Latest News Urdu
پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے 17ویں اجلاس میں شرکت۔
شنگھائی تعاون تنظیم فورم کے 17ویں اجلاس میں پاکستان، قازقستان، چین، کرغز جمہوریہ، روس، تاجکستان، بھارت اور ازبکستان سے چالیس سے زائد ماہرین اور سیاسی تجزیہ کاروں نے شرکت کی۔ ایس سی او سیکرٹریٹ کے مطابق ایس سی او کے سیکرٹری جنرل ژانگ منگ نے بیجنگ میں ویڈیو کانفرنس کے…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان جنگلات میں لگنے والی آگ کی نگرانی کا مشترکہ نظام قائم کرنے پر اتفاق۔
پاکستان اور چین نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے جنگلات میں آگ کی پیشگی وارننگ، تخفیف اور ردعمل پر تعاون کرنے کا عہد کیا ہے۔ یہ معاہدہ پاک چین ڈیزاسٹر مینجمنٹ تعاون کے فریم ورک میں دونوں ممالک کے وفود کی اعلیٰ سطحی ورچوئل میٹنگ کے دوران کیا گیا۔…
Read More »پاکستان اور چین رینمنبی کیپٹل سرکولیشن سسٹم قائم کریں گے۔
چین نے پاکستان کو چینی کرنسی کی تجارت اور لین دین کو بڑھانے کے لیے رینمبی کیپٹل سرکولیشن سسٹم کے قیام کی تجویز دی ہے۔ اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) بینک آف چائنا کے ساتھ مذاکرات کرنے کی تجویز پیش کی گئی۔ حکومت نے وزارت…
Read More »پاکستانی دستکاری کے فروغ کے لیے چینی مارکیٹ میں کثیر مواقع موجود ہیں۔
پاکستانی دستکاری چینی مارکیٹ کو پزیرائی کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے اگر انہیں مناسب طریقے سے بروئے کار لایا جائے۔ شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین حیدر نے اس خیالات کا اظہارپاکستان ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ٹی ڈی اے پی) کے اشتراک سے شنگھائی میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل کی…
Read More »کے پی-بی او آئی ٹی کے وفد نے تجارت کے فروغ کے لیے آئی سی سی آئی کا دورہ کیا۔
اسلام آباد میں خیبرپختونخوا بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ (کے پی-بی او آئی ٹی) کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم نے جس کی قیادت سی ای او حسن داؤد بٹ نے کی نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے سینئر حکام سے ملاقات کی۔اس اجلاس…
Read More »چینی کمپنیوں کو پاکستان میں 6 ارب ڈالر کے اے آر ای منصوبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع میسر آئیں گے، شاہ جہاں مرزا۔
چینی میڈیا کے ساتھ ایک انٹرویو میں متبادل توانائی کے ترقیاتی بورڈ (اے ای ڈی بی) کے سی ای او شاہ جہاں مرزا نے غیر ملکی سرمایہ کاروں بالخصوص چینی کارپوریشنز اور بینکوں کے لیے پاکستان کے اے آر ای سیکٹر میں ممکنہ مواقعوں پر روشنی ڈالی ہے۔ انہوں نے…
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف نے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی کامیاب تکمیل پر چینی اور پاکستانی ورکرز کا شکریہ ادا کیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا سرکاری دورہ کیا اور منصوبے پر کامیاب عملدرآمد پر چینی ورکرز کا شکریہ ادا کیا۔ منصوبے کی افادیت پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ صدر شی جن پنگ کے دور اندیش وژن کا نتیجہ ہے۔ مزید…
Read More »سی پیک پاکستان کو علاقائی رابطہ کاری کا ایک اہم مرکز بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید
انادولو ایجنسی (ترکی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی) کو انٹرویو دیتے ہوئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ بی آر آئی کے فلیگ شپ منصوبے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے سبب پاکستان علاقائی رابطہ کاری کا ایک اہم…
Read More »پاکستان میں چینی سرمایہ کاری نے اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے،سینیٹر ثمینہ،بلوچ رہنما
بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی رہنما سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کو پاکستان اور چین کے دوستانہ سفارتی تعلقات کے 71 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔ بلوچ رہنما نے چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 71…
Read More »عالمی منظر نامے میں تبدیلیوں سے قطع نظر پاک چین تعلقات غیر متزلزل گے،ترجمان،چینی وزارت خارجہ
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے ریگولر پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا حالیہ دورہ جنہوں نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے سرکاری دوطرفہ دوروں کی پہلی منزل چین کو چنا اس سے پوری طرح ظاہر ہوتا ہے کہ…
Read More »











