Latest News Urdu
ماہرین کی جانب سےپاکستان میں غربت کے خاتمے کے لیے چینی ماڈل سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر زور۔
پاکستانی ماہرین نے غربت کے خاتمے اور عالمی پائیدار ترقی کے لیے سرحد پار ای کامرس میں ساؤتھ-ساؤتھ تعاون سے متعلق ایک آن لائن سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے تجویز پیش کی ہے کہ پاکستان ای کامرس کے ذریعے غربت کے خاتمے میں چین کی مہارت سے فائدہ اٹھا سکتا…
Read More »اورنج لائن میٹرو ڈرائیور کو بہترین کارکردگی پر انعام سے نوازا گیا۔
محمد شاہ زرین خان، اورنج لائن میٹرو ڈرائیور جس نے سی پیک کے شاندار عملے کے رکن کے طور پر انعام حاصل کیا ہے کہتے ہیں کہ انہیں اپنے کام پر فخر ہے۔ پنجاب کے ایک چھوٹے سے گاؤں شرق پور کے رہائشی مسٹر خان نے اورنج لائن میٹرو ٹرین…
Read More »سی ڈی اے نےچین سے میٹرو بسیں منگوانے کے لیے پی این ایس سی کی مدد طلب کر لی۔
کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) سے کہا ہے کہ وہ چین سے 30 بسوں کی جلد فراہمی کے لیے اس کی مدد کرے تاکہ پشاور موڑ سے اسلام آباد ایئرپورٹ میٹرو بس پراجیکٹ پر کام شروع کیا جا سکے۔ اس…
Read More »گوادر میں لاجسٹک سروسز کی فراہمی کا جلدآغاز ہوگا۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان سنگل ونڈو (پی ایس ڈبلیو) کے تحت زمینی، فضائی اور سمندری چینلز سے متعلق تمام لاجسٹک خدمات کو خودکار، معیاری بنانے اور ہم آہنگ کرنے کے لیے چھ ماہ میں گوادر میں ایک بڑا اقدام اٹھانے کا ارادہ رکھتی ہے جو کہ نیشنل…
Read More »بی بی ایس اور ایم وائی یو نے مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے مفاہمت نامے پر دستخط کر دیئے۔
چین کے بیجنگ بزنس سکول (بی بی ایس) اور پاکستان کی مسلم یوتھ یونیورسٹی (ایم وائی یو) نے چین پاکستان تجارت اور ای کامرس تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے تعلیم یافتہ افراد کے وسائل کے ساتھ ایک ماحولیاتی نظام بنانے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے…
Read More »سی پیک نےپاکستان کی اقتصادی ترقی اور علاقائی روابط کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے،شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) نے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں مدد فراہم کی ہے جبکہ علاقائی روابط اور خوشحالی کو بھی فروغ دیا ہےانہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے نتیجے میں پاکستان چین کے مغربی صوبوں، افغانستان…
Read More »سی پیک نے پاکستان کے بجلی کے بحران پر قابو پانے میں بھرپور مدد فراہم کی ہے، خالد منصور
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے اینگرو انرجی لمیٹڈ کے زیر اہتمام “پاکستان توانائی سمپوزیم-توانائی کے مستقبل کا آغاز” کے عنوان سے منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو چند سال قبل توانائی کے بڑے بحران کا سامنا تھا۔ تاہم سی…
Read More »ییوو-کراچی اقتصادی تعلقات کو بڑھانا وقتِ حاضر کی ایک اہم ضرورت،چینی قونصل جنرل کراچی۔
کراچی میں چین کے قونصل جنرل لی بیجیان نے “حکومتوں اور کاروباری شعبوں کی مشترکہ کوششوں سے چین پاکستان تجارتی راہداری کی تعمیر” کے عنوان سے ییوو-کراچی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین کے شہر ییوو اور کراچی کے درمیان قریبی اقتصادی تعلقات اور ترقی کے وسیع امکانات…
Read More »چینی قونصلیٹ صحت کی سہولیات کو یقینی بنانے میں مدد کے لیےکوشاں ہے، چینی قونصل جنرل لاہور۔
انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز اینڈ میڈیا ریسرچ کے اشتراک سے چینی خصوصی گرانٹ کی مالی اعانت سےلیڈی ایچی سن ہسپتال میں نیونیٹولوجی یونٹ اور سنٹرل آکسیجن سسٹم کے اپ گریڈیشن کے افتتاح کے موقع پرچینی قونصل جنرل پینگ ژینگونے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا…
Read More »چین اور پاکستان دفاعی تعاون کو مزیدوسعت دیں گے،چینی دفاعی ترجمان۔
بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےچین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملٹری ٹو ملٹری تعلقات جو طویل عرصے سے چین پاکستان دوستی کی بنیاد رہے ہیں نے دوطرفہ تعلقات کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے زور دے کر…
Read More »











