Latest News Urdu
چین کے حالیہ دو اہم اجلاس چین سمیت پوری دنیا کے لیے نہایت اہمیت کے حامل ہیں،پاکستانی سفیر معین الحق۔
چینی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ چین کے حالیہ دو اہم اجلاس چین کے سیاسی کیلنڈر میں نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ انہیں نہ صرف چین بلکہ پوری دنیا میں ہمیشہ سے نہایت اہمیت کا حامل تصور کیاجاتا…
Read More »پاک چین ٹور آپریٹرز اور ٹریول ایجنٹس کا دوطرفہ سیاحتی تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال۔
پاکستان اور چین کے ٹور آپریٹرز اور ٹریول ایجنٹس نے پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کوآپریشن (پی ٹی ڈی سی) اور بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کے اشتراک سے منعقدہ ویبینار میں دوطرفہ سیاحتی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے حکمت عملیوں کا جائزہ لیا۔اس تقریب میں دونوں ممالک کے پچیس سے زائد…
Read More »پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک نے برآمدات پر مبنی صنعت کے ذریعے معیشت کو مستحکم کرنے کے حکومتی اقدامات کو سراہا۔
وزیرمنصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے پارلیمانی کمیٹی برائےسی پیک کو وزیراعظم کے حالیہ دورہ چین حوالے سے بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں تقابلی ترغیب پر مبنی ڈیٹا کا تبادلہ کیا گیا ہے جس سے ظاہر ہوا کہ پاکستان کو دنیا بھر کے دیگر…
Read More »چینی اسکالر کی سی پیک کو سبوتاژ کرنے کے بھارتی پروپیگنڈے کی مذمت۔
شنگھائی انسٹیٹیوٹ فار انٹرنیشنل اسٹڈیز (ایس آئی آئی ایس) کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اور چائنا ساؤتھ ایشیا کوآپریشن ریسرچ سینٹر کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر لیو زونگی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ چین اور پاکستان کھلے اور جامع رویہ کے ساتھ ایشیائی ممالک کی مشترکہ ترقی کو آگے بڑھا…
Read More »چین کے دو اہم اجلاس آج سے شروع ہوں گے۔
دنیا کی توجہ چین میں شروع ہونے والے دو سیشنز پر مرکوز ہےجنہیں چین کی قومی سیاسی اور قانون سازی کے حوالے سے اہم سمجھا جاتا ہے اور آج سے شروع ہوں گے۔ چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی سی سی) کی 13ویں قومی کمیٹی کا پانچواں سالانہ اجلاس…
Read More »آئی سی سی آئی کے صدر نے برطانوی تاجروں کو سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔
برمنگھم کے لارڈ میئر کونسلر محمد افضل سے ملاقات میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر محمد شکیل منیر نے کہا ہےکہ برطانیہ کے تاجروں کے پاس سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیز) میں سرمایہ کاری کرنے کے کثیر…
Read More »سی پیک میں ازبکستان کی شمولیت سے ثمرات میں اضافہ ہوگا
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ازبکستان کے صدر شوکت مرزییوئیف کا دورہ پاکستان چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے اہم کردار کےذریعے سے پاکستان کو وسیع تر علاقائی روابط، امن و استحکام اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ مزید…
Read More »عشرت میڈ اِن چائنا آج پاکستان میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
شوبز کی نامور شخصیات، بشمول کاسٹ، عملہ اور دیگر اداکاروں نے ایک مقامی سنیما گھر میں جیو فلمز کے “عشرت میڈ ان چائنا” کے رنگا رنگ پریمیئر میں شرکت کی۔ جیو فلمز کی منٹریو کی پیش کردہ “عشرت میڈ اِن چائنا” آج پورے پاکستان میں لانچ کی جائے گی جبکہ…
Read More »چینی اسکالر نے پاکستانی عوام کے لیے وزیر اعظم عمران خان کے ریلیف پیکج کو خوش آئند قرار دے دیا۔
ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وزیٹنگ پروفیسر چینگ ژی ژونگ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے حال ہی میں عالمی سطح پر مہنگائی کے رجحانات کے اثرات سے آبادی کو بچانے کے لیے ایک بڑے ریلیف پیکج کا اعلان کیا ہے جس میں…
Read More »ایکسپرٹ نے بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں سی پیک کے کردار کو قابلِ تعریف قرار دے دیا۔
بین الاقوامی تعلقات کے ماہر ڈاکٹر زاہد انور خان نے کہا ہےکہ یہ بات ناقابل تردید ہے کہ سماجی و اقتصادی ترقی سی پیک کا ایک کلیدی جز ہے۔ موجودہ حکومت کا اولین مقصد ملک کے تمام صوبوں بالخصوص بلوچستان میں انسانی وسائل کو بہتر بنانا ہے۔ انہوں نے مزیدکہا…
Read More »











