Latest News Urdu
پاکستان کے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لیے جدید چینی ٹیکنالوجی کی مدد سے اسمارٹ کلاس رومز قائم کیے جائیں گے۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی ٹیکنالوجی پر مبنی اسمارٹ کلاس رومز پاکستان کے تعلیمی نظام کی بہتری میں معاون ثابت ہوں گے۔ ‘اسمارٹ کلاس روم’ کے نام سے سی پیک منصوبہ پاکستان بھر کی 50 یونیورسٹیوں میں مقبولیت حاصل کر رہا ہے جو مستقبل قریب میں پاکستان کے تعلیمی…
Read More »چین نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ مل کر دوستی کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے،ژاؤ لیجیان
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ چین نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ تمام سطحوں پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے، دوطرفہ تعاون کو نئی جہت سے ہم آہنگ کرنے اور پائیدار طریقے سے سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر کو جاری رکھنے کا…
Read More »چین کے تعاون سے 3000 ‘پانڈا پیک’ سکولوں کے بچوں میں تقسیم۔
پاکستان ہلال احمر سندھ برانچ نے چائنا فاؤنڈیشن فار پاورٹی ایلیویشن (سی ایف پی اے) کے اشتراک سے تھرپارکر کے 56 سرکاری سکولوں میں پاکستانی طلباء میں 3000 “پانڈا پیک”سکول بیگ تقسیم کیے ہیں۔ محمد سجاد، ڈیزاسٹر مینجمنٹ منیجر، پی آر سی-سندھ، اور ذوالقرنین واش آفیسر،پی آر سی-نیشنل ہیڈ کوارٹر…
Read More »چین پاکستان کے ساتھ بیج تعاون کو مستحکم کرنے کا خواہاں۔
ووہان چنگفا ہیشینگ سیڈ کمپنی لمیٹڈ کے ژاؤ شوشینگ نے چین کے نیشنل ساؤتھ ایشین اسٹینڈرڈائزیشن (چینگڈو) ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام مارکیٹ تک رسائی کے بارے میں ایک حالیہ سیلون کے بعد انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کی کمپنی پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ بیج کے تعاون کے…
Read More »پی سی جے سی سی آئی چین کی مدد سے کم لاگت توانائی کے منصوبے شروع کرنے کے لیے پُر عزم۔
پی سی جے سی سی آئی میں حال ہی میں منعقدہ ایک آن لائن تھنک ٹینک سیشن کے دوران پی سی جے سی سی آئی کے صدر وانگ زیہائی نے کہا ہےکہ پاکستان چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کو چین کے ساتھ…
Read More »چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کی جانب سے شہباز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکبادپیش
چینی وزیراعظم لی کی چیانگ نے شہباز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک مبارکبادی پیغام میں چینی وزیراعظم نے کہا کہ چین اور پاکستان سدا بہار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت دار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دوطرفہ تعلقات اور دوستی میں…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کراچی سرکلر پراجیکٹ کو سی پیک میں شامل کرنے کے لیے پُر عزم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کو سی پیک کے بینر تلے لانے کی کوشش کرے گی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کو…
Read More »سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھانے کے حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف کا عزم قابلِ تعریف،چین
ایک پریس بریفنگ میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھانے کے حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف کے عزم کونہایت قابلِ تعریف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین بی آر آئی کو ترقی…
Read More »پاکستانی اور چینی ماہرین نے واٹر گورننس کے پریکٹیکل چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا۔
ایک آن لائن بین الاقوامی کانفرنس بعنوان انڈرسٹینڈنگ واٹر گورننس اینڈ مینجمنٹ اسٹریٹیجز: مشترکہ چیلنجز کا حل میں پاکستانی اور چینی ماہرین نے واٹر گورننس میں پریکٹیکل چیلنجز کا جائزہ لیا۔ کانفرنس کا مقصد اہم اسٹیک ہولڈرز اور ماہرین کو پاکستان اور چین کی واٹر گورننس میں حالیہ اختراعات، رجحانات…
Read More »چین کو چاول کی برآمدات دو ماہ میں 4 فیصد اضافے سے 132.59 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔
عوامی جمہوریہ چین کے کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن (جی اے سی سی) کے مطابق 2022 کے پہلے دو ماہ میں پاک چین دو طرفہ تجارت میں نمایاں اضافہ ہوا۔ چین نے تقریباً 347434 ٹن مختلف اقسام کے چاول درآمد کیے جن کی مالیت 132.5 ملین ڈالر تھی جو گزشتہ سال…
Read More »











