹینڈنگ چائنا فیلو شپ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس تقریب کے مہمان خصوصی قائمہ کمیٹی برائے دفاع…
Read More »











