Latest News Urdu
سی پیک کے تحت پانی کی فراہمی کے منصوبے کے معاہدے پر دستخط۔
پاکستان میں چینی سفارتخانے کے مطابق تھر میں پانی کی فراہمی کے لیے سی پیک کے تحت پاکستان نبیسر وجیہار واٹر سپلائی پروجیکٹ کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ 2024 میں مکمل ہونے پر یہ منصوبہ تھر کے تھرمل پروجیکٹ کو 28 ایم جی ڈی پانی فراہم کرے گا…
Read More »ہائر ایجوکیشن کمیشن نے سی پیک چیلنجز پر تحقیقی پروپوزل طلب کر لیے۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں اور ڈگری دینے والے اداروں کے فیکلٹی ممبران کو تحقیقی پروپوزل پیش کرنے کے لیے مدعو کیا ہے جو پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی بالخصوص سی پیک سے متعلق مسائل کو حل کرنے میں مدد فراہم کریں گے۔…
Read More »چین نےپاکستان کی معیشت کے استحکام میں نمایاں کردار ادا کیا ہے،وزیر اعظم شہباز شریف
ماس ٹرانزٹ بس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانے میں مدد کرنے پر چین کی تعریف کی اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے لیے چینی صدر شی جن پنگ کا شکریہ ادا کیا۔ جسے انہوں نے ملک…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف نے واپڈا کو دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کے امور میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے سی پیک کے ساتھ مربوط کرنےکی ہدایت کردی۔
دیامر بھاشا ڈیم سائٹ کے دورے کے دوران پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے دیامر بھاشا ڈیم کو 2026-27 میں مقررہ وقت سے پہلے مکمل کرنے اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو اس منصوبے کی طرف راغب کرنے کے لیے مزید تعاون کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا…
Read More »ایسٹ بے ایکسپریس وے منصوبہ نارتھ فری زون کی ترقی اور روزگار کے مواقعوں کی فراہمی کا باعث بنے گا۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چینی کمیونیکیشن کنسٹرکشن کمپنی (سی سی سی سی) کی ایڈمنسٹریشن اور پاک فوج نے کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کی کوششوں کے تحت گوادر کے مقامی ماہی گیروں میں ماہی گیری کے جال تقسیم کرنے کی…
Read More »گوادر یونیورسٹی سی پیک کے لیے انسانی وسائل پیدا کرنے والا کلیدی ادارہ ہے۔
گوادر یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے چیف سیکرٹری بلوچستان ماتھر نیاز رانا نے کہا کہ گوادر یونیورسٹی سی پیک کے لیے انسانی وسائل پیدا کرنے والے اہم ادارے میں تبدیل ہو چکی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان لیپ ٹاپ سکیم کے تحت انہوں…
Read More »ایم ایل-1منصوبے کی تکمیل کے بعد ریلوے 20 فیصد سے زیادہ مال بردار کاروبار کو ٹرانسپورٹ فراہم کرے گا۔
وزارت ریلوے کے ایک عہدیدار کے مطابق سی پیک کے تحت مین لائن (ایم ایل-ون)مںسوبے کی تکمیل کے بعد پاکستان ریلوے کو توقع ہے کہ ملک کی مال بردار صنعت کا 20 فیصد سے زیادہ نقل و حمل پر مشتمل ہو گا جس سے محکمانہ منافع حاصل ہو گا۔ انہوں…
Read More »پاکستان کی خارجہ پالیسی میں چین کے ساتھ تعلقات کو بنیادی حیثیت حاصل ہے,سینیٹر مشاہد حسین سید
چینی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہےکہ چین کے وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ دیرینہ تعلقات قائم ہیں جو صدر شی جن پنگ کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو کے آغاز سے استوار ہیں۔ انہوں نے یہ…
Read More »پاکستان اور چین زراعت کے شعبے میں تعاون کو مزیدفروغ دیں گے۔
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے چائنیز اکیڈمی آف انجینئرنگ (سی اے ای) کے نائب صدر پروفیسر ڈینگ زیوکسن اور یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد خان کے ساتھ منعقدہ ایک ورچوئل میٹنگ میں کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے مابین زرعی…
Read More »شہباز شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد پاک چین تعلقات مزید مضبوط ہونگے،چینی ماہرین۔
شینگوا یونیورسٹی بیجنگ کے نیشنل اسٹریٹیجی انسٹیٹیوٹ کے ریسرچ ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر کیان فینگ نے کہا ہےکہ شہباز شریف کے پاکستان کے نئے وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد پاکستان اور چین کے درمیان دوستانہ تعلقات میں مزید بہتری آئےگی۔ انہوں نے مزیدکہا کہ جب سے شہباز شریف پاکستان کے…
Read More »











