Latest News Urdu
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان سے متعلق اجلاس میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے۔
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 29 سے 31 مارچ تک ہونے والے افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے تیسرے اجلاس میں شرکت کے لیے چین کے شہر ہوانگ شان پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ کا ہوانگ شان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر چینی حکومت کے سینئر حکام اور پاکستان کے سفیر…
Read More »خنجراب پاس کے دوبارہ کھلنے سے پاک چین تجارت میں تیزی آئے گی،رزاق داؤد
وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے ایک ٹویٹ میں کہا ہےکہ چین دو طرفہ تجارتی حجم بڑھانے کے لیے یکم اپریل 2022 کو خنجراب بارڈر کھول دے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سرحد کھولنے سے نہ صرف پاک چین آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کے…
Read More »پاکستان میں صنعت کاری کو فروغ دینے کے لیے سی پیک کا دوسرا مرحلہ انتہائی اہمیت کا حامل،لی بیجان۔
کراچی میں تعینات چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے ٹرائی اینگلز الیکٹرانکس کے ہوم اپلائنسز برانڈ مائی ڈیا کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کا دوسرا مرحلہ پاکستان میں صنعت کاری کو فروغ دینے میں مدد فراہم کرے گا اور اس سے…
Read More »گوادر یونیورسٹی نے جیانگ سو یونیورسٹی چائنا کے ساتھ تعلیمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیا۔
یونیورسٹی آف گوادر (یو جی) اور چین کی جیانگ سو یونیورسٹی نے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں۔ یونیورسٹیوں نے تحقیق، طلباء اور عملے کے تبادلوں اور تعلیمی پروگراموں میں تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ دونوں یونیورسٹیوں نے باہمی فوائد کے…
Read More »وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی آج چین کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کے لیے آج چین روانہ ہوں گے۔ روس اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کے علاوہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے دورہ چین کے دوران چینی حکام کے ساتھ…
Read More »چینی ٹیکنالوجی کمپنی کا پاکستان کی ڈیجیٹل ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے ٹینسنٹ حکام سے ورچوئل میٹنگ کی۔ ٹینسنٹ کے ہیڈ آف پبلک افیئرز اینڈ گلوبل پالیسی ڈینی مارٹی نے گفت و شنید کے سلسلے کو آگے بڑھایا۔اس کانفرنس میں گوانگزو میں تعینات پاکستان کے قونصل جنرل نے بھی شرکت کی۔واضح رہے کہ…
Read More »اینگرو انرجی کراچی میں انرجی سمپوزیم کا انعقاد کرے گی۔
اینگرو انرجی لمیٹڈ یکم اپریل 2022 کو کراچی میں پاکستان انرجی سمپوزیم کی میزبانی کرے گا۔تفصیلات کے مطابق اس سمپوزیم کا موضوع توانائی کے مستقبل کا آغاز ہے۔ اینگرو انرجی لمیٹڈ (ای ای ایل) پاکستان میں مارکیٹ اصلاحات کے امکانات اور مشکلات کو حل کرنے کی اپنی کوششوں کے ایک…
Read More »پاکستان چینی تجربات کو بروئے کار لاتے ہوئے آلو کی صنعت کو فروغ دے گا۔
بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کے کمرشل قونصلر بدر الزمان نے کہا ہےکہ پاکستان دنیا کے سب سے بڑے آلو کاشتکاروں میں سے ایک ہے اور چینی مارکیٹ میں قدم جمانے کے لیے چینی جدید ٹیکنالوجی اور اعلیٰ معیار کے بیجوں کے استعمال سے پیداوار میں اضافہ کیا جائے گا۔ انہوں…
Read More »چینی کمپنی کی جانب سےپاکستان کے زرعی شعبے میں موجود سرمایہ کاری کےمواقعوں سے استفادہ حاصل کرنے کے عزم کا اظہار۔
معروف چینی فرم چائنا آئل اینڈ فوڈ سِٹَفز کارپوریشن کے صدر رچینگ لوان نے چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق کے ساتھ ملاقات میں باہمی فوائد کے حصول کے لیے پاکستان کے زرعی شعبے میں تعاون کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔اس موقع…
Read More »پاکستان اور چین سی پیک کے تحت جوار کی فصل کے شعبے میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
بیلٹ اینڈ روڈ انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف سائنٹیفک اینڈ ٹیکنالوجی انوویشن آف سوارگم انڈسٹری کے زیر اہتمام چین اور پاکستان کی سوارگم انڈسٹری ڈویلپمنٹ پر سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے ماہرین نے کہا ہے کہ جوار ایک کثیر المقاصد فصل ہے جسے خوراک اور چارہ دونوں کے لیے استعمال کیا جا…
Read More »











