Latest News Urdu
حکومت نے قومی شاہراہوں کی تعمیر و مرمت کے لیے 118 ارب روپے مختص کر دیئے۔
پاکستانی حکومت نے 727 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے کا اعلان کیا جس میں سی پیک، سینٹرل ایشیا ریجنل اکنامک کوآپریشن اور خیبر پاس اکنامک کوریڈورجیسے نئے اور جاری شاہراہوں کے منصوبوں کے لیے مختص کیے گئے 118 ارب روپے بھی شامل ہیں۔ فنڈز کا زیادہ تر حصہ سی پیک…
Read More »سی پیک کے تحت سکی کناری ہائیڈرو پاور منصوبے نے ایک اور سنگِ میل حاصل کر لیا۔
سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ (ایس کے ایچ پی پی) نےیونٹ 4 کی بلندی بھی کامیابی سے حاصل کی ہے جو اس منصوبے کے لیے ایک اور اہم سنگ میل ہے۔ تفصیلات کے مطابق یونٹ فور کی بلندی کا کامیابی سے حصول پراجیکٹ کے انجینئر اور ورکرز کی انتھک محنت…
Read More »پی سی جے ایم سی سی کے تحت پاک فوج کے سربراہ اور ملٹری وفد نےچین کا دورہ کیا۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان کے ایک اعلیٰ سطحی سہ فریقی فوجی وفد نے 9 سے 12 جون کے دوران چین کا دورہ کیا۔ وفد نے چینی فوج اور دیگر سرکاری محکموں کے اعلیٰ حکام سے وسیع پیمانے پر گفت و شنید کی۔ دونوں…
Read More »وزیراعظم آفس کے ایڈیشنل سیکریٹری نے سی پیک منصوبوں پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف کے دفتر کے ایڈیشنل سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری نے سی پیک کے کئی جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت اور ان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے گوادر کا دورہ کیا۔ یہ دورہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر کیا گیا جس کا مقصد ترقی کے جاری…
Read More »وزیراعلیٰ سندھ نے سی پیک اور دیگر منصوبوں پر کام کرنے والے چینیوں کی سیکیورٹی کے لیے ایکشن پلان کا جائزہ لیا۔
سندھ حکومت نے سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) میں ایک غیر ملکی سیکیورٹی یونٹ تشکیل دیا ہے جس کی تمام ضلعی ہیڈز میں 31 شاخیں ہیں تاکہ غیر ملکیوں، بنیادی طور پر چینی باشندوں کا ڈیٹا ریکارڈ کیا جا سکے اور انہیں سیکیورٹی فراہم کی جا سکے۔ اس بات…
Read More »سی پیک کے تحت 56 منصوبے کامیابی کے ساتھ شروع کیے گئے،اقتصادی سروےرپورٹ
اقتصادی سروے 2021-22 رپورٹ کے مطابق پاکستانی حکومت سی پیک کے تحت پیش رفت کو ایک طویل المدتی ترقیاتی منصوبے کے طور پر آگے بڑھا رہی ہے کیونکہ اس میں چین کو وسطی ایشیا، مشرق وسطیٰ، افریقہ اور یورپ سے جوڑنے والے متعدد روٹس کے ساتھ ایک راہداری کے طور…
Read More »پاک چائنا ٹریڈیشنل میڈیکل الائنس کا آغاز کر دیا گیا
چائنا پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور چائنا اکیڈمی آف چائنیز میڈیسن نے مشترکہ طور پر چین کے شہر جنان میں پاک چائنا ٹریڈیشنل میڈیکل الائنس کا آغاز کیا ہے۔ اس تقریب کا انعقاد جنان انٹرنیشنل ٹیلنٹ اینڈ انوویشن سینٹر میں لیزیا حکومت کے تعاون سے کیا گیا تھا۔ یہ الائنس…
Read More »سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد کا سلسلہ تیزی سےجاری ہے، چوہدری سالک
وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری اور خصوصی اقدامات چوہدری سالک حسین نے سینیٹ کو بتایا ہےکہ حکومت نے اربوں ڈالر کے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) پر کام کو پوری تیزی کے ساتھ بحال کر دیا ہے۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران جوابات دیتے ہوئے سالک حسین نے…
Read More »سی پیک پاکستان کے عوام کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے نیک شگون ثابت ہوا ہے،چینی قونصل جنرل
لاہور میں عوامی جمہوریہ چین کے نئے تعینات ہونے والے قونصل جنرل ایچ ای ژاؤ شیریں نے دی نیشن اور نوائے وقت کے دفاتر کا دورہ کیا اور نوائے وقت گروپ کی منیجنگ ڈائریکٹر رمیزہ مجید نظامی سے ملاقات کی۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ…
Read More »ایران کی جانب سےسی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے مواقعوں سے استفادہ حاصل کرنے کے عزم کا اظہار۔
پاکستان کے وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے اسلام آباد میں ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی سے ملاقات کی۔اس موقع پر دونوں فریقوں نے ایران اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں حالیہ پیش رفت کے ساتھ ساتھ اقتصادی تعاون بالخصوص توانائی کے شعبے اور چین پاکستان…
Read More »










