Latest News Urdu
ٹی سی بی-1پاور جنریشن کمپنی کو 14 واں کارپوریٹ سماجی ذمہ داری ایوارڈ 2022سے نوازا گیا۔
پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کی ایک ٹویٹ کے مطابق تھر کول بلاک-1 پاور جنریشن کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ جو سی پیک کے تحت پاور پراجیکٹ کے امور کو نمٹا رہی ہےکو نیشنل فورم فار انوائرمنٹ اینڈ ہیلتھ کی جانب سے شاندار کوششوں اور کارپوریٹ سماجی ذمہ داری…
Read More »عبد الرزاق داؤد نے ‘فاطمہ گروپ’ کےچینی فرم کے ساتھ جوائنٹ وینچر کے اقدام کو قابلِ تعریف قرار دے دیا۔
وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت اور سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے سعودی عرب کی سرہ اتقنیا کمپنی اور چائینہ مشینری انجینئرنگ کمپنی کے ساتھ مشترکہ منصوبے پر ‘فاطمہ گروپ’ کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور امید ظاہر…
Read More »پی آئی اے چین کے مزید دو شہروں کے لیے پروازیں شروع کرے گا۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ایئر لائنز (پی آئی اے) کے نمائندے نے کہا ہے کہ چینی سول ایوی ایشن (سی اے اے) نے پی آئی اے کو مزید دو چینی شہروں کے لیے پروازیں چلانے کا لائسنس جاری کر دیا ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ ایئر لائن…
Read More »پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے شعبے میں چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے،پاکستانی سفیر معین الحق۔
چینی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ پاکستان ماحولیات کو بہتر بنانے، کم کاربن والے اقدامات کو فروغ دینے اور اپنے بلین ٹری سونامی منصوبے کو وسعت دینے کے لیے چین کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔ انہوں نے…
Read More »چین کے اہم’دو اجلاسوں’ کے فیصلوں کی روشنی میں سی پیک کو تقویت ملے گی۔
چین کے اہم ‘دو اجلاسوں’ کے فیصلوں کی روشنی میں چین پاکستان تعاون کے ساتھ ساتھ سی پیک کو بھی تقویت ملے گی۔واضح رہے کہ نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کے دو اجلاس شیڈول کے مطابق بیجنگ میں…
Read More »کراس بارڈر ای کامرس نمائش چین پاکستان تعلقات کی مزید مضبوطی کاموجب بنےگی۔
سکینڈ چائنا کراس بارڈر ای کامرس اینڈ نیو ای کامرس ایگزبشن (سی بی ای سی) کی منتظم کمپنی بیجنگ گوانروئی ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ کے سی ای او ژانگ نا کے مطابق عالمی سرحد پار ای کامرس کے میدان خاص طور پر پاکستان جیسی ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں چین ہمیشہ ایک…
Read More »پاکستانی سفیر معین الحق نے بیجنگ اولمپکس کے کامیاب انعقاد پر چین کی کاوشوں کو سراہا۔
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے بیجنگ سرمائی اولمپکس کی کامیابی پر چین کو مبارکباد پیش کی ہے اور 2022 کے بیجنگ پیرالمپکس سرمائی کھیلوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایک محفوظ اور کامیاب سرمائی اولمپکس پر چین کی تعریف کی اور اسے…
Read More »سولر انرجی پارک جنوبی پنجاب میں روزگار کے مواقع فراہم کر رہا ہے۔
زونرجی کے آپریشن اور مینٹیننس انجینئر عبدالرحمان عارف کے مطابق پنجاب میں 900 میگاواٹ کی صلاحیت کا فوٹو وولٹک گراؤنڈ پاور پلانٹ سی پیک کے تحت بڑے منصوبوں میں سے ایک ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ سولر پارک کو دنیا کے سب سے بڑے پارک…
Read More »سٹینڈرائزیشن سےپاکستان چین تجارت کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔
ڈائریکٹر انٹرنیشنل اسٹینڈرڈز کوآپریشن ڈویژن، ڈپارٹمنٹ آف اسٹینڈرڈز انوویٹو مینجمنٹ، اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فار مارکیٹ ریگولیشن چونگ لی نے چینی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہےکہ وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ چین کے دوران چین کی سٹینڈرڈائزیشن ایڈمنسٹریشن (ایس اے سی) نے پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول…
Read More »چین کے حالیہ دو اہم اجلاس چین سمیت پوری دنیا کے لیے نہایت اہمیت کے حامل ہیں،پاکستانی سفیر معین الحق۔
چینی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ چین کے حالیہ دو اہم اجلاس چین کے سیاسی کیلنڈر میں نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ انہیں نہ صرف چین بلکہ پوری دنیا میں ہمیشہ سے نہایت اہمیت کا حامل تصور کیاجاتا…
Read More »











