Latest News Urdu
چین نے سفارتی اور اقتصادی سطح پر پاکستان کی ہمیشہ حمایت کی ہے، وزیراعظم شہباز شریف۔
اپنے ایک روزہ دورہ گوادر کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان کا قریبی دوست ہے اور اس نے گوادر کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے چین کو پاکستان کا اہم اسٹریٹجک پارٹنر قرار دیتے ہوئے کہا کہ چین نے سفارتی اور…
Read More »سندھ اور وفاقی حکومت کا سی پیک کے تحت کے سی آر پراجیکٹ پر کام تیز کرنے پر اتفاق۔
سندھ حکومت اور وفاقی حکومت نے متفقہ طور پر کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر)، تھر کے کوئلے کو دیگر علاقوں تک پہنچانے کے لیے ریلوے ٹریک بچھانے، مختلف ہوائی اڈوں کو فعال کرنے اور زمینی تنازعات کے حل سمیت قومی مفاد کے میگا پراجیکٹس شروع کرنے کے لیے تمام…
Read More »پاکستان کو چین سے دو ارب 30 کروڑ ڈالر قرضہ مل گیا
چین نے پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر قرضہ دے دیا ہے۔ وزیر خزانہ نے رقم اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل ہونے کی تصدیق کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے ٹویٹ میں اس حوالے سے اعلان کیا ہے کہ چینی کنسورشیم کی جانب سے پاکستان…
Read More »چینی قونصل جنرل کی گورنر پنجاب سے ملاقات، سی پیک سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔
لاہور میں چین کے نئے تعینات ہونے والے قونصل جنرل (سی جی) ژاؤ شیریں نے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات، سی پیک اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر نے ژاؤ شیرین کو قونصل جنرل…
Read More »چینی قونصل جنرل کا ایل سی سی آئی کے سربراہ سے ہونے والی ملاقات میں تجارتی امور پر تبادلہ خیال۔
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) کے صدر میاں نعمان کبیر اور ایل سی سی آئی کے عہدیداران سے گفتگو کرتے ہوئے چینی قونصل جنرل ژاؤ شیریں نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے نجی شعبوں کے درمیان معیشت کے مختلف شعبوں میں تعاون سے…
Read More »سی پیک معیشت کو مستحکم کرنے میں نہایت معاون ثابت ہوگا،مفتاح اسماعیل۔
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات مفتاح اسماعیل سے فنانس ڈویژن میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارتخانے کی ناظم الامور محترمہ پینگچونکسو نے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سی پیک پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے اور چین کے ساتھ ملک کے…
Read More »پاکستانی سفیر معین الحق نےپاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے سی بی سی جی ڈی سی کی مدد طلب کر لی ۔
چین اور پاکستان نے کیڑوں سے بچاؤ،جنگلی حیات کے تحفظ اور صحرائی ٹڈی دل کا مقابلہ کرنے کے لئے تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ معاہدہ چائنہ بائیو ڈائیورسٹی کنزرویشن اینڈ گرین ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر ژو جنفینگ اور چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق کے…
Read More »کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ حتمی پری کمیشننگ ٹیسٹ کے مرحلے میں داخل ہو گیا
کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ ریلائیبلٹی رن ٹیسٹ (آر ٹی ٹی) کے بعد منصوبے کے کمرشل آپریشن کا آغاز صرف ایک ہفتہ بعد ہوگا۔ کروٹ پاور کمپنی کے ایک سینئر سینئر عہدیدار کے مطابق آر ٹی ٹی اس منصوبے کے شروع سے پہلے آخری ٹیسٹ ہے۔واضح رہے کہ اس منصوبے کو…
Read More »چین نے پاکستان کے ساتھ 2.3 ارب ڈالرز کی ری فنانسنگ کرنے پر اتفاق کرلیا
ایک ٹوئٹ میں وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتایا ہے کہ چینی بینکوں کے ساتھ 2.3 ارب ڈالرز کی ری فنانسنگ کے لیے شرائط و ضوابط پر اتفاق ہو گیا وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ ری فنانسنگ سے زرمبادلہ کے ذخائر کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔ انہوں…
Read More »نسٹ کی میزبانی میں چین پاکستان بیلٹ اینڈ روڈ ٹرانسپورٹیشن اینڈ لاجسٹک کانفرنس کا انعقاد
پہلی چین پاکستان ‘بیلٹ اینڈ روڈ’ ٹرانسپورٹیشن اینڈ لاجسٹکس کانفرنس شنگھائی تعاون تنظیم کی چھتری تلے منعقد ہوئی۔ اس فورم کا اہتمام مشترکہ طور پر کاشغر یونیورسٹی، نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی اور شیڈونگ جیاؤتونگ یونیورسٹی نے کیا تھا جس میں عالمی لاجسٹکس کی تیز رفتار ترقی، سی پیک…
Read More »











