Latest News Urdu
جوائنٹ ونچر میں چین کے ایس پی جی ای سی نے سی پیک کے ایم-8 موٹر وےسیکشن کا کنٹریکٹ حاصل کرلیا۔
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے سی پیک کے تحت رتوڈیرو-گوادر موٹروے (ایم-8) کے ایک حصے کی تعمیر کے لیے دو پاکستانی فرموں اور چین کے جیولوجیکل انجینئرنگ کمپلیکس (ایس پی جی ای سی) کے درمیان مشترکہ منصوبہ بندی کو سب سے زیادہ فائدہ مند بولی قرار دیا…
Read More »پی آئی اے6 جولائی سے اسلام آباد اور چینگڈو کے درمیان پروازیں شروع کرے گی۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) 6 جولائی سے اسلام آباد اور چین کے شہر چینگڈو کے درمیان براہ راست ہفتہ وار مسافر پروازیں شروع کرے گی۔چین کے صوبہ سیچوان کا دارالحکومت چینگڈو بیجنگ کے علاوہ تیسری منزل ہے جس کے لیے پی آئی اے…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف آج سی پیک کے پہلے ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔
سی پیک کے تحت 720 میگاواٹ کے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے 168 گھنٹے طویل قابل اعتماد ٹیسٹ رن کامیابی سے مکمل کر لیا ہے اور آج سے کمرشل آپریشنز کا آغاز کر دے گا اور وزیراعظم شہباز شریف آج اس سی پیک منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ اس کے…
Read More »پاکستان جی ڈی آئی کے گروپ آف فرینڈز کا ایک اہم رکن ہے، ترجمان،چینی وزیر خارجہ۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہےکہ پاکستان گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (جی ڈی آئی) کے گروپ آف فرینڈز کا ایک اہم رکن ہے اور چین عالمی ترقی کو فروغ دینے اور پائیدار اقوام متحدہ کے 2030 کے ایجنڈے پر عمل درآمد کے سلسلے کو آگے بڑھانے میں…
Read More »سی پیک کے سبب پاکستان کو کثیر ثمرات حاصل ہونگے،چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین۔
پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے دورے کے دوران قونصل جنرل چین ژاؤ شیرین نے کہا ہے کہ پاکستان سی پیک کے تمام منصوبوں کا وارث ہے۔ انہوں نے علاقائی روابط اور دوطرفہ تجارت سے متعلق پی سی جے سی سی…
Read More »پاک چین دو طرفہ تعاون اقتصادی تعلقات کو بامِ عروج تک پہنچائے گا،چینی قونصل جنرل۔
چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ (پی بی آئی ٹی) کے دورے کے دوران کہا ہےکہ پنجاب اور چین کے درمیان متعدد اقتصادی شعبوں میں تعاون سے اقتصادی تعلقات کو مزید فروغ مل سکتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ لاہور میں…
Read More »کنفیوشس انسٹیٹیوٹ نے 21ویں چینی برج مقابلے کے فائنل کا آغاز کر دیا۔
بین الاقوامی یونیورسٹی کے طلباء کے لیے 21ویں چینی برج چینی زبان مہارت کے مقابلے کا کراچی ڈویژن کے فائنل کا انعقاد جامعہ کراچی (سی آئی یو کے) کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ اور کراچی میں چینی قونصلیٹ جنرل نے مشترکہ طور پر کیا۔ اس موقع پر چینی قونصل جنرل لی بیجیان…
Read More »چینی کمپنیاں پاکستان کے پی وی سیکٹر میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی کمپنیاں پاکستان میں آن گرڈ، آف گرڈ اور ہائبرڈ توانائی کے لیے انسٹالرز اور سروس فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ 24 جون 2022 کو جاری کردہ متبادل انرجی ڈیولپمنٹ بورڈ (اے ای ڈی بی) کی فہرست کے مطابق اے ای…
Read More »پاکستانی سفیر معین الحق نے چینی کمپنی کے ساتھ پاکستانی مصنوعات کو فروغ دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے بائٹ ڈانس کا دورہ کیا اور وہاں کے عملے کے ارکان سے تعلقات استوار کرنے کے طریقوں اور ڈوئین پر پاکستان پویلین کے بارے میں گفت و شنید کی جس سے چینی مارکیٹ میں پاکستانی اشیاء کو فروغ دینے میں مدد…
Read More »پاکستان کی ترقی سی پیک کی کامیابی سے منسلک ہے، وزیر اعظم شہباز شریف۔
سی پیک کی کامیابی اورگوادر بندرگاہ کی ترقی پاکستان کے معاشی مستقبل اور خوشحالی کے لیے نہایت اہم ہے۔ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان نیول اکیڈمی میں 117ویں مڈشپ مین اور 25ویں شارٹ سروس کمیشن کورس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ سی…
Read More »











