Latest News Urdu
گوادر میں 1.44 ارب ڈالر کی لاگت کے 7 منصوبے زیر تکمیل ہیں۔
بحری امور، منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کے مشیر جواد اختر کھوکھر نے ‘گوادر میں سی ایس آر انیشیٹوز (سی پیک کا گیٹ وے)’ کے موضوع پر ایک کانفرنس میں تبالدہ خیال کرتے ہوئےکہا ہے کہ گوادر میں 1.44 ارب ڈالر کے سات منصوبے زیر تکمیل ہیں، جو ترقی…
Read More »پاکستان اور چین کے اسکالرز نے سی پیک ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سینٹر کی تجویز دے دی۔
حکومت اگلے جے سی سی میں تین کنیکٹیویٹی پراجیکٹس شامل کرے گی۔
چین پاکستان اقتصادی راہداری پر مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی) کے آئندہ اجلاس کے دوران حکومت تین بڑے کنیکٹیویٹی پروجیکٹ کو شامل کرنے کی خواہاں ہے۔ان تین منصوبوں میں مانسہرہ-مظفرآباد ایکسپریس وے، بابوسر ٹنل اور ژوب-ڈی آئی خان ہائی وے شامل ہیں۔وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر…
Read More »پاکستانی آم اگلے ہفتے چین کی منڈی پہنچ جائیں گے۔
امپیریل وینچرز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے ڈائریکٹر عدنان حفیظ کے مطابق رواں سیزن کے لیے پاکستانی آموں کی پہلی کھیپ ایئر کارگو سروس کے ذریعے چین کے جنوب مغربی صوبہ یونان کے دارالحکومت کنمنگ کے لیے بھیجی جائے گی۔ ایئر لائن کے اندازے کے مطابق 3-4 ٹن “سندھری” آموں کی کھیپ…
Read More »پاکستان اور چین کا سی پیک منصوبوں کی اعلیٰ معیاری ترقی اور باہمی مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار۔
پاکستان اور چین نے ترقیاتی حکمت عملیوں کو ہم آہنگ کرنے اور سی پیک کے تمام منصوبوں کو محفوظ، ہموار اور اعلیٰ معیار کے ساتھ آگے بڑھانے کے پختہ عزم کا اظہار کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ان کے چینی ہم منصب وانگ…
Read More »وزیر خارجہ بلاول نے چینی شہریوں اور سی پیک منصوبوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اظہار کیا
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چین کے شہرگوانگزو میں اپنے چینی ہم منصب وانگ یی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاک چین تعلقات کو نقصان پہنچانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات باہمی یکجہتی،…
Read More »وزیر خارجہ بلاول کی چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات،سی پیک تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے وانگ یی کی دعوت پر اپنے پہلے دورے پر چین پہنچنے کے بعد گوانگ زو میں چینی سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی۔ وسیع پیمانے پر بات چیت کے دوران دونوں وزرائے خارجہ نے اقتصادی روابط، تجارت، سرمایہ کاری، صنعت…
Read More »سندھ اور چینی حکام کے درمیان فول پروف سیکیورٹی میکنزم تیار کرنے پر اتفاق۔
سندھ حکومت اور چینی سیکیورٹی حکام نے صوبے کے سی پیک اور نان سی پیک پراجیکٹس میں چینی کارکنوں کے لیے سخت سیکیورٹی میکنزم تیار کرنے کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ سندھ حکومت اور چینی سیکیورٹی حکام نے صوبے میں سی پیک اور…
Read More »چین نے گوادر میں سماجی و اقتصادی منصوبوں کے لیے 5 ارب یوآن کی گرانٹ دی ہے۔
چائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی (سی او پی ایچ سی) کے چیئرمین ژانگ باؤ زونگ نے گوادر میں سی ایس آر اقدامات پر دو روزہ کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ چین نے گزشتہ سات سالوں میں متعدد سماجی و اقتصادی منصوبوں کے لیے 5 ارب یوآن سے زیادہ کی…
Read More »وزیر خارجہ بلاول دو روزہ دورے پر چین پہنچ گئے۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے پہلے سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں جس کا مقصد دوطرفہ اور اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔ بلاول نے اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر چین کا دورہ کیا ہے۔
Read More »











