Latest News Urdu
پاکستانی دستکاری کے فروغ کے لیے چینی مارکیٹ میں کثیر مواقع موجود ہیں۔
پاکستانی دستکاری چینی مارکیٹ کو پزیرائی کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے اگر انہیں مناسب طریقے سے بروئے کار لایا جائے۔ شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین حیدر نے اس خیالات کا اظہارپاکستان ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ٹی ڈی اے پی) کے اشتراک سے شنگھائی میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل کی…
Read More »کے پی-بی او آئی ٹی کے وفد نے تجارت کے فروغ کے لیے آئی سی سی آئی کا دورہ کیا۔
اسلام آباد میں خیبرپختونخوا بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ (کے پی-بی او آئی ٹی) کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم نے جس کی قیادت سی ای او حسن داؤد بٹ نے کی نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے سینئر حکام سے ملاقات کی۔اس اجلاس…
Read More »چینی کمپنیوں کو پاکستان میں 6 ارب ڈالر کے اے آر ای منصوبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع میسر آئیں گے، شاہ جہاں مرزا۔
چینی میڈیا کے ساتھ ایک انٹرویو میں متبادل توانائی کے ترقیاتی بورڈ (اے ای ڈی بی) کے سی ای او شاہ جہاں مرزا نے غیر ملکی سرمایہ کاروں بالخصوص چینی کارپوریشنز اور بینکوں کے لیے پاکستان کے اے آر ای سیکٹر میں ممکنہ مواقعوں پر روشنی ڈالی ہے۔ انہوں نے…
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف نے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی کامیاب تکمیل پر چینی اور پاکستانی ورکرز کا شکریہ ادا کیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا سرکاری دورہ کیا اور منصوبے پر کامیاب عملدرآمد پر چینی ورکرز کا شکریہ ادا کیا۔ منصوبے کی افادیت پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ صدر شی جن پنگ کے دور اندیش وژن کا نتیجہ ہے۔ مزید…
Read More »سی پیک پاکستان کو علاقائی رابطہ کاری کا ایک اہم مرکز بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید
انادولو ایجنسی (ترکی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی) کو انٹرویو دیتے ہوئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ بی آر آئی کے فلیگ شپ منصوبے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے سبب پاکستان علاقائی رابطہ کاری کا ایک اہم…
Read More »پاکستان میں چینی سرمایہ کاری نے اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے،سینیٹر ثمینہ،بلوچ رہنما
بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی رہنما سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کو پاکستان اور چین کے دوستانہ سفارتی تعلقات کے 71 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔ بلوچ رہنما نے چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 71…
Read More »عالمی منظر نامے میں تبدیلیوں سے قطع نظر پاک چین تعلقات غیر متزلزل گے،ترجمان،چینی وزارت خارجہ
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے ریگولر پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا حالیہ دورہ جنہوں نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے سرکاری دوطرفہ دوروں کی پہلی منزل چین کو چنا اس سے پوری طرح ظاہر ہوتا ہے کہ…
Read More »سی پیک پاک چین اقتصادی تعاون اور کاروباری مواقعوں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،وزیر خارجہ بلاول
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اور چین جتنی محنت سے مل کر کام کریں گے دونوں ممالک اپنی شراکت داری کی حقیقی اقتصادی صلاحیت کو اتنا ہی آگے بڑھا سکتے ہیں۔ وزیر خارجہ کے مطابق پاکستان کی خارجہ حکمت عملی…
Read More »چینی اور پاکستانی کمپنیوں نے گوادر میں 50 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیے۔
ایک چینی کمپنی گوادر میں 50 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی تاکہ پاکستان اور چین کے درمیان کاروبار روابط کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ چین کو سمندری خوراک کی برآمد کے لیے سپلائی چین کی سہولت فراہم کی جا سکے۔ اسلام آباد میں بورڈ آف انویسٹمنٹ نے…
Read More »راشکئی خصوصی اقتصادی زون میں چینی سرمایہ کاری سےصنعت کاری کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا،حسن داؤد بٹ
خیبر پختونخوا بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے سی ای او حسن داؤد بٹ نے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کار جلد ہی خیبر پختونخوا میں سرمایہ کاری شروع کر دیں گے جس سےراشکئی اسپیشل اکنامک زون میں معاشی ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔ انہوں نے…
Read More »











