Latest News Urdu
پاکستان میں تعینات چینی ناظم الامور پینگ چنکسو کی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاکستان میں تعینات چینی ناظم الامور پینگ چنکسو نے وزیر پروفیسر احسن اقبال سے ملاقات کی اور پاکستان کی موجودہ حکومت کی سماجی اقتصادی صورتحال اور مشکل حالات سے نمٹنے کے عزم پر چین کی جانب سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے…
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف نے چین میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ ہمدردی اور یکجیتی کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے شدید بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے بڑے پیمانے پر نقل مکانی کی صورتحال میں چین کے عوام کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
Read More »رواں سال جنوری-مئی میں پاکستان کی چین کو برآمدات میں 5 فیصد اضافہ۔
عوامی جمہوریہ چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز (جی اے سی سی) کے اعداد و شمار کے مطابق 2022 کے پہلے پانچ مہینوں میں پاکستان کی چین کو برآمدات 1.605 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.42 فیصد زیادہ ہے۔ مزید برآں،…
Read More »چین اور پاکستان کو مشترکہ ڈگری پروگراموں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، پروفیسر ٹین بائیو۔
ہنان نارمل یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے پروفیسر تان بائیو نے کہا ہےکہ اعلیٰ درجے کے ہنرمندوں کا گروپ سخت پیشہ ورانہ اور ثقافتی تربیت کے ساتھ سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھانے کے لئے نہایت ضروری ہے۔ان خیالات کا اظہار…
Read More »تھر کول بلاک-1 660 میگاواٹ یونٹ-1 فعالیت کے نہایت قریب۔
ٹی سی بی-1 کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق 1,320 میگاواٹ کے تھر کول بلاک-1 (ٹی سی بی-1) پاور پلانٹ نے مجموعی طور پر 85 فیصد پیش رفت حاصل کی ہے اور 660 میگاواٹ یونٹ-1 فعال ہونے کے قریب ہے۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اقدام کے تحت ٹی…
Read More »چین کے شہر انہوئی میں ونڈو آف پاکستانی کلچر کا آغاز۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے شہر انہوئی میں ونڈو آف پاکستانی کلچر کی ترقی سے پاکستان اور چین کے درمیان ثقافتی روابط اور تبادلوں میں اضافہ ہوگا۔ بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں تعینات سفیر معین الحق، تائیہو ورلڈ کلچرل فورم (ٹی ڈبلیو سی ایف) کے سیکرٹری جنرل زینگ چوانکسین…
Read More »سی پیک فریم ورک کے تحت پاک چین زرعی تعاون کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔
وزارتِ منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات کی وزارت کے ایک اہم عہدیدار سید ظفر علی شاہ کے مطابق سی پیک زرعی تعاون کے ذریعے ملکی پیداوار کو بڑھانے کے لیے جدید کاشتکاری کے ذریعے سے غذائی تحفظ کے بڑھتے ہوئے بحران پر قابو پانے میں پاکستان کو مدد ملے…
Read More »ایف او ایس آر عالمی سیمینار میں پوسٹ پینڈیمک ورلڈ آرڈر میں تعاون اور رابطہ کاری کی ضرورت پر زور دیاگیا، سری لنکا کے اعلیٰ عہدیدار نے ‘چین کے قرضے کاجال’ پروپیگنڈے کو سختی سے مسترد کردیا،سابق سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور مشاہد نے نئی سرد جنگ کے تصور کو مسترد کردیا
اسلام آباد، 20 جون: 3 براعظموں کے ماہرین پر مشتمل ایک بین الاقوامی ویبنار نے تصادم یا نئی سرد جنگ کے کسی بھی تصور کو مسترد کرتے ہوئے ماحولیاتی تبدیلی، بھوک، غربت اور وبائی امراض جیسے مشترکہ آزمائشوں سے نمٹنے کے لیے زیادہ سے زیادہ تعاون اور رابطہ کاری کی…
Read More »چین اور پاکستان سی پیک کے تحت زرعی تعاون کے فریم ورک پر مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کریں گے۔
سی پیک منصوبے کے تحت چین اور پاکستان ایک مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کریں گے جو دونوں ممالک کے درمیان زرعی تعاون پر ایک فریم ورک معاہدہ طے ہوگا۔ اس مفاہمت کی یادداشت پر دستخط اگلے ماہ چین پاکستان جوائنٹ ورکنگ گروپ (جے ڈبلیو جی) کے…
Read More »سعودی تجارتی وفد سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا۔
سعودی تجارتی وفد سی پیک اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ وفد کی آمد اپریل میں وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ریاض کے بعد ممکن ہوئی ہے۔ وفد اسلام آباد میں اپنی ملاقاتوں کا آغاز کرے گا جہاں…
Read More »











