Latest News Urdu
چینی کمپنی نے پی وی ماڈیولز کی فراہمی کے لیے پاکستان انٹیگرا سولر کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کر دیئے۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کے انٹیگرا سولر نے پی وی ماڈیولز کی فراہمی کے لیے ایک چینی وینڈر کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ سی اینڈ ڈی کلین انرجی معاہدے کی شرائط کے مطابق 2022 میں انٹیگرا پاکستان کو 100 میگاواٹ سولر ماڈیولز کی مربوط…
Read More »سی پیک نے صنعتی شعبے کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کے شائع کردہ لیبر فورس سروے (ایل ایف ایس) کے مطابق صنعتی شعبے نے گزشتہ تین سالوں میں کثیر نئی ملازمتیں پیدا کی ہیں۔ سروے کے مطابق پاکستان کی معیشت نے گزشتہ تین سالوں میں 55 لاکھ ملازمتیں پیدا کی ہیں۔ صنعتی شعبے…
Read More »پاکستان اور چین نے سی پیک،خصوصی اقتصادی زونز پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔
پاکستان اور چین کے درمیان صنعتی تعاون پر مشترکہ ورکنگ گروپ کے چھٹے اجلاس کا انعقاد اسلام آباد میں ہوا جس میں سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور وزیراعظم عمران خان کے چین کے گزشتہ دورہ چین کے دوران طے پانے والے…
Read More »سی پیک نے پاک چین تعلقات کوایک نئی جہت سے روشناس کیا ہے،ماہرین
انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز کے زیر اہتمام چائنا انسٹیٹیوٹ آف کنٹمپرری انٹرنیشنل ریلیشنز (سی آئی سی آئی آر) کے اشتراک سے منعقدہ ورچوئل گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سی آئی سی آئی آر کے نائب صدر ڈاکٹر فو ژیاؤکیانگ نے کہا ہے کہ سی پیک کے آغاز نے…
Read More »چین کو پاکستانی برآمدات میں سال کے پہلے دو ماہ میں23 فیصد کا اضافہ۔
چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز (جی اے سی سی) کے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق سال2022 کے پہلے دو مہینوں میں چین کو پاکستان کی برآمدات مجموعی طور پر 67.072 ملین ڈالر رہیں جو کہ سال بہ سال تقریباً 23 فیصد اضافہ ہے۔ کووڈ-19 کی صورتحال سے قطع نظردو طرفہ…
Read More »سی پیک پر پیش رفت کا عمل کسی صورت مثاثر نہیں ہوگا،چینی قونصل جنرل۔
لاہور میں تعینات چین کے قائم مقام قونصل جنرل پینگ ژینگ وو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین ہمیشہ دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے اصولوں کی پاسداری کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپنے مضبوط اور غیر متزلزل تعلقات کی وجہ…
Read More »چین اور پاکستان دو طرفہ تعاون اورسی پیک کے تحت تعمیروترقی کے سفر کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہیں،ترجمان چینی وزارت خارجہ۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہےکہ پاکستان کے ایک مضبوط اتحادی ہونے کے ناطےچین امید کرتا ہے کہ ملک کی تمام جماعتیں ملک کی ترقی اور استحکام کو آگے بڑھانے کے لیے مل کر کام کریں گی۔ انہوں نے مزیدکہا کہ دونوں سدا بہار تزویراتی تعاون…
Read More »شاہراہ قراقرم کی تعمیر کے دوران جاں بحق ہونے والے چینیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق اوورسیز چائنیز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان (او سی اے جی بی) نے4 اپریل کوگلگت شہر سے تقریباً 10 کلومیٹر دور دنیور میں واقع چینی قبرستان “چائنا یادگار” میں شاہراہ قراقرم کی تعمیر کے دوران جاں بحق ہونے والے چینیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے…
Read More »راشکئی اور دیگر خصوصی اقتصادی زونز صنعتی ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے۔
بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کے ایک سینئر اہلکار کے مطابق راشکئی اسپیشل اکنامک زون ملک کی اقتصادی ترقی میں ایک نئے دور کا آغاز کرے گا۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ راشکئی اکنامک زون کی تکمیل سے غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا اور غیر ملکی…
Read More »پاکستان علاقائی روابط کا ایک اہم مرکز بن کر ابھرا ہے،پروفیسر چینگ۔
ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وزٹنگ پروفیسر چینگ ژی ژونگ نے کہا ہے کہ پاکستان کی قومی حکمت عملی کا رخ جیو پولیٹکس سے جیو اکانومی کی جانب موڑنے کے ساتھ ہی ملک ایک اقتصادی مرکز بن کر ابھرا ہےجس کا مرکز اقتصادی سلامتی پر ہے…
Read More »











