Latest News Urdu
سعودی عرب نے سی پیک کے تحت پاکستان میں سرمایہ کاری کا آغاز کیا ہے،پروفیسر چینگ زیژونگ
ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وزٹنگ پروفیسر اور چہار انسٹیٹیوٹ کے سینئر فیلو چینگ ژی ژونگ نے کہا ہے کہ بدلتے ہوئے بین الاقوامی منظر نامے کی روشنی میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان جامع اسٹریٹجک تعاون پر مبنی تعلقات کا استحکام نہ صرف دونوں…
Read More »پاکستان، ازبکستان اور افغانستان کے درمیان ریلوے لائن خطے کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی، محمد اظفر احسن۔
وزیر مملکت اور بورڈ آف انوسٹمنٹ (بی او آئی) کے چیئرمین محمد اظفر احسن نے ازبک شہر ترمیز میں کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔انہوں نے اس موقع پر 600 کلومیٹر طویل ریلوے لنک کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کانفرنس کی میزبانی پر ازبک حکومت کا شکریہ ادا کیا۔…
Read More »گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے کا 16 مئی سے ٹریفک کے لیے کھولنے کا امکان۔
گوادر پرو کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ایسٹ بے ایکسپریس وے کے پروجیکٹ ڈائریکٹر اور گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) کے اہلکار امام بخش بیزنجو نے کہا ہےکہ ایسٹ بے ایکسپریس وے جو کہ سی پیک کا حصہ ہے16 مئی کو تمام تجارتی ٹریفک کے لیے کھولنے کا…
Read More »پاکستان ریسرچ سینٹر اور یونیورسٹی آف چائینہ نےاسلام آباد میں اپنا دفتر کھول دیا۔
پاکستان ریسرچ سینٹر فار اے کمیونٹی ود اے شیئرڈ فیوچر نے بیجنگ کی کمیونیکیشن یونیورسٹی کے ساتھ مل کر اسلام آباد میں ایک بیس آفس کھولا ہے۔ نئے دفتر کی افتتاحی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ یہ دفتر تحقیقی اداروں، نوجوانوں کے گروپوں اور محققین کے لیے طویل مدتی،…
Read More »چین کی جانب سے بی آر آئی کی مشترکہ تعمیر و ترقی میں افغانستان کی شرکت کا خیرمقدم کرنے کے عزم کا اعادہ۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ چین بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو کی مشترکہ تعمیر و ترقی میں افغانستان کی فعال شرکت کو سراہتا ہے اور اس کا خیرمقدم کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین سی پیک کو افغانستان تک بڑھانے کا خواہاں…
Read More »چین یکم اپریل سے خنجراب بارڈر کو تجارت کے لیے کھول دے گا۔
کاشغر انتظامیہ کے خارجہ امور کے دفتر کے جاری کردہ ایک سرکلر کے مطابق چین کے سنکیانگ ایغور خود مختار علاقہ، خنجراب سرحد یکم اپریل 2022 سے تجارت کے لیے کھول دی جائے گی۔ سرکلر کے مطابق، تمام معائنہ یونٹوں اور غیر ملکی کمپنیوں کو وبا کی روک تھام اور…
Read More »پاکستانی طلباء نے چین میں یوم نوروز کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں رنگ بھر دیا۔
نوروز کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک استقبالیہ اور شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے نئے سیکرٹری جنرل کی باضابطہ افتتاحی تقریب میں پاکستان کی ثقافت، علاقائی ملبوسات اور مقامی کھانے پیش کیے گئے۔ شاندار اور رنگین علاقائی ملبوسات میں ملبوس پاکستانی طلباء نے لوک اور قومی موسیقی…
Read More »پاک چین شراکت داری عوامی فلاح و بہبود میں اہم کردار ادا کر رہی ہے،چینی سفارتخانہ۔
پاکستان میں چینی سفارتخانے کے مطابق چین اور پاکستان کا تعاون پاکستان کی عوامی فلاح میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ اس کا حوالہ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے 200 بستروں پر مشتمل حادثے اور ایمرجنسی ہسپتال کے لیے حالیہ سنگ بنیاد کا دیا گیاہے۔ سفارتخانے نے ٹویٹ…
Read More »یومِ پاکستان کے حوالے سے چین کے صدر، وزیراعظم، وزیر خارجہ کی پاکستانی قیادت کو مبارکباد۔
چینی صدر شی جن پنگ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو یومِ پاکستان کی مبارکباد کا خط بھیجا ہے۔ چینی صدر نے خط میں کہا ہے کہ چین پاکستان تعلقات کی ترقی ان کی اہم ترجیحات میں شامل ہے اور وہ صدر ڈاکٹر عارف علوی کے ساتھ تعاون کے…
Read More »چین سی پیک کو افغانستان تک وسعت دینے کا خواہاں۔
افغان وزارت خارجہ کے ترجمان کے ایک بیان کے مطابق چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے کابل میں قائم مقام افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی جس میں سیاسی اور اقتصادی روابط بشمول چین کے بیلٹ اینڈ روڈ ڈویلپمنٹ پروگرام میں افغانستان کی شمولیت…
Read More »










