Latest News Urdu
ڈیری انڈسٹری میں پاک چین تعاون سے صنعتی ترقی کی نئی راہیں ہموار ہونگی۔
چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی کمپنیوں کی جانب سے پاکستانی ڈیری مصنوعات کا چینی مارکیٹ میں خیر مقدم کیا گیا ہے اورپاکستانی اعلیٰ معیار کی ڈیری مصنوعات کی مدد سے چینی صارفین کی ضروریات کو طرح پورا کیا جائے گا۔ اس پیش رفت سے پاکستان کی معاشی ترقی، صنعتی…
Read More »چینی وزیر خارجہ کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات،سی پیک کو سیکیورٹی کی فراہمی کو شاندار الفاظ میں سراہا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے راولپنڈی میں ملاقات کی۔اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چین کے وزیر خارجہ کے مطابق پاک چین شراکت…
Read More »یوم پاکستان کو جذبہ حب الوطنی کے ساتھ منایا گیا، چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی بطور سپیشل گیسٹ شرکت۔
پاکستانی قوم آج یوم پاکستان ملک کی ترقی اور مضبوط دفاع کے تحفظ کے عہد کے ساتھ منا رہی ہے۔ آج اسلام آباد میں پریڈ ایونیو پر شاندار اور رنگا رنگ یوم پاکستان ملٹری پریڈ میں مسلح خدمات کے تینوں ونگز نے اپنی مہارت اور فوجی طاقت کا مظاہرہ کیا۔…
Read More »چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی ایوانِ صدر میں صدر عارف علوی سے ملاقات
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے ایوان صدر میں ملاقات کی اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر پاکستان نے چینی وزیر خارجہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات مضبوط اور ہر گزرتے سال کے ساتھ مزید بہتر ہو…
Read More »چین مشترکہ مستقبل کی تعمیر کے لیے اسلامی دنیا کے ساتھ شراکت داری کو بڑھانے کا خواہاں ہے، چینی وزیر خارجہ
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے 48ویں اجلاس کی افتتاحی تقریب میں بطور سپیشل گیسٹ اپنے خطاب میں چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہےکہ چین اسلامی دنیا کے ساتھ شراکت داری کو فروغ دینے کا متمنی ہے جبکہ چین…
Read More »وزیر اعظم عمران خان اور چینی وزیر خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پاک چین دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال۔
چین کے سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 48ویں اجلاس کے سائیڈ لائنز پر اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان آمد پر سٹیٹ کونسلر وانگ یی کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے پاکستان…
Read More »ویبینارمقررین نے او آئی سی میں وانگ یی کی شرکت کا خیرمقدم کیا،پاکستان-سعودی عرب-چین ‘اسٹرٹیجک ٹرائنگل’ کا مسلم دنیا میں نئے ابھرتے ہوئے آرڈرمیں کلیدی کردار ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید
اسلام آباد، 22 مارچ، 2022: اسلام آباد میں او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس میں چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی خصوصی شرکت اور تقریر نے ایک تاریخ رقم کی وہیں اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) نے ایک خصوصی ویبنار کا انعقاد…
Read More »چین نے تجارتی توازن کو بہتر بنانے کے لیے پاکستانی برآمدات کو فروغ دینے میں دلچسپی کا اظہار کر دیا۔
اسلام آباد میں اپنے چینی ہم منصب وانگ یی کے ساتھ مشترکہ طور پر ذرائع ابلاغ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ چین نے مزید پاکستانی چاول درآمد کرنے کی اجازت دے کر چین کو پاکستانی برآمدات بڑھانے پر آمادگی ظاہر کی ہے جس…
Read More »وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چینی طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی چین میں چائنا ایسٹرن مسافر طیارے کے حادثے پر بیجنگ کے غم میں برابر کا شریک ہے جس میں 132 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ انہوں نے متاثرین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ علاوہ ازیں…
Read More »چین مسلم دنیا کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے او آئی سی کانفرنس میں شرکت کر رہا ہے، چینی وزیر خارجہ
چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ بیجنگ او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کے 48ویں اجلاس میں شرکت کر رہا ہے تاکہ مسلم دنیا کے ساتھ شراکت داری قائم کی جا سکے اور کثیرالجہتی کے لیے اتحاد اور تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔ اسلام آباد…
Read More »











