Latest News Urdu
چین کو چاول کی برآمدات دو ماہ میں 4 فیصد اضافے سے 132.59 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔
عوامی جمہوریہ چین کے کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن (جی اے سی سی) کے مطابق 2022 کے پہلے دو ماہ میں پاک چین دو طرفہ تجارت میں نمایاں اضافہ ہوا۔ چین نے تقریباً 347434 ٹن مختلف اقسام کے چاول درآمد کیے جن کی مالیت 132.5 ملین ڈالر تھی جو گزشتہ سال…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کا جلد دورہ چین متوقع۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کا جلد چین کا دورہ متوقع ہے جہاں وہ چینی قیادت سے گفت و شنید کے ذریعے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے حوالے سے اپنے عزم کی توثیق کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اپنے قریبی ساتھیوں بالخصوص اپنی…
Read More »پاکستان اورچین کے درمیان اقتصادی، تجارتی تعاون ورکنگ گروپ کے قیام کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
پاکستان اور چین نے اقتصادی، تجارتی، سائنسی اور تکنیکی تعاون پر پاک چین مشترکہ کمیٹی کے فریم ورک کے اندر اقتصادی اور تجارتی تعاون ورکنگ گروپ کے قیام کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدے پر چین کے نائب وزیر تجارت رین ہونگ بن اور سیکرٹری اقتصادی…
Read More »چین کی جانب سےوزیر اعظم شہباز شریف کو دلی مبارکباد پیش، سی پیک پر پیش رفت کو تیزی سے آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار۔
وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے عوامی جمہوریہ چین کی چارج ڈی افیئرز پانگ چھنشی نے آج وزیر اعظم ہاؤس میں خصوصی ملاقات کی۔ انہوں نے وزیراعظم کی جانب سے عہدہ سنبھالنے پر چینی حکومت اور قیادت کی جانب سے تہنیتی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔چینی ناظم…
Read More »چین کی جانب سے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد، سی پیک منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کے عزم کا اظہار
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے اعلیٰ معیار کے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی ترقی اور نئے دور میں مشترکہ مستقبل کے ساتھ ایک چین پاکستان کمیونٹی کی ترقی میں…
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے سی پیک منصوبوں کی پیش رفت کو تیزی سے آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے جیت کے بعد قومی اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر میں سی پیک کی تعمیر و ترقی کے سفر کو بھرپور طریقے سے آگے بڑھانے کا عزم کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے سی پیک کی تعریف کی اور اسے پاکستان کو ایک بڑی ابھرتی ہوئی معیشت…
Read More »پاکستانی قیادت کی تبدیلی سے قطع نظر پاک چین تعلقات اور سی پیک کا سفر جاری رہے گا۔
پریس بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہےکہ چین پاکستان کے حوالے سے اپنے دوستانہ موقف پر قائم رہے گا اور ملک کی قیادت کی تبدیلی سے پاکستان کے ساتھ قائم غیر متزلزل تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ…
Read More »چین کے ساتھ سنگل ونڈو تعاون کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ کا قیام۔
پاکستان سنگل ونڈو(پی ایس ڈبلیو) اور چین کے کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن (جی اے سی سی) کے درمیان سنگل ونڈو تعاون اور انضمام پر ایک مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دیا گیا ہے۔ دونوں اداروں نے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق کیا تاکہ ایک کوآرڈینیشن فریم ورک تشکیل دیا…
Read More »سی پیک خصوصی اقتصادی زونز کے سبب صنعتی ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔
ایک حالیہ میٹنگ جس میں پاکستان اور چین کی حکومتوں نے خصوصی اقتصادی زونز پر پیش رفت کا جائزہ لیا میں دونوں فریقین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ خصوصی اقتصادی زونز اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور زرمبادلہ پیدا کرنے میں معاون ثابت…
Read More »پاکستانی ایکسپورٹرزچینی فرنیچر مارکیٹ میں موجود مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے پُر عزم۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) میاں کاشف اشفاق نے اشتیاق احمد موتیاں والی سرکار کی قیادت میں برآمد کنندگان کے ایک وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ کہ مقامی برآمد کنندگان کو چینی مارکیٹ کی صلاحیتوں کو بھرپور انداز میں بروئے کار لانے کے لیے…
Read More »











