Latest News Urdu
وزیراعظم شہباز شریف کا چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ،پاکستان میں چینی شہریوں کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کی یقین دہانی
گوادر 300 میگاواٹ کول پاور پلانٹ اکتوبر 2023 تک مکمل ہو جائے گا۔
ملک میں توانائی کی کمی کو دور کرنے کے لیے گوادر 300 میگاواٹ کول پاور پلانٹ اکتوبر 2023 تک مکمل کیا جائے گا۔ ایک آفیشل ذرائع کے مطابق یہ انڈپنڈنٹ پاور پروڈیوسر کا پاور پلانٹ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت توانائی کے اہم منصوبوں میں سے ایک ہے اور…
Read More »سی پیک پائیدار ترقی کے2030ایجنڈے کے حصول میں پاکستان کو مدد فراہم کر رہاہے۔
چینی میڈیا میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق سی پیک نے پاکستان کو اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف (ایس ڈی جیز) 2030 کے ایجنڈے میں حصہ ڈال کر اہداف کو پورا کرنے میں مدد فراہم کی ہے۔سی ہیک سے پاکستان کو معاشی طور پر آگے بڑھنے…
Read More »چینی سرمایہ کار پاکستانی جوتوں کی صنعت میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کے خواہشمند ۔
پاکستان فٹ ویئر مینوفیکچرر ایسوسی ایشن کے چیئرمین زاہد حسین کے مطابق چین ابھرتی ہوئی صنعتوں جن میں جوتے، کپڑے اور کھلونوں کی صنعتیں شامل ہیں کو دوسرے ممالک میں منتقل کر رہا ہے اور پاکستان ان بہترین مقامات میں سے ایک ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ 2018 سے…
Read More »سی پیک کے تحت کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے ٹرائل آپریشن کا آغاز کر دیا۔
سی پیک کے تحت پہلے ہائیڈرو پاور پراجیکٹ 720 میگاواٹ کروٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ نے آزمائشی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے جب اس کے چار میں سے دو یونٹس/ٹربائنز نے آزمائشی بنیادوں پر 360 میگاواٹ بجلی پیدا کی۔اس منصوبے کا غیر آفیشل کمرشل آپریشن (چاروں یونٹوں سے بجلی کی…
Read More »کراچی یونیورسٹی خودکش حملے کے ذمہ داروں کو عبرتناک سزا دی جائے گی، وزیر خارجہ بلاول
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت اس بات کی ضمانت دیتی ہے کہ کراچی یونیورسٹی خودکش حملے کے ذمہ داروں کو عبرت ناک سزا دی جائے گی جس میں گزشتہ ماہ تین چینی اساتذہ جاں بحق ہوئے تھے۔ دفتر خارجہ میں دہشت گردی کے حملے کے…
Read More »وزیر منصوبہ بندی سی پیک منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے آئندہ ہفتے گوادر کا دورہ کریں گے۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال اگلے ہفتے گوادر کا دورہ کر کے سی پیک منصوبوں کا جائزہ لیں گے اور تاکہ کمزوریوں کی نشاندہی کرکے ان کو دور کرنے کے لیے حکومتی سطح پر اقدامات اٹھائے جا سکیں۔ وزیر منصوبہ بندی اپنے دورے کے دوران مقامی…
Read More »سرمایہ کاری بورڈچینی سرمایہ کاروں کو سی پیک خصوصی اقتصادی زونز میں مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے راغب کرنےمیں کوشاں ہے
وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ (بی او آئی) چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ حکومت کی پہلی ترجیح غیر ملکی سرمایہ کاری کو بحال کرنا ہو گی کیونکہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے پاکستان میں منافع بخش سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے یہ…
Read More »دوستی ایف ایم چینل نے پاک چین دوستی کے 71 سال کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا۔
اسلام آباد میں پاک چین دوستی کے 71 سال کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمینار کا اہتمام دوستی ایف ایم چینل نے کیا تھا جہاں نامور اسکالرز اور ماہرین تعلیم نے پاک چین تعلقات پر روشنی ڈالی۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق سفیر مسعود خالد…
Read More »پاکستان اور چین مضبوط دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے لیے کوشاں ہیں،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین نے اپنے دیرینہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عہد کیا ہے اور کسی بھی ملک یا طاقت کواس تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کو نقصان پہنچانے کی ہر گزاجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں…
Read More »











