Latest News Urdu
وزیراعظم عمران خان کا پاکستان کو جدید جے-10سی لڑاکا طیاروں کی فراہمی پرچین سے اظہارِ تشکر۔
کامرہ میں پاک فضائیہ میں جے- 10 سی کی شمولیت کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے جدید جے- 10 سی لڑاکا طیاروں کی شمولیت کو ملکی دفاعی نظام میں ایک بڑا اضافہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے خطے میں سیکیورٹی…
Read More »سی پیک کے تحت علاقائی تجارت کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے لاجسٹک اصلاحات ناگزیر ہیں، صدر عارف علوی۔
فرسٹ ملٹی ماڈل لاجسٹکس کانفرنس 2022 سے خطاب کرتے ہوئےصدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہےکہ علاقائی روابط اور بڑھتے ہوئے تجارتی مواقعوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیےپاکستان کو اپنے لاجسٹک انفراسٹرکچر میں اصلاحات کے ساتھ ساتھ انسانی وسائل کی ترقی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے…
Read More »خیبرپختونخوا حکومت کی سی پیک کے مغربی روٹ کی ترقی پر خاص توجہ مرکوز ہے،وزیراعلیٰ محمود خان۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کوہاٹ میں سپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب کے دوران کہا کہ حکومت جنوبی اضلاع کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اورپشاور-ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے اور سی پیک کا مغربی روٹ اس کا واضح ثبوت ہے۔یاد رہے کہ کے پی کےجنوبی اضلاع کی ترقی…
Read More »پاک چائینہ آٹوموبائل جوائنٹ ونچر مزید اقتصادی سرگرمیاں پیدا کرے گا۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ایم جی موٹرز پاکستان،جوجے ڈبلیو-ایس ای زیڈ گروپ اور ایس اے آئی سی موٹر کے درمیان مشترکہ منصوبہ ہے لاہور کے خصوصی اقتصادی زون میں 260,000 مربع میٹر کا مینوفیکچرنگ پلانٹ تعمیر کر رہا ہے جو اس سال اگست میں کھلنے والا ہے۔ واضح رہے…
Read More »چین پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی میں بھرپورکردار ادا کرے گا۔
ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وزٹنگ پروفیسر چینگ زی ژونگ کے مطابق چین پاکستان آئی ٹی تعاون پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور ملک کی ڈیجیٹل حکمت عملی کے نفاذ میں اہم کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپنے حالیہ دورہ…
Read More »چین کی جانب سےسی پیک منصوبوں کو تحفظ فراہم کرنے پر آرمی چیف سے اظہارِ تشکر۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پاکستان میں چین کی ناظم الامور پانگ چنکسو نے جی ایچ کیو میں چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی اور پاکستان میں سی پیک منصوبوں کے لیے سازگارماحول اور…
Read More »فرسٹ ملٹی ماڈل لاجسٹکس کانفرنس 2022 کا انعقاد آج ہوگا۔
آج یک روزہ “فرسٹ ملٹی ماڈل لاجسٹکس کانفرنس 2022 ” کا انعقاد ہو رہا ہے۔ اس میں متعدد موضوعات پر انٹرایکٹو سیشنز اور بصیرت انگیز مباحث شامل ہوں گے جس میں قومی تجارت کی ترقی میں ملٹی ماڈل لاجسٹکس اور مال برداری کی خدمات کے اہم کردار پر توجہ دی…
Read More »پاکستان اور چین آزاد تجارتی معاہدے کے ثمرات سے زیادہ سے زیادہ مستفیدہونے کے لیے دوبارہ گفت و شنید کریں گے۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور چین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کے فوائد کے موجودہ مرحلے پر دوبارہ گفت و شنید کی توقع ہے کیونکہ چین کو 38 برآمدی اشیاء کے تجارتی نتائج حوصلہ افزا نہیں رہے ہیں۔ پاکستان نے ان برآمدی اشیاء کے حوالے…
Read More »چین اور پاکستان کے لیے”دو اہم سیشنز 2022″کی اہمیت
چائنا اکنامک نیٹ میں شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی)، جنہیں “دو شیشنز” بھی کہا جاتا ہے چین کے اقتصادی، سیاسی اور سفارتی ایجنڈوں اور مستقبل کے لیے نہایت اہم ہیں۔چینی وزیر…
Read More »شاہ محمود قریشی اور چینی ہم منصب وانگ یی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چینی ہم منصب وانگ یی کے ساتھ فون پر گفتگوکرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سی پیک کی اعلیٰ معیار کی ترقی،صنعتوں کی پاکستان منتقلی اور سرمایہ کاری میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔اس دوران دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ علاقائی اور…
Read More »











