Latest News Urdu
پاکستان اور چین کا ایم ایل ون منصوبے کو اولین ترجیح پر مکمل کرنے کا فیصلہ
پاکستان اور چین نے سی پیک کے تحت ایم ایل ریلوے اپ گریڈیشن منصوبے کو ترجیح دینے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ فیصلہ سی پیک اتھارٹی اور چینی نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز کمیشن (این ڈی آر سی) کے درمیان وزیر اعظم کے حالیہ دورہ چین میں اتفاق رائے کو پہنچنے…
Read More »پاک چائینہ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ گوادر نے طلباء کے لیے شارٹ کورسز کا آغاز کردیا۔
ایک آفیشل کے مطابق پاک چائینہ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ گوادر کی تکمیل کے بعد ادارے نے طلباء کو فنی تربیت فراہم کرنے کے لیے مختصر کورسز شروع کیے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ پہلا جدید پیشہ ورانہ اور تکنیکی تربیتی ادارہ ایک وقت میں 256 ٹرینیز کو تربیت فراہم…
Read More »پی آئی اے نے کاشغر سے اسلام آباد کارگو پروازوں کا آغاز کر دیا۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نےباضابطہ افتتاح کے دو ماہ بعدپاکستان اور چین کے سنکیانگ ایغور خود مختار علاقے کے درمیان چارٹرڈ کمرشل کارگو پروازیں شروع کر دی ہیں۔ پی آئی اے کے کنٹری منیجر قادر بخش سانگی کے مطابق قومی فضائی کمپنی کی ایک چارٹرڈ کمرشل کارگو…
Read More »چینی وفد کا راولپنڈی کے بڑے ترقیاتی منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار۔
چائینہ سٹیٹ کنسٹرکشن انجینئرنگ کارپوریشن (سی ایس سی ای سی) لمیٹڈ کے سی ای او چانگ چون کی قیادت میں ایک وفد نے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کے چیئرمین طارق محمود مرتضیٰ سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں وفد کو مستقبل کے میگا پراجیکٹس کے بارے میں بریفنگ دی…
Read More »نمل یونیورسٹی کے بہار میلہ میں پاک چین دوستی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا۔
اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز (نمل) نے موسمِ بہار کو شاندار طریقے سےمنانے کے لیے منعقدہ ایک تقریب کی میزبانی کی جس میں نمل کے طالب علموں نے چینی گیت اور کلاسک رقص پیش کی۔ چینی وزٹرز کے لیے پاکستانی طلباء نے چائے کی روایتی تقریبات کا…
Read More »چینی وزیرخارجہ او آئی سی اجلاس میں بطور سپیشل گیسٹ شرکت کریں گے۔
پاکستان نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی کو 48ویں او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے جو 22 سے 23 مارچ تک اسلام آباد میں منعقد ہو گی۔چینی وزیر خارجہ وانگ یی 21 مارچ کو تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ وہ 23…
Read More »گوادر کے عوام کے لیے سولر سسٹم کی پہلی کھیپ فراہم کر دی گئی۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق 14 مارچ سے گوادر کے ضرورت مند رہائشیوں کے لیے 3000 تک سولر سسٹم فراہم کرکے نصب کیے جائیں گے تاکہ بجلی کی عدم دستیابی اور بجلی کی طویل بندش کو دور کرنے میں مدد مل سکے۔ سولر سسٹم کی پہلی کھیپ کو ان لوگوں…
Read More »پی سی جے سی سی آئی کے زیرِ اہتمام پاکستان ٹیک فیسٹیول کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔
پاکستان چائینہ جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) ای کامرس گیٹ وے پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے تعاون سے دو روزہ پی ٹی سی ایل بزنس سلوشنز آئی ٹی سی این ایشیا – پاکستان ٹیک فیسٹیول آج ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقد کرے گا۔پی سی…
Read More »سرمایہ کاری بورڈ کی میزبانی میں سی پیک انڈسٹریل کوآپریشن بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس کا انعقاد۔
ایک پریس ریلیز کے مطابق سرمایہ کاری بورڈ نے حکومت سندھ اور پاکستان چائینہ بزنس اینڈ انویسٹمنٹ فورم کے اشتراک سے سی پیک انڈسٹریل کوآپریشن بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس کا انعقاد کیا۔اس کانفرنس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی 100 سے زائد چینی کمپنیوں کے ساتھ ساتھ 400…
Read More »سی پیک کی بدولت سندھ میں کثیرسرمایہ کاری ہورہی ہے،صوبائی وزیر
سی پیک انڈسٹریل کوآپریشن بزنس ٹو بزنس انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سندھ کےصوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ سندھ حکومت سرحدوں سے ماوراکاروباری سرگرمیوں پر یقین رکھتی ہے اور سی پیک کے اقدامات میں بڑھ چڑھ…
Read More »











