Latest News Urdu
پاکستان اور چین کےمیڈیا آؤٹ لیٹس سی پیک کے حوالے سے من گھڑت خبروں کا مقابلہ کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِن نے کہا ہے کہ چینی اور پاکستانی ذرائع ابلاغ حقائق پر مبنی رپورٹنگ اور غلط معلومات کا مقابلہ کرنے کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کر سکتے ہیں تاکہ سی پیک کی ترقی،…
Read More »پاکستان کی جانب سےترک تاجروں کو سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی دعوت۔
وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ (بی او آئی) اور خصوصی اقدامات چوہدری سالک حسین اور بورڈ آف انویسٹمنٹ کی سیکرٹری فارینہ مظہر نے استنبول میں ترکی-پاکستان بزنس کونسل آف ڈی ای کے فارن اکنامک ریلیشن بورڈ آف ترکی کے عہدیداران سے ملاقات کی۔ ترک پاکستان بزنس کونسل کے صدر…
Read More »وزیراعظم شہبازشریف کا راشکئی اسپیشل اکنامک زون کا دورہ
وزیراعظم شہباز شریف نے سی پیک کے راشکئی اسپیشل اکنامک زون کا دورہ کیا۔ اس موقع پر چینی سفارت خانے کی چارج ڈی افیئرز پانگ چنکسو، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات ڈاکٹر احسن اقبال اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔ کے پی-ای زیڈ ڈی ایم سی…
Read More »راشکئی خصوصی اقتصادی زون سرمایہ کاروں کے لیے مثالی ثابت ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف۔
وزیراعظم شہباز شریف نے راشکئی خصوصی زون کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ حکومت ملک کی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے جلد از جلد اسپیشل اکنامک زونز کی تعمیر کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ خصوصی اقتصادی زونز پر مؤثر عمل…
Read More »پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی طرف بڑھ رہے ہیں: وزیر اعظم شہباز شریف
چینی میڈیا کے نمائندوں کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی محنت اور سرمایہ کاری کے ساتھ چینی صنعت اور ٹیکنالوجی کا مشترکہ منصوبہ دونوں ممالک کی پیداوار اور برآمدات کو بڑھا کر جیت کی صورتحال پیدا کرے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا…
Read More »سندھ میں الیکٹرک انجینئرنگ پر چین کے ووکیشنل کالج کی پہلی برانچ کا افتتاح۔
پاکستان میں الیکٹرک انجینئرنگ پر چین کے ووکیشنل کالج کی پہلی برانچ کا سندھ میں افتتاح کر دیا گیا۔ سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل اتھارٹی (ایس ٹی ای وی اے)، گورنمنٹ مونو ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ (جی ایم آئی)، محراب پور، تانگ انٹرنیشنل ایجوکیشن گروپ، اور ینتائی ووکیشنل کالج چین نے گزشتہ…
Read More »چین پاکستان کو کم شرح پر 2 ارب ڈالر کا قرضہ فراہم کرے گا۔
چین نے پاکستان کو انتہائی کم شرح پر 2 ارب امریکی ڈالر فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے واضح رہےکہ پاکستان کی بلند افراط زر اور درآمدی بل میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے جاری معاشی مشکلات کے سبب چین نے یہ پیشکش کی ہے۔یاد رہے کہ چین یہ…
Read More »چین کی مکئی-سویا بین انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی پاکستان کی سویا بین کی درآمدات کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔
پاکستانی درآمدات کو کم کرنے کے لیے ایک نئی انٹرکراپنگ مخصوص سویا بین لائن تیار کر رہا ہے۔ مکئی-سویا بین کی پٹی انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی کو سچوان زرعی یونیورسٹی چین نے2018 میں پاکستان میں متعارف کرایا تھا۔ یہ جدید چینی ٹیکنالوجی دستیاب اراضی کا بہتر استعمال کرتی ہے تاکہ فصلوں کی…
Read More »پاکستان اور چین کی اعلیٰ عسکری قیادت کا عالمی و علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے اعلیٰ فوجی وفد نے 9 سے 12 جون تک چین کا دورہ کیا اور اعلیٰ چینی فوجی اور حکومتی حکام سے وسیع پیمانے پر ملاقاتیں کیں۔ دونوں ممالک کے اعلیٰ فوجی افسران نے بیجنگ میں عالمی و علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال کا…
Read More »سلک روڑکلچرل سینٹر پاک چین ثقافتی تعلقات کو مزیدفروغ دے گا،پاکستانی سفیر معین الحق۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق اور چین کے سلک روڈ انٹرنیشنل کلچرل ایکسچینج سینٹر کے جنرل منیجر ہو نے فن و ثقافت، فلم اور دیگر شعبوں میں تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے سفیر معین الحق اور عملے نے لینگ…
Read More »











