Latest News Urdu
سی پیک پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے کثیرمواقع پیدا کرے گا،چینی قونصل جنرل
پنجاب یونیورسٹی کے ریجنل انٹیگریشن سینٹر (آر آئی سی) نے چینی سفارت خانے کے تعاون سے “علاقائی رابطہ کاری میں بیلٹ اینڈ روڈ اقدام کی اہمیت” کے موضوع پر تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کی۔اس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ماہرین نے کہا کہ بی آر آئی انیشیٹو…
Read More »پاکستانی سفیر معین الحق نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں سی پی سی کے بین الاقوامی شعبہ کے کردار کو شاندار الفاظ میں سراہا۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے نئے تعینات ہونے والے وزیر لیو جیان چاو سے ملاقات کی اور پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں آئی ڈی پی سی کے کردار کو سراہا۔اس ملاقات کے دوران دونوں فریقین…
Read More »چین پاکستان کے ساتھ تعاون کو مزید مضبوط کرنے کا خواہاں ہے،ترجمان چینی وزیر خارجہ۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہےکہ چین پاکستان کے ساتھ اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ باہمی طور پر فائدہ مند نتائج اور مشترکہ ترقی حاصل ہوسکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین اور پاکستان سدا…
Read More »این ایچ اے سی پیک ایم-14 کو پاک افغان سرحد سے منسلک کرے گا۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے شمالی وزیرستان میں غلام خان کو موٹر وے 14 (ایم-14) سے منسلک کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ منصوبہ سی پیک کے مغربی الائنمنٹ روٹ کا ایک 184 کلومیٹر طویل موٹر وے کے ذریعے ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے)…
Read More »چین کو پاکستانی چاول کی برآمدات میں تقریباً 10 فیصد کا اضافہ۔
عوامی جمہوریہ چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز (جی اے سی سی) کے آفیشل اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 22 کے پہلے پانچ مہینوں میں چین کو پاکستان کی چاول کی برآمدات 277.56 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں جو کہ سالانہ 9.73 فیصد زیادہ ہے۔ مزید برآں،…
Read More »پاکستان اور چین انڈس ڈیلٹا کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچانے کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور چین کے محققین انڈس ڈیلٹا کی پائیدار ترقی کے لیے مسائل کی نشاندہی اور حل تلاش کرنے کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ ایسٹ چائنا نارمل یونیورسٹی کی اسٹیٹ لیبارٹری آف ایسٹورین اینڈ کوسٹل ریسرچ (ایس کے ایل ای…
Read More »سرمایہ کاری بورڈ پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے مستفید کرنے کے لیے نورینکو انٹرنیشنل کو تمام سہولیات فراہم کرے گا۔
نورینکو انٹرنیشنل نے بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) پاکستان کے ساتھ ایک “تکنیکی میٹنگ” کے دوران پاکستان میں کئی شعبوں میں اپنے سرمایہ کاری کے پلان پیش کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یہ 30 جون کو وزیر اعظم شہباز شریف اور نورینکو انٹرنیشنل کے نائب صدر مسٹر وانگ ژاؤ بنگ…
Read More »پاکستان کی معیشت پر سی پیک کے مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
ایک انٹرویو میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک ظفرالدین محمود نے کہا ہےکہ پاکستان چین سے سب سے زیادہ مدد حاصل کرنے والا ملک ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے تحت ایم ایل ون اور کے سی آر پراجیکٹ جلد ہی…
Read More »چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کو بھرپور مدد فراہم کی ہے،چیئرمین پاک چائنا فرینڈشپ فورم
پاک چائینہ فرینڈ شپ فورم کے زیراہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین الیاس رضا نے کہا ہے کہ چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دے کر دوستی کاحق نبھایا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان عظیم دوستی کی ایک…
Read More »سی پی سی کے اعلیٰ عہدیدار کے دورے سے پاک چین دوستی کو نئی جہت ملے گی،چینی اسکالر
شنگھائی اکیڈمی آف سوشل سائنسز کے انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے ریسرچ فیلو ہو ژیونگ نے کہا کہ چین کے اعلیٰ سفارت کار یانگ جیچی کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے درمیان سدا بہار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین…
Read More »











