Latest News Urdu
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پاک چین سفارتی تعلقات کی 71 سالہ سالگرہ کی مناسبت سے چینی سفارتخانے کا دورہ
وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاک چین سفارتی تعلقات کی 71 ویں سالگرہ کی مناسبت سے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس دن کو “تاریخی” قرار دیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاک چین شراکت داری…
Read More »پاکستان اور چین کی مضبوط دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے،مریم اورنگزیب
وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاک چین سفارتی تعلقات کی 71 ویں سالگرہ کی مناسبت سے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس دن کو “تاریخی” قرار دیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاک چین شراکت داری…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 71ویں سالگرہ پر چینی صدر کو مبارکباد
پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 71 ویں سالگرہ پر وزیراعظم شہباز شریف نے چینی صدر شی جن پنگ، دونوں ممالک کی حکومتوں اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ چین اور پاکستان کے درمیان برادرانہ تعلقات…
Read More »سی پیک میں ترکی کی شمولیت خطے کے لیے ثمرات کا حامل ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے سی پیک کو چین، پاکستان اور ترکی کے درمیان سہ فریقی ارینجمنٹ میں تبدیل کرنے کی تجویز دی ہے تاکہ تینوں ممالک اس کے مواقعوں سے فائدہ اٹھا سکیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس میں ترکی کی جانب…
Read More »احسن اقبال نے ریلوے حکام کو سی پیک ایم ون پراجیکٹ کو تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔
وزیر منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات وزیر احسن اقبال نے ریلوے حکام کو منصوبے کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر پر مشترکہ ورکنگ گروپ کی تیاری کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے گوادر پورٹ پر ڈریجنگ کے عمل کو شروع کرنے کے…
Read More »پاکستانی وزارت خارجہ میں آسیان سفارتی مشنز کے لیے سی پیک پر بریفنگ
وزارت خارجہ نے آسیان کے رکن ممالک کے آسیان سفارتی مشنز کے لیے سی پیک کے بارے میں بریفنگ کی میزبانی کی۔ ایڈیشنل سیکرٹری (ایشیا پیسیفک) ممتاز زارا بلوچ کی سربراہی میں، بریفرز کے پینل میں وزارت، سی پیک اتھارٹی اور بورڈ آف انویسٹمنٹ کے سینئر حکام شامل تھے۔ اپنی…
Read More »وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری پہلے سرکاری دورے پر کل چین پہنچ جائیں گے۔
سٹیٹ کونسلر اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کل دو روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ جائیں گے۔ گزشتہ ماہ اقتدار سنبھالنے کے بعد بلاول کا یہ پہلا دورہ چین ہوگا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر…
Read More »پاکستان چین کے ساتھ مضبوط شراکت داری کا خواہاں ہے،وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے پاک چین آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کو مزید مستحکم کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا اور پاکستانی خارجہ پالیسی میں چین کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ اسلام آباد میں چین کے ایکسٹرنل سیکیورٹی کمشنر چینگ گوپنگ کی قیادت میں چینی وفد سے گفتگو کرتے…
Read More »وفاقی وزیر تعلیم نے پاکستان اور چین کے درمیان تعلیمی تبادلوں کی اہمیت پر زور دےدیا۔
وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین آئرن برادرز ہیں اور ثقافتی اور تعلیمی تبادلے سے دونوں ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چین کے ایکسٹرنل سکیورٹی کمشنر کراس ایجنسی ورکنگ گروپ چینگ گوپنگ کی قیادت…
Read More »چین کے نئے قونصل جنرل لاہور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
لاہور میں عوامی جمہوریہ چین کے نئے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے اپنےعہدے کا چارج سنبھال لیا اور چین اور پاکستان کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے، خاص طور پر پنجاب اور سی پیک کو نئی توانائی اور فول پروف سیکیورٹی کے ساتھ مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرنے…
Read More »











