Latest News Urdu
سی پیک کے کروٹ پاور پلانٹ کےمکمل فعال ہونے پر وزیراعظم نے چین کا شکریہ ادا کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت پہلا کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ آپریشنل ہونے پر چین کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ وہ منصوبے کو عملی جامہ پہنانے پر چین کی حکومت کے شکر گزار ہیں۔
Read More »ہانگ کانگ کو چین کے حوالے کیے جانے کی پچیسویں سالگرہ پر وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے چین کو مبارکباد پیش۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے ہانگ کانگ کی چین واپسی کی 25 ویں سالگرہ پر چینی صدر شی جن پنگ اور چین کے عوام کو مبارکباد پش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہانگ کانگ “ایک ملک، دو نظام” کے کامیاب طرزِ حکمرانی کی بہترین مثال ہے۔ یہاں یہ بات…
Read More »چین کی جانب سے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی مکمل کمرشل آپریشن پر مبارکباد پیش۔
کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ، چائنا تھری گورجز کارپوریشن کی جانب سے سی پیک کے تحت بننے والا پہلا پن بجلی سرمایہ کاری کا منصوبہ ہے، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے منصوبے کے مکمل تجارتی آپریشن پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کروٹ ہائیڈرو…
Read More »سی پیک کے تحت کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے مکمل کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق چائنا تھری گورجز کارپوریشن (سی ٹی جی) نے کروٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے مکمل کمرشل آپریشن کا آغاز کیا ہے جو سی پیک کے تحت پن بجلی کی سرمایہ کاری کا پہلا منصوبہ ہے۔ پاور ہاؤس میں ایچ پی پی سی او ڈی کے آغاز…
Read More »وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی جانب سے ون چائنا پالیسی کی بھرپور حمایت کا اظہار۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چین کے اعلیٰ سطحی وفد کا دفتر خارجہ میں استقبال کیا جس کی قیادت کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے پولٹ بیورو کے رکن اور خارجہ امور کے مرکزی کمیشن کے ڈائریکٹر نے کی۔ اس موقع پر دونوں فریقوں…
Read More »سی پی سی کے اعلیٰ عہدیدار نے پاکستان میں چینی شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانےپر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور مرکزی کمیٹی برائے خارجہ امور کے ڈائریکٹر چائنا یانگ جیچی نے چیف آف آرمی سٹاف (سی او اے ایس) جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔اس ملاقات میں باہمی دلچسپی…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف سےکمیونسٹ پارٹی چین کے ڈائریکٹر خارجہ امور کمیشن کی ملاقات
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے پولٹ بیورو کے رکن اور اس کے خارجہ امور کمیشن کے ڈائریکٹر یانگ جیچی نے ملاقات کی۔ ایک اعلیٰ سطحی وفد کی سربراہی میں ڈائریکٹر یانگ 29 اور 30 جون 2022 کو پاکستان کے…
Read More »حکومت چینی سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی میں حائل تمام رکاوٹیں دور کرنے کے لیے کوشاں ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
اسلام آباد میں چینی سرکاری کارپوریشن نورینکو کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ پاکستان بیرونی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتا ہے اور اتحادی حکومت سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی میں حائل تمام رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے اقدامات کر رہی…
Read More »چین کے وزیر ٹرانسپورٹ لی شیاؤ پینگ کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گیا۔
چین کے وزیر ٹرانسپورٹ لی شیاؤپینگ کو پاکستانی سفارتخانے میں منعقدہ خصوصی تقریب میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے پاکستان کے اعزاز ہلالِ پاکستان سے نواز دیا۔واضح رہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان دوستی کے علمبرادر وزیر لی ژیاوپینگ نے پاکستان میں سی پیک سے…
Read More »پاک چین آزاد تجارتی معاہدہ کے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری پر اثرات کے موضوع پرکانفرنس کا انعقاد
ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے چائنا اسٹڈی سینٹر، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کراچی اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) پالیسی ایڈوائزری بورڈکے اشتراک سے دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری پر چین پاکستان آزاد…
Read More »











