Latest News Urdu
پی سی جے سی سی آئی آن لائن پاکستان چائنا ٹیکنالوجی گیٹ وے کے آغاز کے لیے پُر عزم۔
پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر وانگ زیہائی نے کہا ہے کہ پاک چین نالج پورٹل کے کامیاب آپریشن کے بعد جلد ہی ایک آن لائن پاک چائنا ٹیکنالوجی گیٹ وے کا آغاز کیا جائے گا۔ انہوں نے پی سی…
Read More »چیئرمین نیوٹیک پاک چین پیشہ ورانہ تربیت کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کے خواہاں۔
نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (نیوٹیک) کے چیئرمین سید جاوید حسن نے چینی میڈیا کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان اور چین دونوں کو پیشہ ورانہ تعلیم پر تعاون کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس شعبے میں ترقی کے ایک نئے…
Read More »پاکستان اور چین نے سی پیک سمیت دوطرفہ تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنانے کے عزم کا اظہار کر دیا۔
اسلام آباد میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان سے چینی قونصلر برائے امور خارجہ وانگ ڈیکسو اور چینی ناظم الامور پانگ چنچو نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس ملاقات میں پاکستان میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کو…
Read More »چین پاکستان کے خشک میوہ جات کی ایک بڑی منڈی ہے، پاکستانی قونصل جنرل
شنگھائی میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل نے پاکستان ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ساتھ مل کر پاکستان سے خشک میوہ جات کی چین کو برآمد کرنے کے حوالے سے ایک ویبینار کا اہتمام کیا تاکہ پاکستان کے خشک میوہ جات کی برآمد کے وسیع مواقعوں سے استفادہ حاصل کیا جا سکے۔…
Read More »چینی سرمایہ کاروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، وزیر منصوبہ بندی و ترقی۔
وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں چینی سرمایہ کاری اور تاجروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ انہوں نے گوادر میں چیمبر آف کامرس کے اراکین اور معززین کو بتایا کہ موجودہ حکومت سی…
Read More »چینی سفارتخانے کے ترجمان نے پاکستان میں تمام کنفیوشس انسٹیٹیوٹس کے فعال ہونے کی تصدیق کر دی۔
اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق پاکستان میں تمام کنفیوشس انسٹیٹیوٹس مکمل طور پر فعال ہیں اور کسی کو بند نہیں کیا گیا۔ ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستان کے مختلف کنفیوشس انسٹیٹیوٹ اور کنفیوشس کلاس رومز میں تمام تدریسی سرگرمیاں چینی اور پاکستانی پروفیسرز کے ساتھ…
Read More »سی پیک منصوبے کو نقصان پہنچانے کی کوئی بھی کوشش ہرگزبرداشت نہیں کی جائےگی، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ان کی حکومت سی پیک کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کو برداشت نہیں کرے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان میں چینی شہریوں کو سیکیورٹی کی فراہمی کے معاملے پر غور و خوض کے لیے طلب کیے گئے اجلاس کی صدارت…
Read More »سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے، احسن اقبال
وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کا بنیادی مقصد سی پیک کے تمام منصوبوں کو بروقت مکمل کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ قومی ترقی کا حامل منصوبہ ہے۔ انہوں نے گوادر میں 2018 کی طرح ترقی…
Read More »سی پیک صنعت کاری کو فروغ دے گا،صوبوں میں روزگار کے مزید مواقع پیدا ہوں گے:وزیر منصوبہ بندی
وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہےکہ سی پیک میں تمام صوبوں کے لیے منصوبوں کا ایک پورٹ فولیوموجود ہے جو ان کی ضروریات اور مہارت کے شعبوں پر منحصر ہے۔ چینی میڈیا کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہر…
Read More »پاکستان کی سال کی پہلی سہ ماہی میں چین کو سیسم بیج کی برآمدات 46 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔
چین میں پاکستانی سفارت خانے کے کمرشل قونصلر بدر الزماں کے مطابق پاکستان کی چین کو سیسم بیج کی برآمدات 2022 کی پہلی سہ ماہی میں 102.49 فیصد اضافے کے ساتھ 45.99 ملین ڈالر کے تاریخی اعداد و شمار کو پہنچ گئی ہیں۔ عوامی جمہوریہ چین کی کسٹمز کی جنرل…
Read More »











