Latest News Urdu
پاکستان چین کے ساتھ اپنے اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہے،وزیر خارجہ بلاول
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گروپ آف دی فرینڈز آف جی ڈی آئی ورچوئل میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کے فلیگ شپ پروجیکٹ سی پیک پر تیزی سے عمل درآمد سمیت چین کے ساتھ اپنی سدا بہار اسٹریٹجک تعاون پر مبنی…
Read More »چین سی پیک کے تحت اعلیٰ معیاری ترقی کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھانے کا خواہاں ہے،ترجمان چینی وزیر خارجہ
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ چین جامع حکمت عملی اور ہم آہنگی کے ذریعے سےچین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت اعلیٰ معیاری ترقی کے سفر کو آگے بڑھانے اور ڈیجیٹل اور سبز ترقی کے لیے ایک راہداری کی تعمیر کا خوہاں ہے۔…
Read More »چین کو برآمدات میں اضافہ پاکستان کے لیے نیک شگون ہے،وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ پاشا
وزیر مملکت برائے خزانہ اور محصولات عائشہ غوث پاشا کے مطابق پہلی سہ ماہی میں چین کو پاکستان کی برآمدات 1.039 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں جو کہ ایک اہم پیشرفت ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملک کو اس وقت غیر ملکی ذخائر میں اضافے کی…
Read More »پاکستان سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے،چینی اسکالر
ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء چین کے وزیٹنگ پروفیسر چینگ ژی ژونگ کے مطابق پاکستانی سیکیورٹی فورسز نئے سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہیں جن میں سی پیک کی تعمیر کے ساتھ ساتھ پاکستان میں چینی اہلکاروں، اداروں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی…
Read More »حکومت سی پیک اور ریکوڈک منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کرے گی،وزیر اعظم شہبازشریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے وفد کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ حکومت چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں کو تیز رفتاری سے مکمل کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ انہوں نے سی پیک اور ریکوڈک پراجیکٹس کو…
Read More »تھر کول بلاک 1 کا سول ورک اس سال مکمل کیا جائے گا۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق 1,320 میگاواٹ کے شنگھائی الیکٹرک تھر کول بلاک-1 پاور جنریشن کمپنی (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے منصوبے پر سول ورکس اس سال مکمل ہونے کی امید ہے۔تفصیلات کے مطابق اس منصوبے کی تکمیل کے بعد توانائی کی پیداوار پاکستان کے چالیس لاکھ گھرانوں کو بجلی فراہم کرنے…
Read More »وزیر منصوبہ بندی کی جانب سےسی پیک منصوبوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کے عزم کا اظہار۔
وزیرمنصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہےکہ پاکستان سی پیک منصوبے کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرے گا۔ انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ ملک کے دشمن عناصر کا مقصد گیم چینجر سی پیک منصوبے کی مؤثر تکمیل میں رکاوٹیں کھڑی کرکے ملک کو غیر مستحکم…
Read More »کروٹ ہائیڈرو پاور یونٹ 1 کو نیشنل گرڈ میں شامل کر دیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے یونٹ ون کو پوری صلاحیت کے ساتھ فعال کر دیا گیا ہے جو 180 میگاواٹ (میگاواٹ) کی صلاحیت کے ساتھ نیشنل گرڈ کو توانائی فراہم کر رہا ہے۔ کروٹ پاور کمپنی لمیٹڈ کے سی ای او وانگ منشینگ کے مطابق یونٹ…
Read More »وزیراعظم شہبازشریف کی ہواوے کے اعلیٰ عہدیدار سے ملاقات،پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقعوں پر تبادلہ خیال۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے ہواوے کے مشرق وسطیٰ اور افریقہ ریجن کے سینئر نائب صدر یی شیانگ سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ پاکستان ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع فراہم کرتا ہے اور حکومت مسقبلِ قریب میں آئی ٹی برآمدات کو 1.5 ارب ڈالر…
Read More »وزیر منصوبہ بندی نے سی پیک پر ماہانہ سیکیورٹی جائزہ اجلاس کے انعقاد کی ہدایات جاری کر دیں۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کی اور وزارت داخلہ سے کہا کہ وہ ہر ماہ سی پیک کے حوالے سے سیکیورٹی جائزہ اجلاس کا انعقاد کریں۔ اجلاس میں سیکرٹری…
Read More »











