Latest News Urdu
چین پاکستان ورکنگ گروپ کے اجلاس میں سی پیک منصوبوں کی ہموار پیش رفت کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
سی پیک ٹرانسپورٹیشن انفراسٹرکچر ورکنگ گروپ نے اپنی 9 ویں ورچوئل میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں دونوں فریقوں نے مکمل شدہ منصوبوں سے متعلق اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا اور محفوظ اور مستحکم پیشرفت کو یقینی بنانے کے مقصد کے ساتھ زیر تعمیر منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔…
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف نے گوادر میں ایسٹ بے ایکسپریس وے کا افتتاح کر دیا۔
ایسٹ بے ایکسپریس وے کی افتتاحی تقریب اور گوادر میں مزید 7 ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ 6 لین ایکسپریس وے گوادر کی بندرگاہ کو مکران کوسٹل ہائی وے سے جوڑے گا اور یہ کراچی کو…
Read More »چین کی جانب سے اپنی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری میں مدد فراہم کرنے کے عزم کا اظہار۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے چین پاکستان تعلقات اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) پر وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے مثبت بیان کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاکستان میں سرمایہ کاری اور کام کرنے میں اپنی کمپنیوں کو مدد فراہم کرنے کا سلسلہ…
Read More »پاکستان چین کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لئے کوشاں ہے، وزیر منصوبہ بندی
وزیرمنصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے کہا ہےکہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے چین سمیت اپنے سٹریٹجک پارٹنرز کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پی آئی ڈی ای) کے زیر اہتمام ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں…
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب سے چین کے نئے قونصل جنرل کی ملاقات، پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار۔
وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے چین کے نئے قونصل جنرل ژاؤ شیریں نے ملاقات کی۔ چینی قونصل جنرل نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے پاک چین تعلقات کے فروغ، سی پیک منصوبوں اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف آج سی پیک کے ایسٹ بے ایکسپریس وے اور 1.2 ایم جی ڈی واٹر پلانٹ کا افتتاح کریں گے
وزیر اعظم شہباز شریف آج گوادر میں گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے اور 1.2 ایم جی ڈی(ملین گیلن یومیہ) واٹر ڈی سیلینیشن پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔ مزید برآں، وزیراعظم کی جانب سے گوادر کے ماہی گیروں کے لیے اپلفٹ پیکج کا اعلان بھی متوقع ہے۔ مزید برآں، گوادر پورٹ…
Read More »میڈیا فورم میں سی پیک سے متعلق غلط معلومات اور من گھڑت خبروں کا تدارک کرنے کے عزم کا اظہار،سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے چین کی حمایت کو قابلِ تعریف قراردیا، مشاہد حسین کی جانب سے سرد جنگ یا چین مخالف کسی بھی پالیسی کے خلاف پاکستان کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا عزم۔
اسلام آباد (2 جون، 2022): ساتواں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) میڈیا فورم اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس فورم کا اہتمام پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کے تعاون سے پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) اور چائنا اکنامک نیٹ (سی ای این) نے مشترکہ طور…
Read More »پی سی آئی اور ایس ڈی پی آئی نے سی پیک کو سبز اور ماحول دوست بنانے کے لیے ‘گرین سی پیک الائنس’ کا آغاز کر دیا
اسلام آباد (1 جون، 2022): پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) نے سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹیٹیوٹ (ایس ڈی پی آئی) کے تعاون سے اپنی نوعیت کی پہلی”گرین چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور(سی پیک) الائنس” کی لانچنگ تقریب اور انسپشن میٹنگ کی میزبانی کی۔ اس کانفرنس میں 40 سے زائد شرکاء…
Read More »مفتاح اسماعیل نے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں بینک آف چائینہ کے تعاون کو قابلِ تعریف قرار دےدیا۔
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات مفتاح اسماعیل نے پاکستان کی مالیاتی اور اقتصادی ترقی میں بینک آف چائینہ (بی او سی) کے تعاون کو سراہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کنٹری ہیڈ اور سی ای او بینک آف چائینہ پاکستان آپریشنز وانگ جی سے ملاقات کے دوران کیا…
Read More »کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پاکستان میں توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہوگا،ژاؤ لیجیان
بیجنگ میں پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہےکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت مکمل ہونے والا کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ تقریباً 50 لاکھ مقامی آبادی کی بجلی کی ضروریات کو پورا کرے گا پاکستان کے توانائی کے ڈھانچے کو…
Read More »











