Latest News Urdu
سی پیک کے پہلے مرحلے نے 25ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کو راغب کیا،خالد منصور
ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کے پہلے مرحلے میں 25 ارب ڈالر سے زائد کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ سی پیک…
Read More »سی پیک کے سبب علاقائی روابط اور تجارت کو فروغ ملے گا،عبدالرزاق داؤد
ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت، سرمایہ کاری اور صنعت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ سی پیک خطے کے ممالک کے درمیان روابط کو بہتر بنائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک منصوبے کے تحت انفراسٹرکچر کو بہتر بنایا گیا ہے۔…
Read More »چین کے ساتھ بی آر آئی تعاون پاکستان کے لیے ثمرات کا حامل ہے،پاکستانی سفیر معین الحق۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے چینی میڈیا کو دیئے گئےانٹرویو میں کہا ہےکہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) کے فریم ورک کے تحت چین کے ساتھ تعاون نے پاکستان کا معاشی منظرنامہ تبدیل کر دیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ…
Read More »سی پیک آئی پی پیز واجبات کی ادائیگی: ای سی سی نے50 ارب روپے ریوالونگ اکاؤنٹ قائم کرنے کی منظوری کی تیاری کرلی۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے سی پیک کے تحت قائم انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے لیے 50 ارب روپے کے ریوالونگ اکاؤنٹ (آر اے) قائم کرنے کی منظوری دینے کے لیے پوری تیاری کی ہے۔ حکومت نے سی پیک آئی آئی…
Read More »چین کی طرف سے پاکستان کو جے-10سی لڑاکا طیاروں کی فراہمی مضبوط دوستی کا مظہر ہے،پروفیسر چینگ ژیژونگ۔
ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وزٹنگ پروفیسر چینگ ژی ژونگ نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ میں چین کے نئے جنریشن مین جنگی طیاروں کی باضابطہ شمولیت چین پاکستان دفاعی تعاون کی ترقی میں ایک اور اہم سنگ میل ہے اور یہ دونوں ممالک کے مضبوط…
Read More »چین کو پاکستان سےسیمنٹ کلینکرز کی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ،کمرشل کونسلر۔
چین میں پاکستانی سفارت خانہ کے کمرشل قونصلر بدر الزمان کے مطابق حالیہ برسوں میں پاکستان سے چین کو سیمنٹ کے کلینکرز کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے بڑی چینی کمپنیوں کو سیمنٹ فیکٹریاں لگانے کی دعوت دی ہے اور وہ چین کو…
Read More »اپر کوہستان میں پاک چین دوستی پولیس چوکی کا افتتاح۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق اپر کوہستان میں دونوں ممالک کی مضبوط دوستی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیےپاک چین دوستی پولیس چوکی کاافتتاح کیا گیا ہے۔ اس پوسٹ کا افتتاح ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز نے کیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا…
Read More »سی پیک کے سبب پاکستان اقتصادی سرگرمیوں کا مرکز بن جائے گا، قازق سفیر۔
پاکستان میں تعینات قازقستان کے سفیر یرژان کِسٹافن نے ملک کی توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پاکستان کو مکمل تعاون فراہم کے عزم کا اعادہ کیاجو کہ اقتصادی ترقی کے لیے ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے بعد پاکستان…
Read More »چین اقتصادی ترقی کے حصول میں پاکستان کو بھرپور مدد فراہم کر رہا ہے، شوکت ترین۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہےکہ حکومت نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے، صنعتی توسیع، زرعی پیداوار میں اضافہ اور ادارہ جاتی اصلاحات پر توجہ دینے کے ساتھ جامع اور پائیدار اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے متعدد اقدامات شروع کیے ہیں۔انہوں نے مزید کہ چین کے…
Read More »چین اور پاکستان کیڑے مار ادویات کے شعبے میں تعاون کو فروغ دیں گے۔
ینان اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز (وائی اے اے ایس) کے بین الاقوامی تعاون ڈویژن کے سربراہ لیو یانجی کے مطابق چین اور پاکستان سرحد پار پودوں کی بیماریوں اور کیڑے مکوڑوں کی روک تھام اور کنٹرول کو بہتر بنانے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں اور اس شعبے…
Read More »











