Latest News Urdu
چین پاکستان تجارت، توانائی، سرمایہ کاری مرکز شینزن میں قائم کیا جائے گا۔
پاکستانی سفارت خانہ چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق سے ملاقات کے دوران گلوبل انوویشن سینٹر (جی آئی سی) کے ڈائریکٹر جنرل ژاؤ گینگ نےکہاہے کہ جی آئی سی پاکستان میں ایک دفتر کھولنے کے ساتھ ساتھ کمپنی کے شینزین آفس میں چین-پاکستان تجارت، توانائی، اور سرمایہ کاری کا…
Read More »وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سی پیک منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے آئندہ ماہ گوادر کا دورہ کریں گے۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے سی پیک اتھارٹی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا جہاں سی پیک اتھارٹی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر قمر سرور عباسی نے انہیں سی پیک منصوبوں کی پیشرفت پر بریفنگ دی اور کہا کہ یہ میگا پراجیکٹ پورے خطے کے لیے…
Read More »چین اور پاکستان ماحولیاتی خطرات سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کریں گے،پاکستانی سفیر معین الحق۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے چائنا بائیو ڈائیورسٹی کنزرویشن اینڈ گرین ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن (سی بی سی جی ڈی ایف) کو ارتھ ڈے کے موقع پر ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہےکہ چین اور پاکستان کرہ ارض کو درپیش چیلنجز پر قابو پانے کے لیے مل کر…
Read More »چوہدری سالک سی پیک اتھارٹی کے سربراہ مقرر۔
وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ق) کے رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین کو چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق خالد منصور کی جگہ چوہدری سالک حسین کو سی پیک اتھارٹی کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ یہ تقرری مسلم…
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف کی پاکستان کے توانائی کے بحران پر قابو پانے میں سی ایس اے آئی ایل کے کردار کی تعریف۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق چائنا تھری گورجز ساؤتھ ایشیا انویسٹمنٹ لمیٹڈ (سی ایس اے آئی ایل) کو وزیراعظم کے دفتر سے ایک تعریفی خط موصول ہوا جس میں پاکستان کی توانائی کے بحران پر قابو پانےمیں اس کے تعاون پر شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے…
Read More »سی پیک پاکستان کے لیے گیم چینجر منصوبہ ثابت ہوا ہے،پاکستانی سفیر معین الحق۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے بی آر آئی ایمبیسیڈر انٹرویو پروگرام کے سربراہ اور بی آر آئی انیشی ایٹو پر گلوبل لیڈرز کے مصنف سن چاو کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ سی پیک اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہواہےجس میں صنعت، زراعت پر…
Read More »سی پیک کےمشترکہ تعاون کے تحت سائنس اور ٹیکنالوجی پر مشترکہ ورکنگ گروپ کے دوسرے اجلاس کا انعقاد۔
سی پیک کے تحت سائنس اور ٹیکنالوجی پر پاک چین مشترکہ ورکنگ گروپ (جے ڈبلیو جی) کا دوسرا اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا جس میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی وفاقی سیکرٹری حمیرا احمد اور چین کے…
Read More »راشکئی خصوصی اقتصادی زون کے پی میں اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دے رہاہے۔
دی ملینیم یونیورسٹی کالج (ٹی ایم یو سی) اسلام آباد کے ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی سعید نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت راشکئی خصوصی اقتصادی زون کے آغاز سے خیبر پختونخوا میں اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے۔ان خیالات کا اظہار…
Read More »پاکستان چین کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مزیدمستحکم کرنے کا خواہاں ہے،چیئرمین سینیٹ
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے چینی سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن پانگ چنکسو نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک اہم ملاقات کی۔اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور سی پیک منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اس موقع پر کہا کہ…
Read More »وزیر منصوبہ بندی کی سی پیک منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے حکام کو ہدایت کی ہےکہ سی پیک منصوبوں پر کام میں تیزی لائی جائے۔ انہوں نے اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ پورٹ قاسم، اسلام آباد اور میرپور کے صنعتی زونز…
Read More »











