Latest News Urdu
سی پیک-اے سی سی زرعی شعبے میں چینیوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے معاون ثابت ہوگا۔
ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی (اے اے یو آر) میں تیار ہونے والا نیا مرکز سی پیک-ایگریکلچر کوآپریشن سینٹر (اے سی سی)پالیسی ریسرچ کو یقینی بنائے گا اور زرعی شعبے میں کام کرنے میں چینی کاروباروں کو مدد فراہم کرے گا جبکہ اس سےادارہ جاتی تعاون کی راہ بھی ہموار ہوگی۔…
Read More »گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح 23 مارچ 2023 کو ہوگا،وزیر منصوبہ بندی و ترقی۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کے مطابق نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اگلے سال 23 مارچ سے فعال ہوجائے گا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ہوائی اڈوں کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کے ماڈل کو حتمی شکل دینے کے لیے منعقد ہونے والی ایک میٹنگ کے…
Read More »سیکریٹری سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے ڈی-8 ممالک کو سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونزمیں سرمایہ کاری کی دعوت۔
بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کی سیکرٹری فارینہ مظہر نے ڈی-8 ممالک کو استنبول میں ڈی-8 انوسٹمنٹ کانفرنس کے موقع پر تفصیلی پریزنٹیشن دیتے ہوئے سی پیک کے تحت تعمیر کیے گئے خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیز) میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی۔ انہوں نے مزید کہا…
Read More »پاکستان اور چین نے زرعی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے۔
کنمنگ اور بیجنگ میں منعقدہ آن لائن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں چین کی یونان اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز (وائی اے اے ایس) اور پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (پی اے آر سی) نے چین اور پاکستان کے درمیان زرعی تعاون کو بڑھانے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت (ایم…
Read More »پاک چین دوستی غیر متزلزل ہے،ترجمان چینی وزارت خارجہ۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے چین پاکستان کے ساتھ دوستی کو آگے بڑھانے، ہمہ گیر عملی شراکت کو فروغ دینے اور سی پیک کی ہموار اور اعلیٰ معیاری تعمیر و ترقی کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ تعاون کے سلسلے کو آگے…
Read More »چیئرمین سینیٹ نے چینی تاجروں کو سی پیک خصوصی اقتصادی میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے چینی تاجروں کے وفد سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ حکومت چین کے ساتھ اقتصادی روابط کو مزید مستحکم کرنے کی خواہشمند ہے جس سے دونوں ممالک کے درمیان عوام سے عوام کے روابط میں بہتری آئے گی اور سرمایہ کاروں کو وسیع…
Read More »پاکستان چین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے،وزیر خارجہ بلاول
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے سبب پاکستان کوکثیر ثمرات حاصل ہوئے ہیں اور پاکستان چین کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان اور چین اقتصادی تعاون کو مزید…
Read More »سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان وِن-وِن تعاون کی عمدہ مثال ہے،وزیراعظم شہباز شریف
چینی میڈیا آؤٹ لیٹ سی جی ٹی این کو دیئے گئےانٹرویو میں وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت سی پیک منصوبے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور توقع رکھتی ہے کہ اس سے دونوں ممالک کے ساتھ ساتھ خطے کے عوام کو فائدہ ہوگا۔…
Read More »گوادربندرگاہ اور سی پیک کے تحت تازہ ترین پیشرفت کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد۔
پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارتخانہ کے منسٹر کونسلر یانگ نونے “گوادربندرگاہ: مشترکہ خوشحالی کی تازہ ترین پش رفت اور امکانات” کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کیا جس کا انعقاد سنٹر فار بی آر آئی اینڈ چائنا اسٹڈیز – انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈپلومیٹک اسٹڈیز نے رفاہ انسٹی…
Read More »پاکستان اور چین کےمیڈیا آؤٹ لیٹس سی پیک کے حوالے سے من گھڑت خبروں کا مقابلہ کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِن نے کہا ہے کہ چینی اور پاکستانی ذرائع ابلاغ حقائق پر مبنی رپورٹنگ اور غلط معلومات کا مقابلہ کرنے کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کر سکتے ہیں تاکہ سی پیک کی ترقی،…
Read More »











