Latest News Urdu
وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے سی پیک منصوبوں کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کر دیا۔
وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ سی ڈی ڈبلیو پی کی جانب سے منظور کیے گئے مختلف منصوبوں کے بارے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دیامر بھاشا…
Read More »گوادر پورٹ میں 50 میگاواٹ کا آئی پی پی پلانٹ تعمیر کیا جائے گا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی پاور پروڈیوسرز کے ساتھ مل کر گوادر میں 50 میگاواٹ کے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) پلانٹ کی تعمیر کی تجویز رواں ہفتے گوادر میں حکومت اور چینی کارپوریشنز کے درمیان اہم اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ گوادر میں بجلی کا شارٹ فال،…
Read More »ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر بندرگاہ کو بین الاقوامی لاجسٹکس کے لیے مدد فراہم کرے گا،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ ایسٹ بے ایکسپریس وے کے نئے منصوبے سے گوادر بندرگاہ کو بین الاقوامی لاجسٹکس کے مرکز کے طور پر بہتر کردار ادا کرنے اور خطے میں اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے اس بات…
Read More »پاکستان ملکی تعمیر و ترقی میں خواتین کے مثبت کردار کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتا ہے،وفاقی وزیر
وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار سید مرتضیٰ محمود نے کہا ہےکہ چین کی طرح پاکستان بھی خواتین کو معاشرے میں مثبت کردار ادا کرنے کی ترغیب دے گا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ حکومت وفاقی بجٹ میں صنعتی شعبے بالخصوص خواتین تاجروں کو ریلیف دے گی۔
Read More »چینی فاؤنڈیشن نے ثقافتی تبادلوں کے فروغ کے لیے’جونیئر کلچرل ایمبیسیڈرز’ ایونٹ کا آغاز کر دیا۔
ثقافتی تبادلوں اور باہمی تعاون کو فروغ دینے اور مختلف ممالک کے درمیان عوام کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے چائنا سونگ چنگ لنگ فاؤنڈیشن نے 2022 “جونیئر کلچرل ایمبیسیڈرز” ایونٹ کا آغاز کیا ہے۔ اس سے دنیا بھر کے نوجوانوں کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا ہونے…
Read More »وزیراعظم شہبازشریف نے سٹیٹ بینک کو چینی بینکوں کے ساتھ رینمبی/روپیہ دوطرفہ تجارت کے حوالے سے ملاقاتیں کرنے کی ہدایت کر دی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کو ہدایت کی ہے کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان رینمبی/روپیہ دوطرفہ تجارت کے لیے انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنہ اور بینک آف چائنا کے ساتھ میٹنگ کرے۔ وزیراعظم نے سٹیٹ بینک کو یہ ہدایات 30 مئی 2022…
Read More »پاکستان کی جانب سے چین کو شین زو 14 کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد پیش۔
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے چھ ماہ کے مشن کے لیے تین خلابازوں کو چین کے خلائی اسٹیشن کے تیانھے کور ماڈیول میں لے جانے والے شین زو 14 عملے کے خلائی جہاز کے کامیاب لانچنگ پر مبارکباد پیش کی ہے۔
Read More »سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کی تکمیل سےپاکستان میں چینی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوگی،وزیر منصوبہ بندی
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہےکہ سی پیک کے تحت نو خصوصی اقتصادی زونز کی تکمیل سے چینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی کی راہ ہموار ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک ایس ای زیڈز پر کام بروقت مکمل کیا جائے…
Read More »پاکستانی سندھڑی آم کی دوسری کھیپ آج چین کے شہر کنمنگ پہنچے گی۔
امپیریل وینچرز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے ڈائریکٹر عدنان حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان کے سندھڑی آم کی دوسری کھیپ آج چین کے جنوبی مغربی صوبہ یونان کے شہر کنمنگ پہنچے گی، تین ٹن پر مشتمل یہ کھیپ ایک کارگو فلائٹ کے ذریعے لاہور سے کنمنگ پہنچائی جائے گی۔
Read More »چین اور پاکستان قدرتی آفات کے خطرات میں کمی کے لیے تعاون کو فروغ دیں گے۔
چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے ماہر تعلیم اور چائنا پاکستان جوائنٹ ریسرچ سینٹر آن ارتھ سائنسز (سی پی جے آر سی) کے ڈائریکٹر جنرل کیوئی پینگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان قدرتی آفات کی روک تھام اور تخفیف کے حوالے سے تعاون کو مضبوط کریں گے تاکہ چین…
Read More »











