Latest News Urdu
سی پیک کے تحت زرعی پیداوار کو بہتر بنانے کے لیے بیج تعاون نہایت خوش آئند۔
ایک بیان میں پاکستان بزنسز فورم (پی بی ایف) کے نائب صدر احمد جواد نے کہا ہےکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت چین کے ساتھ بیج تعاون سے زرعی پیداوار کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ اب مختلف قسم کے رجسٹریشن اور…
Read More »راشکئی خصوصی اقتصادی زون میں 6کمپنیوں کو سپیشل زون انٹرپرائز کا درجہ دے دیا گیا
چوتھی خصوصی اقتصادی زون (ایس ای زی) کمیٹی نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے فلیگ شپ منصوبے راشکئی سپیشل اکنامک زون (آر ایس ای زی) میں چھ کمپنیوں کو خصوصی زون انٹرپرائز کا درجہ دیا ہے۔ اسی طرح چھ کمپنیاں جنہیں خصوصی زون انٹرپرائز کا درجہ دیا گیا…
Read More »سی پیک منصوبوں پر نئی حکومت تیزی سے کام کر رہی ہے،احسن اقبال
وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہےکہ نئی حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سی پیک پر پیشرفت میں تیزی آئی ہے۔ اسلام آباد پاکستان میں تعینات چین کے ناظم الامور پانگ چنکسو سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ سی پیک کے منصوبوں پر عمل…
Read More »پاکستان سی پیک منصوبوں پر کام کی رفتار میں تیزی لانے کے لیے کوشاں ہے، حنا ربانی کھر
چینی سفارت خانہ برائے پاکستان میں تعینات چینی ناظم الامور پینگ چنکسو نے اسلام آباد میں وزارت خارجہ میں وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے خصوصی ملاقات کی۔ پاکستان کی وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان چین کے…
Read More »پی سی جے سی سی آئی چین کی مدد سے پاکستان میں کم لاگت کے توانائی کے منصوبوں کا آغاز کرے گا۔
پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) نے ملک میں کاروبار کرنے میں آسانی کے لیے چین کے ساتھ مل کر کم لاگت کے توانائی کے پیداوارکے منصوبے شروع کرنے پر زور دیا۔ پی سی کے صدر مسٹر وانگ زیہائی نے پی سی…
Read More »وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے سی پیک کے تحت روزگار کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے پیشہ ورانہ تربیتی مراکز کے قیام کی ضرورت پر زور دےدیا۔
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے لوگوں کی مدد کے لیے وزارت کی کارکردگی کو بہتر بنانے خاص طور پر پسماندہ علاقوں میں اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزارت کے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) منصوبوں…
Read More »چین نے جنوری اور فروری میں پاکستان سے 13,866 ٹن فِش مِیل درآمد کیا۔
چینی کسٹمز کے اعداد و شمار کے مطابق چین نے اس سال کے پہلے دو مہینوں میں پاکستان سے 15.68 ملین ڈالر سے زائد مالیت کا 13,866 ٹن فِش میل درآمد کیا جو کہ سالانہ 250.59 فیصد اضافے کی نشاندہی ہے۔ کورونا وبا کے باوجود پاکستان اور چین کی باہمی…
Read More »چائنا ونڈو نے مختلف شعبوں میں تعاون کے لیے ہاربن انجینئرنگ یونیورسٹی کے ساتھ مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے۔
چائنا ونڈو، جو کہ پشاور میں قائم پاک چین دوستی کا مرکز ہے اور چین کی ہاربن انجینئرنگ یونیورسٹی نے اسٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے لیے ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔اس معاہدے پر چائنہ ونڈو کی ڈائریکٹر ناز پروین اور چین کی ہاربن…
Read More »پاکستان اور چین سی پیک منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھارہے ہیں،چیئرمین نیب
قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جاوید اقبال نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور چین چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان واحد ملک ہے جس نے بدعنوانی…
Read More »ڈائیوو گیس کا چینی کمپنی سے آف شور ایل این جی ٹرمینل کا معاہدہ۔
ڈائیوو کے ایک بیان کے مطابق ڈائیوو گیس نے آف شور ایل این جی ٹرمینل کے ڈیزائن، تعمیر اور فنانس کے لیے چائنا نیشنل کیمیکل انجینئرنگ کنسٹرکشن کمپنی (سی این سی ای سی) کے ساتھ ماسٹر انجینئرنگ پروکیورمنٹ کنسٹرکشن اینڈ فنانس (ای پی سی ایف) معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔…
Read More »











