Latest News Urdu
چینی کمپنی نےسولر پاکستان ایکسپو کے دوران گرین ٹرانسفارمیشن کو فروغ دینے کے لیے بھرپور کردار ادا کیا۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی سولر پاور کمپنی نے سولر پاکستان ایکسپو 2022 کے دوران گرین ٹرانسفارمیشن کو فروغ دینے میں بہت مدد فراہم کی۔ سنگرو پاور سپلائی کمپنی لمیٹڈ جو قابل تجدید توانائی کے لیے عالمی معروف انورٹر سولوشن فراہم کرنے والی کمپنی ہے نے 28 مارچ کو…
Read More »چینی صدر نے افغانستان کے پڑوسی ممالک کے درمیان باہمی اتفاق رائے کی ضرورت پر زور دےدیا۔
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ماضی میں خانہ جنگی کا شکار رہنے کے بعد افغانستان کو کئی شعبوں میں ترقی کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک افراتفری سے بہتری کی طرف منتقلی کے ایک اہم لمحے پر پہنچ گیا ہے۔ان خیالات کا…
Read More »چین اور پاکستان بنیادی مفادات کے تحفظ کے لیے ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،چینی سفارتخانہ
اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کے ترجمان نے کہا ہےکہ چین اور پاکستان نے 15 ارب یوآن کے قرض کی تجدید پر دوستانہ مشاورت کی ہے اور مثبت سمت میں کوششیں کر رہے ہیں۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ان دنوں…
Read More »پڑوسی ممالک کوافغانستان کو انسانی امداد فراہم کرنے کی اشد ضرورت۔
چین کے صوبہ انہوئی کے شہر تونشی میں افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ بیان کے مطابق، ممالک نے افغانستان میں انسانی صورتحال کے ساتھ ساتھ ملک کے معاشی مسائل پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ سربراہی اجلاس میں سات ممالک…
Read More »وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کو مستحکم کرنے کے لیے مدد فراہم کرنےکی ضروت پر زور دےدیا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کی تیسری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ چالیس سال کے تنازعات کے بعد اب افغانستان کے پاس طویل مدتی امن کے حصول کا تاریخی موقع ہے اور مثبت طریقے سے مل کر کام کرنے اس عمل…
Read More »سی پیک کے تحت کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام کی پیش رفت اختتامی مراحل میں داخل۔
کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جو سی پیک کے تحت پہلا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ہے کے تحت کامیابی کے ساتھ دریا کا رخ موڑتے ہوئےچوتھے اور آخری روٹر کو اوپر اٹھایا گیا ہے اوراسے کمرشل آپریشن ڈیٹ کے قریب لایا گیا ہے۔ روٹر بجلی پیدا کرنے کے عمل میں ایک اہم…
Read More »گوادر 21ویں صدی کے میری ٹائم سلک روٹ کے ہدف کو حاصل کرنے میں مدد فراہم کر سکتا ہے، پروفیسر چینگ ژیژونگ۔
ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وزٹنگ پروفیسر اور چہار انسٹیٹیوٹ کے سینئر فیلو چینگ ژیژونگ نے کہا ہےکہ تمام منصوبے مکمل ہونے کے بعد گوادر پورے خطے کے لیے تجارتی سرگرمیوں کا مرکز بنے گا اور یہ عالمی تجارت کو بہتر انداز میں فروغ دے گا۔انہوں…
Read More »چین اور پاکستان کے درمیان پیشہ ورانہ تربیت کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق بیجنگ انڈسٹریل ٹیکنیشن کالج (بی آئی ٹی سی) اور پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، رسول (پی یو ٹی، رسول) نے سسٹر کالج روابط کو فروغ دینے اور پیشہ ورانہ تعلیم اور تربیتی تعاون کو مضبوط بنانے، باہمی افہام و تفہیم اور دوستی کو بڑھانے کے لیے…
Read More »چین،افغانستان اورپاکستان مشترکہ طور پر بی آر آئی کی مضبوطی کے ضامن، سی پیک کو افغانستان تک وسعت دیں گے،چینی وزیر خارجہ وانگ یی
چین، افغانستان اور پاکستان مشترکہ طور پر بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی تعمیر و ترقی کو یقینی بنا سکتے ہیں، چین پاکستان اقتصادی راہداری کو افغانستان تک توسیع دے سکتے ہیں اور علاقائی رابطوں میں افغانستان کی شرکت میں مدد کر سکتے ہیں، چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ…
Read More »وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات، سی پیک سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی شہر ہوانگ شانگ میں اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کی اور پاک چین آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کو مزید مستحکم اور مضبوط کرنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔اس ملاقات کے دوران شاہ محمود قریشی نے پاکستان کی…
Read More »











