Latest News Urdu
این ایل سی نے گلگت-شندور روڈ پر کام کا آغاز کر دیا۔
نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی) نے پاکستان کے سب سے اہم شاہراہون کے منصوبوں میں سے ایک گلگت-شندور روڑ پر کام شروع کر دیا ہے جو خطے کی خوبصورت وادیوں کو جوڑنے کے ساتھ ساتھ اسٹریٹجک شاہراہ قراقرم کے متبادل کے طور پر کام کرے گا۔سی پیک کے تحت…
Read More »حکومت چینی شہریوں کی سیکیورٹی میں اضافہ کرے گی۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق عیدالفطر کے فوراً بعد وزیراعظم شہباز شریف پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کے لیے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیں گے۔تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سی پیک اور دیگر باہمی تعاون کو سپوتاژ کرنے کے ممکنہ خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیر…
Read More »سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہونگی، صدر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور چینی عوام اور حکومت سے اظہار ہمدردی کیا اور کراچی یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ میں ہونے والے المناک واقعے پر گہرے افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا۔ صدر نے چینی سفارتخانے کی ناظم الامور پانگ چنکسو اور…
Read More »چینی وزیر کی جانب سے وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو تقرری پرمبارکبادی خط موصول۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے بین الاقوامی امور کے وزیر سونگ تاؤ نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کو ان کی تقرری پر مبارکباد دی۔ سونگ تاؤ نے اپنے خط میں پاک چین تعلقات اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کی کامیابی ان کے کردار…
Read More »سی پیک کو کامیابی سے آگے بڑھانے کے لیے ناقص نظام پر جامع جائزہ اور نظر ثانی کی اشدضرورت ہے،مشاہد حسین سید
سینیٹر مشاہد حسین سید کی قیادت میں سینیٹ کی دفاعی کمیٹی نے کراچی میں چینی اساتذہ کے خلاف دہشت گردی کے حملے کے بعد یکجہتی اور حمایت کا اظہار کرنے کے لیے چینی سفارت خانے کا دورہ کیا۔ قائم مقام سفیر میڈم پینگ چنکسو اور ان کے سینئر ساتھیوں نے…
Read More »وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا چینی سفارتخانے کا دورہ،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں چینی تجربات سے استفادہ حاصل کرنے کے عزم کا اظہار۔
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے کے بعد اظہار ہمدردی کے لیے پاکستان میں چینی سفارت خانے کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان چینی شہریوں پر دہشت گردانہ حملوں کی سختی سے مذمت کرتا…
Read More »سرمایہ کاری بورڈ چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے میں مکمل مدد فراہم کرتا ہے
پاکستان بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کے پراجیکٹ ڈائریکٹر عاصم ایوب نے 2022 چونگ کنگ جیانگ بی ڈسٹرکٹ انٹرنیشنل انویسٹمنٹ پروموشن کے دوران کہا ہے کہ بی او آئی چونگ کنگ کی کمپنیوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرنا چاہے گا جو پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہاں ہیں۔…
Read More »چین اور پاکستان کے ماہرین کی ایرو اسپیس ایجوکیشن پر بیلٹ اینڈ روڈ ایرو اسپیس انوویشن الائنس کانفرنس میں شرکت۔
ایرواسپیس ایجوکیشن اور بیلٹ اینڈ روڈ ایرو اسپیس انوویشن الائنس (بی آر اے آئی اے) کے بین الاقوامی فورم کی 5ویں سالانہ کانفرنس کا چین میں کامیابی کے ساتھ آن لائن انعقاد کیا گیا ۔اس سربراہی اجلاس میں تقریباً 100 بی آر اے آئی اے ممبران اور غیر ملکی تنظیموں…
Read More »پاک چین تعلقات کو سپوتاژ کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،ترجمان چینی وزارت خارجہ
پریس بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہےکہ پاکستان کے ساتھ چین کی مضبوط دوستی اٹوٹ ہے اور دوطرفہ تعاون، باہمی اعتماد یا چین پاکستان اقتصادی راہداری کو نقصان پہنچانے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشت…
Read More »پاک چین دوستی غیر متزلزل ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی یونیورسٹی میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے کے بعد چینی قونصل جنرل لی بیجیان سے اظہار تعزیت کے لیے چینی قونصلیٹ کا دورہ کیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ واقعہ کی مناسب تحقیقات کی جائیں گی اور انہوں نے قونصل جنرل کو…
Read More »











