Latest News Urdu
پاکستان سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے،چینی اسکالر
ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء چین کے وزیٹنگ پروفیسر چینگ ژی ژونگ کے مطابق پاکستانی سیکیورٹی فورسز نئے سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہیں جن میں سی پیک کی تعمیر کے ساتھ ساتھ پاکستان میں چینی اہلکاروں، اداروں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی…
Read More »حکومت سی پیک اور ریکوڈک منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کرے گی،وزیر اعظم شہبازشریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے وفد کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ حکومت چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں کو تیز رفتاری سے مکمل کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ انہوں نے سی پیک اور ریکوڈک پراجیکٹس کو…
Read More »تھر کول بلاک 1 کا سول ورک اس سال مکمل کیا جائے گا۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق 1,320 میگاواٹ کے شنگھائی الیکٹرک تھر کول بلاک-1 پاور جنریشن کمپنی (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے منصوبے پر سول ورکس اس سال مکمل ہونے کی امید ہے۔تفصیلات کے مطابق اس منصوبے کی تکمیل کے بعد توانائی کی پیداوار پاکستان کے چالیس لاکھ گھرانوں کو بجلی فراہم کرنے…
Read More »وزیر منصوبہ بندی کی جانب سےسی پیک منصوبوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کے عزم کا اظہار۔
وزیرمنصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہےکہ پاکستان سی پیک منصوبے کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرے گا۔ انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ ملک کے دشمن عناصر کا مقصد گیم چینجر سی پیک منصوبے کی مؤثر تکمیل میں رکاوٹیں کھڑی کرکے ملک کو غیر مستحکم…
Read More »کروٹ ہائیڈرو پاور یونٹ 1 کو نیشنل گرڈ میں شامل کر دیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے یونٹ ون کو پوری صلاحیت کے ساتھ فعال کر دیا گیا ہے جو 180 میگاواٹ (میگاواٹ) کی صلاحیت کے ساتھ نیشنل گرڈ کو توانائی فراہم کر رہا ہے۔ کروٹ پاور کمپنی لمیٹڈ کے سی ای او وانگ منشینگ کے مطابق یونٹ…
Read More »وزیراعظم شہبازشریف کی ہواوے کے اعلیٰ عہدیدار سے ملاقات،پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقعوں پر تبادلہ خیال۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے ہواوے کے مشرق وسطیٰ اور افریقہ ریجن کے سینئر نائب صدر یی شیانگ سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ پاکستان ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع فراہم کرتا ہے اور حکومت مسقبلِ قریب میں آئی ٹی برآمدات کو 1.5 ارب ڈالر…
Read More »وزیر منصوبہ بندی نے سی پیک پر ماہانہ سیکیورٹی جائزہ اجلاس کے انعقاد کی ہدایات جاری کر دیں۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کی اور وزارت داخلہ سے کہا کہ وہ ہر ماہ سی پیک کے حوالے سے سیکیورٹی جائزہ اجلاس کا انعقاد کریں۔ اجلاس میں سیکرٹری…
Read More »سی پیک نے پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے میں مدد فراہم کی ہے،وزارت توانائی
وزارت توانائی کے مطابق سی پیک کے توانائی منصوبوں نے بجلی کے بحران پر قابو پانے میں مدد فراہم کرنے کا آغازکر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 2013 سے 2018 تک نیشنل گرڈ سسٹم میں 11,650 میگاواٹ بجلی شامل کی گئی۔ اس دوران ملک میں پہلی بار مقامی تھر کول پر…
Read More »چینی کمپنی کی جانب سے تھرپارکرمیں 700 سے زائد مستحق خاندانوں میں عید راشن ہیمپرز تقسیم
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق تھر کول بلاک-1 پاور جنریشن کمپنی (ٹی سی بی-1)، شنگھائی الیکٹرک، چین کی معروف توانائی کا سامان بنانے والی کمپنی نے پاکستان کے تھر بلاک ٹی سی بی-1 انٹیگریٹڈ کول مائن سے ملحقہ مقامی کمیونٹیز کے 700 سے زائد مستحق خاندانوں میں راشن ہیمپرز تقسیم…
Read More »پاکستانی اعلیٰ قیادت کا کراچی واقعے پرچین کے ساتھ اظہار یکجہتی غیر متزلزل دوستی کی عکاسی کرتاہے:ژاؤ لیجیان
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ کراچی یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر پاکستان کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے چین کے ساتھ اظہار یکجہتی نے ایک بار پھر یہ ظاہر کیا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان سدا…
Read More »











