Latest News Urdu
چینی سمارٹ فون برانڈ ویوو پاکستان میں اسمبلنگ یونٹ قائم کرے گا۔
ویوو کے ہیڈ آف ڈومیسٹک اینڈ اوورسیز مینوفیکچرنگ شی شیاؤ لین نے چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق کے ساتھ ایک ورچوئل میٹنگ کے دوران مستقبل میں پاکستان میں اسمبلنگ پلانٹ لگانے کے اپنے ارادے کا عندیہ دیا ہے۔ یہ میٹنگ چینی کاروباروں تک سفارتخانے کی حالیہ اقتصادی سفارت…
Read More »پاکستانی سکول کی جانب سے منعقدہ بہار فیسٹیول کو پاکستانی اور چینی بچوں نے بھرپور طریقے سے منایا۔
ایک پاکستانی سکول کی جانب سے منعقدہ بہار فیسٹیول کوپاکستانی اور چینی بچوں نے بھرپور اور منفرد انداز میں منایا، موسیقی کی تھاپ پر رقص پیش کیا اور مختلف انداز میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ پریپریٹری سکول اسلام آباد (پی ایس آئی) کے سالانہ موسم بہار کے میلے میں…
Read More »جی ڈی اے نے ماسٹر پلان کے تحت گوادر کو ٹیکس فری سٹی کا درجہ دینے کی تجویز دے دی۔
ماسٹر پلان کے تحت گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) نے مجوزہ ایس ای ڈی کو 30-35 سال کی مدت کے لیے ٹیکس فری اسٹیٹس دینے کی تجویز پیش کی ہے۔ اس تجویز کا مقصد غیر ملکی سرمایہ کاروں اور تاجروں کو ملک بھر میں خصوصی اقتصادی زونز میں مقامی…
Read More »گانسو پاکستان کے ساتھ زرعی تعاون کو فروغ دے گا۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق گانسو اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز (جی اے اے ایس) اور اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور (آئی یو بی) نے پاکستان میں جدید چینی ٹیکنالوجیز کی منتقلی سمیت زرعی تعاون کے مستقبل کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا۔ مزید برآں گانسو اور پاکستان میں آب و ہوا،…
Read More »چینی کمپنی نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی روابط بڑھانے میں دلچسپی ظاہر کر دی۔
گولڈ سٹون انوسٹمنٹ ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ جو چائنا ایرو اسپیس ٹیکنالوجی گروپ کے تحت انویشن مرکز ہے کے جنرل منیجر شین یاؤ نے چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق کے ساتھ ایک ورچوئل میٹنگ میں سی پیک کے تحت پاکستان کے ساتھ کاروباری تعلقات قائم کرنے کی خواہش…
Read More »گوادر بندرگاہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک اہم تجارتی مرکز کے طور پر ابھرے گا۔
پاک افغان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی اے سی سی آئی) اور گوادر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (جی سی سی آئی) نے گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کے دفتر میں ہونے والی میٹنگ کے دوران گوادر پورٹ کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے بروئے کا لانے پر…
Read More »گوادر 1.2 ایم جی ڈی واٹر ڈی سیلینیشن پلانٹ پر کام کا آغاز۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق گوادر پورٹ فری زون کے علاقے میں 1.2 ایم جی ڈی (ملین گیلن یومیہ) واٹر ڈی سیلینیشن پلانٹ کی تعمیر کی تیاری کے لیے مٹی کی گہرای جانچ شروع کر دی گئی ہے۔یہ واٹر ڈی سیلینیشن پلانٹ جو چینی فنڈنگ سے تیار کیا جا رہا…
Read More »سی پیک کے سبب پاکستان مینوفیکچرنگ کا ایک اہم مرکز بن کر ابھرے گا،خالد منصور۔
پہلی پیٹرو کیمیکل سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امورخالد منصور نے کہا ہےکہ چینی کمپنیاں پیٹرو کیمیکل کمپلیکس کے قیام اور گوادر میں دو ریفائنریوں کی منتقلی کے لیے 20 سے 30ارب ڈالر تک کی بڑی سرمایہ کاری کرنے جا رہی ہیں۔انہوں…
Read More »وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کی جانب سے آسٹریا کو سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت۔
وفود سطح پر گفت و شنیدکے بعد آسٹریا کے وزیر خارجہ الیگزینڈر شلن برگ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت خصوصی اقتصادی زونز میں آسٹریا کے سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش…
Read More »براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 8 ماہ میں 6 فیصد کااضافہ۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے آٹھ مہینوں میں ملک کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) 6 فیصد بڑھ کر 1.257 ارب ڈالر ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق فروری میں ایف ڈی آئی 34 فیصد گر کر 91 ملین…
Read More »











